چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

عظیم

محفلین
حضور جانے دیجئے ہم سے تو اپنا آپ نہیں سمبھالا جاتا ہمیں کیا حکم دیں آپ کسی اور سے کہئے وہ آپ کو چائے پلائیں اور شراب تو گلی کوچوں میں عام مل جاتی ہے اگر ذرا سی ہمت کریں گے تو چھپا کر لے ہی آئیں گے
 

عظیم

محفلین
جناب ایک شے سے تو ناطہ توڑنا ہی پڑے گا سنا ہے چائے والے مے کشوں کو بری نظر سے دیکھتے ہیں اب آپ حضرت مہدی نقوی حجاز کہاں شرماتے پھریں گے چائے خانوں میں
 
جناب لاکھ بری نظر سے دیکھتے رہیں۔ چائے خانوں کی دہلیزیں نہ تڑپ جائیں جو ہمارے قدم ان پر نہ آئیں تو!؟
ہم دھمکی دے آئیں گے کہ چائے خانے کا رخ نہ کریں گے، لیکن شراب سے بےوفائی کا سوال نہیں!
 

عظیم

محفلین
حضور کچھ باتیں ذرا سمجھ سے باہر ہوتی ہیں وہ سمجھائی نہیں جاتیں سمجھ میں آ جاتی ہیں
دعائیں
 
wine-and-tea-800x533.jpg


آپ بھی شوق فرمائیے ہم بھی شغل کرتے ہیں۔۔۔ :)

لکم دینکم ولی دین۔ :)
 

عظیم

محفلین
بھئی ہم سے ذرا دور ہی رکھئے اس بلا کو
جناب پی چکے سچ کہتے ہیں بد مزہ تو ہے ہی کوئی اثر بھی باقی نہیں رہا اب اس میں
 
Top