چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

محمداحمد

لائبریرین
ہم تو دو انتہاؤں پر ہیں۔ یعنی چائے کے دلدادہ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عنوان مخمصے میں ڈالنے کے لئے کافی ہے۔ :)

غالباً مہدی بھائی یہ کہہ رہے ہیں کہ جو آئے اُسے چائے پلائی جائے کیونکہ یہ رسمِ عام ہے اور ہماری خاطر منظور ہے تو عنوان کو ضرور مدِّ نظر رکھا جائے۔ :p
 
ہم تو دو انتہاؤں پر ہیں۔ یعنی چائے کے دلدادہ اور ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

عنوان مخمصے میں ڈالنے کے لئے کافی ہے۔ :)

غالباً مہدی بھائی یہ کہہ رہے ہیں کہ جو آئے اُسے چائے پلائی جائے کیونکہ یہ رسمِ عام ہے اور ہماری خاطر منظور ہے تو عنوان کو ضرور مدِّ نظر رکھا جائے۔ :p
جناب آپ کو تو سگریٹ تک چھوتے نہیں دیکھا تو ظاہر ہے ساقی سے آپ کے لیے ایسی فرمائش نہیں کریں گے۔ اس موقعے پر یوسفی کی سگریٹ اور بیڑی والی داستان یاد آ رہی ہے :) خیر آپ بیٹھے ہم چائے حاضر کرتے ہیں!
 
محمداحمد

لائبریرین
Top