مہدی نقوی حجاز
محفلین
معزز محفلین، ہمارے ساتھ پیالی بھر چائے پینے کا شرف حاصل کیجیے!
حضور ابھی گرم ہے۔ لے آئیں آپ کے واسطے؟چائے ٹھنڈی تو نہیں ہوگئی؟
کھائے بہت کباب ہیں ساقی شراب لاچائے کی رسم ہوچکی بھائی کباب لا
چائے کی رسم ہوچکی بھائی کباب لا
جنت ميں ہم کہیں گے فرشتے سے لا شرابکھائے بہت کباب ہیں ساقی شراب لا
دنیا میں پی کے جاؤ کہ اپنے حساب میںجنت ميں ہم کہیں گے فرشتے سے لا شراب
دنیا میں ہم رکے ہیں ، یہاں بے حساب لا
میزانِ عدل پر ہے جو مامور ، اس کی سندنیا میں پی کے جاؤ کہ اپنے حساب میں
شاید لکھا عذاب ہے ساقی شراب لا
جی جناب ضرور لیکن ہم ایک پیالی پر اکتفا نہیں کرتے ساتھ زیرے کے بسکٹ ، باقرخانی اور کیک رس بھی ہوںمعزز محفلین، ہمارے ساتھ پیالی بھر چائے پینے کا شرف حاصل کیجیے!
جی تین پیالیاں تو آپ نے ہمیں بھی انڈلوا دی تھیں! بس زیرے کے بسکٹ اور مخلفات کا بھی اہتمام ہے! تو میں بھر رہا ہوں آپ کے حصے کی!جی جناب ضرور لیکن ہم ایک پیالی پر اکتفا نہیں کرتے ساتھ زیرے کے بسکٹ ، باقرخانی اور کیک رس بھی ہوں
اعمال نامہ لاؤں میں بہتر کہاں سے ابمیزانِ عدل پر ہے جو مامور ، اس کی سن
اعمال نامہ اپنا نہ اتنا خراب لا
نیکی کا شوق پائیں گناہوں سے ہم بچیںاعمال نامہ لاؤں میں بہتر کہاں سے اب
مانا یہ شے حرام ہے ساقی شراب لا
ایسی کتاب رندوں کے گھر میں کہاں سے ہونیکی کا شوق پائیں گناہوں سے ہم بچیں
وعدوں کی اور وعیدوں کی ایسی کتاب لا