قیصرانی
لائبریرین
فکر کاہے کی جناب، صاحبِ دھاگہ ہوں، صاحبِ مراسلہ کہ صاحبِ کلام، آپ تو ویسے بھی ان سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیںجناب آپ دعوت کلام دے کر بہکا رہے ہیں!!! دکھتی رگ نہ چھیڑیے شاعروں کی!!
فکر کاہے کی جناب، صاحبِ دھاگہ ہوں، صاحبِ مراسلہ کہ صاحبِ کلام، آپ تو ویسے بھی ان سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیںجناب آپ دعوت کلام دے کر بہکا رہے ہیں!!! دکھتی رگ نہ چھیڑیے شاعروں کی!!
جی، ہم تو یوں ہی ایک کلی بات کر رہے تھے! ورنہ ہمارا کوئی تعلق نہیں!فکر کاہے کی جناب، صاحبِ دھاگہ ہوں، صاحبِ مراسلہ کہ صاحبِ کلام، آپ تو ویسے بھی ان سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیں
تو آئیے پھر صاحبِ کلام سے مل کر درخواست کرتے ہیںجی، ہم تو یوں ہی ایک کلی بات کر رہے تھے! ورنہ ہمارا کوئی تعلق نہیں!
کاغذی ہے پیرہن۔۔۔تو آئیے پھر صاحبِ کلام سے مل کر درخواست کرتے ہیں
وہی جن کا نام بھی تین افراد کے برابر ہےکاغذی ہے پیرہن۔۔۔
ہمارا نہیں! فریادی کا۔ اور ہم وہ نہیں۔ یعنی دسمبر میں کاغذی پیرہن کا تک ہی کیا ہے؟
خیر جانے دیجیے!
تو صاحب کلام ہیں کون صاحب ویسے؟
کہیں آپ نوید رزاق بٹ صاحب کی بات تو نہیں کر رہے جناب؟!وہی جن کا نام بھی تین افراد کے برابر ہے
نہیں، اتنی بھاری بھرکم شخصیت کا اقتباس لینا ممکن نہیں۔ ایک تو شاعر، پھر پی ایچ ڈی میتھیمیٹکس اور پھر اوپر سے بٹ بھیکہیں آپ نوید رزاق بٹ صاحب کی بات تو نہیں کر رہے جناب؟!
جناب، آپ نے تین شخصیتہ شخص کی نشانی دی تھی، نشان بہ آں نشاں ہم نے "تکہ لگا دیا!نہیں، اتنی بھاری بھرکم شخصیت کا اقتباس لینا ممکن نہیں۔ ایک تو شاعر، پھر پی ایچ ڈی میتھیمیٹکس اور پھر اوپر سے بٹ بھی
اگر (علمی اعتبار سے) تولا جائے تو آپ کی بیان کردہ شخصیت میرے بیان کردہ خاکے پر عین فٹ آتی ہےجناب، آپ نے تین شخصیتہ شخص کی نشانی دی تھی، نشان بہ آں نشاں ہم نے "تکہ لگا دیا!
ٹھیک ہے پھر شخصیت صاحب کو دعوت نامہ بھجوا دیجیے ناں!اگر (علمی اعتبار سے) تولا جائے تو آپ کی بیان کردہ شخصیت میرے بیان کردہ خاکے پر عین فٹ آتی ہے
نظر غضب بھی ڈال گئے، کرم اب بھی بجائے خود ہے!ایک نظر تو وہ ڈال ہی گئے ہیں۔ اب دیکھئے کہ نظرِ کرم کب ڈالتے ہیں
حضور آپ کو کون لپٹے، آپ تو ماشاءاللہ خود اچھوں اچھوں کو لپیٹنے والوں میں سے ہیں!یہ کس کی محفل یا دھاگے میں ہمیں 'لپیٹا' جا رہا ہے؟
چائے یا کلام، جو پیش کر سکیںیہ کس کی محفل یا دھاگے میں ہمیں 'لپیٹا' جا رہا ہے؟
تشکراللہ خیر کرے، ایسے کوئی ارادے نہیں ہمارے
واپس