پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
عندلیب کی کوئی خیر خبر؟ غالباً دو دن پہلے ایک مختصر سا پیغام آیا تھا، اس کے بعد سے پھر غائب ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
صحیح جارہے ہیں میاں‌ آپ۔

ارے بھئی کیا عمر بھر کے روزے کا معلوم کیا تھا آپ نے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی طوطا روزہ کیسے رکھے؟ میں تو یہ زبردستی نہیں کر سکتا کہ سارا دن اسے کھانے پینے کو دوں۔
 

فہیم

لائبریرین
ذرا سا سو لیتا ہوں‌ سحری کے بعد تو اصول کے مطابق ابھی مجھے سوتا ہوا ہونا چاہیے تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top