مہدی نقوی حجاز
محفلین
ان کے لیے عنوان دھاگے کا رکھا گیا ہے۔ نگاہِ مست ہے ساقی بھی ہے شراب بھی ہے۔یعنی باقی لوگ چائے کے شغل سے بھی عاجز آ جائیں۔۔۔ !
ان کے لیے عنوان دھاگے کا رکھا گیا ہے۔ نگاہِ مست ہے ساقی بھی ہے شراب بھی ہے۔یعنی باقی لوگ چائے کے شغل سے بھی عاجز آ جائیں۔۔۔ !
جی اسی غارت گشتہ شان سے!مہدی صاحب چاہ رہے ہیں کہ شاعروں کو اپنی شان سے چائے کی محفل سجانی چاہیے۔
مہدی صاحب چاہ رہے ہیں کہ شاعروں کو اپنی شان سے چائے کی محفل سجانی چاہیے۔
اور ہم اکیلے ”ناظرین“ ہیں۔۔۔شروع کیجیے۔ ہم تنِ تنہا ہی "سامعین" کا کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ بہت ضروری آئٹم ہوتا ہے مشاعرے کا۔
آج کل کے مشاعروں میں اس کی روایت ختم ہو چکی ہے حضور! اب جس سے داد وصول کرو اگلے لمحے معلوم ہوتا ہے خود شاعر ہے اور اب داد دینے کی باری آپ کی ہے!!!شروع کیجیے۔ ہم تنِ تنہا ہی "سامعین" کا کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ بہت ضروری آئٹم ہوتا ہے مشاعرے کا۔
ناظرین کی روزی روٹی کا بندوبست رکا ہوا ہے جبکہ شعرا کو اب بھی 500 فی غزل مل ہی جاتے ہیں۔ عقلمندی کا سودا کیجیے جناب!اور ہم اکیلے ”ناظرین“ ہیں۔۔۔
مہدی صاحب آپ اکیلے ”شعراء“ کا کردار ادا فرمالیں۔
اور ہم اکیلے ”ناظرین“ ہیں۔۔۔
مہدی صاحب آپ اکیلے ”شعراء“ کا کردار ادا فرمالیں۔
واہ واہآج کل کے مشاعروں میں اس کی روایت ختم ہو چکی ہے حضور! اب جس سے داد وصول کرو اگلے لمحے معلوم ہوتا ہے خود شاعر ہے اور اب داد دینے کی باری آپ کی ہے!!!
آج کل کے مشاعروں میں اس کی روایت ختم ہو چکی ہے حضور! اب جس سے داد وصول کرو اگلے لمحے معلوم ہوتا ہے خود شاعر ہے اور اب داد دینے کی باری آپ کی ہے!!!
خدا شاعروں کی عاقبت بخیر کرے!!یہ بات واقعی ٹھیک ہے۔ ہمارے ہاں سخن فہم لوگ ڈھونڈے سے نہیں ملتے۔ اور جو ذرا "معاملہ فہم" مل جائیں تو پتہ چلتا ہے کہ "آپ" بھی شاعر ہیں۔
خدا شاعروں کی عاقبت بخیر کرے!!
السلام علیکم!میں فی الحال ایک ضروری کام سے جارہا ہوں۔
علی اللقاء۔۔۔ ۔ والسلام علیکم۔
میں فی الحال ایک ضروری کام سے جارہا ہوں۔
علی اللقاء۔۔۔ ۔ والسلام علیکم۔
چائے بھی اس "گرما گرمی" میں "ٹھنڈی" ہو گئی!
خزاں کی باد بچی اور ایک دو پتے!لیجے "سرسری" صاحب تو "ضروری" کام سے چلے گئے ہیں۔
اب کیا بچا ۔
لیکن وہ تو انتظار ساغر کھینچنے کے قائل تھے!!نہ جانے چائے کا دور کب چلے گا۔
یا ہم بھی غالب کی طرح ساقی سے بد گمان ہی ہو جائیں گے۔
لیکن وہ تو انتظار ساغر کھینچنے کے قائل تھے!!