ڈراؤنے خواب تو نہیں آتے، کہیں اس وجہ سے تو نیند نہیں آ رہی۔
dxbgraphics محفلین اگست 29، 2009 #590 پولیس کے پاس تھانہ اردو محفل میں رپٹ درج کروانے نہیں جارہا ہوں لہذا گھبرانے کی ضرورت نہیں
مغزل محفلین اگست 29، 2009 #591 پہلے تو ہمارا سلام لیجیے کہ بعد میں باتاںہوں گی ۔، ’’السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
مغزل محفلین اگست 29، 2009 #595 ہاں عموما ً ایسا ہی ہوتا آیا ہے ، خیر ۔ شکریہ سلام کا جواب دینے کے لیے دوستو !
مغزل محفلین اگست 29، 2009 #597 نہیں تو ، بابا جانی ایک سیدھی ہے اور ایک الٹی ، سوچتا ہوں کہ جمنا کا بھی کچھ کروں ، جاتے جاتے ۔۔ کیا خیال ہے ؟
نہیں تو ، بابا جانی ایک سیدھی ہے اور ایک الٹی ، سوچتا ہوں کہ جمنا کا بھی کچھ کروں ، جاتے جاتے ۔۔ کیا خیال ہے ؟