بھائی لوگ۔ بولے تو سب سیٹ ہے نہ۔
فہیم لائبریرین ستمبر 3، 2009 #846 واٹ لک جائے گی بیڑو۔ اپن کے ساتھ پنگا لیا تو۔ توبہ آج یہ کیسی باتیں ہورہی ہیں
ابن سعید خادم ستمبر 3، 2009 #847 نہیں بھائی توبہ کی کیا بات ہے ویسے بھی ہم آپ سے جھگڑا مول نہیں لیں گے بلکہ یہ علاقہ آپ کو سونپ کر لکھنؤ کی راہ لیں گے۔ جہاں پہونچتے ہی کوئی کہے گا۔ اماں میاں سعود اتنے دنوں کہاں گم رہے؟
نہیں بھائی توبہ کی کیا بات ہے ویسے بھی ہم آپ سے جھگڑا مول نہیں لیں گے بلکہ یہ علاقہ آپ کو سونپ کر لکھنؤ کی راہ لیں گے۔ جہاں پہونچتے ہی کوئی کہے گا۔ اماں میاں سعود اتنے دنوں کہاں گم رہے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2009 #848 میں ایک دفعہ گیا تھا لکھنؤ لیکن مجھے وہاں کوئی لکھنؤ کا بانکا نظر نہیں آیا۔
الف عین لائبریرین ستمبر 3، 2009 #855 غریب کا اضافہ کر دیتے زرداری کے نام میں تو مجھے ف سے پھر نہ لکھنا پڑتا