ارے ارے ۔۔ یہ انکشافات کا موسم ہے کیا ؟گدھے سعود کو تو سیدھی الٹی ایک بھی نہیں آتی۔
یعنی آپ تسلیم کرتے ہیں کہ آپ معلم الخر ہیں ، ہاہاہاکوئی بات نہیں، کل میرے پاس آئیے گا، میں سکھا دوں گا۔
صاحب ، بس کسی دن چھری نہ چلانا سکھا دیں ، اصطبل میں تو قتال فی الگھاس ہوجائے گا،۔ ہاہاہہاقینچی چلانا سکھائیں گے یا ۔ ۔ ۔