پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
کیا مطلب آپ کو یہ بھی نہیں معلوم ۔ ارے پھر یہاں کیا کررہے ہیں آپ ، جائیں کہیں سے سیکھ کرآئیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
ضروری ہے طیش کھانا۔ بار بار طوطے کا ذکر ہوگا تو کھانے کو دل للچائے گا ہی شمشاد بھائی کا طوطا
 

جیہ

لائبریرین
صد آفرین یہاں تو لسوڑؤں کا اور طوطوں کا ہی ذکر رہتا ہے۔ حالانکہ طوطا املا غلط ہے۔ درست املا توتا ہے
 

جیہ

لائبریرین
دل میلا نہ کیجئے ۔۔۔

پہ محبت کے ہم گیلے وی ہم جنگونہ جانانہ
ولے مرور شوے لہ مانہ
 

مغزل

محفلین
خیر تو ہے جیہ ، مجھے بھی ایک شعر یاد آیا ، کل سہراب گوٹھ جاتے ہوئے ایک ڈمپر (ٹرک) پر لکھا ہوا پڑھا تھا۔۔
’’ پہ غلط اوور ٹیک کی خفا نہ شی -- زما جانان سہراب گوٹھ تہ انتظار کڑے ‘‘۔۔۔ ہاہہاہاہاہ
ایک اور یاد آہا۔۔ جو ہم نے اسکول کے پاس ایک چائے خانہ کوئٹہ غمگین ہوٹل میں پڑھا تھا۔


طوطی چہ بند شے پنجری دہ چمن ارمان کووی--- انسان چہ مسافر او وطن ارمان کو وی

ہی ہی ی ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top