جناب ایسی جگہوں پر غیرسنجیدہ باتوں سے پرہیز کیا کریں!ساقی فاروقی نہ ہوں تو پھر ٹھیک ہے
حضور یہاں دور اور چیز کا چل رہا ہے، چائے تو استعارہ ہے۔۔ اصل میں غلطی صاحب دھاگہ کی نہیں، گو کہ وہ شاعر ہیں!!ویسے عجیب بات ہے کہ صاحبِ دھاگا کو ساقی نے چائے پیش کی پہلے
جہاں بھی جاتا ہوں آج کل میں، تو لوگ کرتے ہیں پیش، پانیچائے رہنے دیجیئے، جدید دور ہے جناب، کافی کیسی رہے گی ؟
دیکھا ہے ان کو پیتے ہوئے ہم نے اوک سےمجھ تک کب اُن کی بزم میں آتا تھا کوئی مَگ
چائے میں کچھ مِلا نہ دیا ہو جناب نے
یہ تو بٹ صاحب کے شایانِ شان لگ رہا ہےدیکھا ہے ان کو پیتے ہوئے ہم نے اوک سے
مگ کیا، صراحی کیسی، گھڑی کیا گڑھا کدھر؟!
(فی البدیہ)
جناب، پیالہ گر نہیں دیتا نہ دے۔۔۔ کباب تو دے!یہ تو بٹ صاحب کے شایانِ شان لگ رہا ہے
ایسی چیزیں عموما بہ آسانی زبان پر آجاتی ہیں ناں۔ گو کہ بہت چرب ہوتی ہیں!آپ ایسی چیز کیوں مانگتے ہیں جو سرعام نہیں لائی جا سکتی۔
بچنا چاہیے ناں۔ ایسا نہ ہو کسی دن دھر لیے جائیں۔