انیس الرحمن
محفلین
اچھا۔۔۔جو مجھ سے دو دن ہنس کر بات کرلے اسے سارے راز اگل دیتا ہوں لیکن جو انتہائی خفیہ بات ہوتی ہے وہ صرف نانا جان کو۔
بی کام کے بعد ایم کام یا ایم بی اے کی طرف جانا چاہیے آپ کو۔۔
اچھا۔۔۔جو مجھ سے دو دن ہنس کر بات کرلے اسے سارے راز اگل دیتا ہوں لیکن جو انتہائی خفیہ بات ہوتی ہے وہ صرف نانا جان کو۔
زیادہ تر وقت انٹرنیٹ پر ہی گزرتا ہے۔بقیہ گھر والوں کے ساتھ ۔آپ اپنا وقت کیسے گزارتے ہیں؟
میرا پلان یہ ہے کہ کوئی ایسا کاروبار کروں جس سے مجھے اور میرے پاکستان کو فائدہ ہو۔آپ کے فیوچر کے پلان کیا ہیں؟
جب میری کوئی چھوٹی خواہش نہ پوری ہوسکے۔مثلا چھوٹی بہن کو چائے بنانے کیلیے کہا اور اس نے نہیں بنا کر دی ۔آپ کا موڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
بی۔کام کرتے دوران ہی میں نے توبہ کرلی تھی کہ میں اب مزید کامرس پڑنے کا ممتحل نہیں ہوسکتا۔اچھا۔۔۔
بی کام کے بعد ایم کام یا ایم بی اے کی طرف جانا چاہیے آپ کو۔۔
ہر ایک۔کون سا تہوار پسند ہے؟
چونکہ میں شاعری کم ہی پڑھتا ہوں۔اور آجکل علامہ اقبال کی شاعری پڑھ رہا ہوں اس لیے علامہ اقبال کا ہی نام آئیگا۔کون سا شاعر پسندہے ؟
کتابیں ابھی تک پڑھی ہی بہت کم ہیں۔البتہ ایک کالم نے میری زندگی کا رخ موڑ دیا۔کوئی کتاب جس نے آپ کی زندگی پر اثرات مرتب کیے
بابا اشفاق احمد۔مصنف کون سا پسندہے ؟
کرکٹ ہی پسند ہے۔پسندیدہ گیم کون سا ہے؟
گلاب اور چنبیلی کاپھول کون سا پسندہے
اورنج۔سبزرنگ کون سا پسندہے ؟
پسند تو بہت سی ہیں لیکن کوئی ایسی نہیں جسے آل ٹائم فیورٹ کہہ سکوںآل ٹائم فیورٹ فلم کون سی ہے ؟
یہ کیا سوال پوچھ لیا ظالم انسان۔اگر یہاں پر فیورٹ ایکٹریسز کے نام لکھنے لگ جاؤں تو یہ دھاگہ بہت لمبا ہو جائیگا۔فیورٹ اداکاراوراداکارہ( ایکٹر/ ایکٹریس) کون سے ہیں ؟
کاروبار میں انویسٹ کروں گا۔اگر آپ کو ایک ملین ڈالر مل جائیں تو کیا کریں گے؟
Coming Soonاپنا کوئ فیورٹ شعر یا اقتباس؟
لاپرواہ۔میں نے آج تک کوئی شوخ ،فینسی لباس نہیں پہنا۔صرف سادہ شلوار قمیضآپ لباس کے معاملے میں لاپرواہ یا کئیرفل اور ویل ڈریس؟
تو کیا پاکستان میں جعلی شناختی کارڈ بننے بند ہو گئے ہیں کیا؟لگتا ہے مجھے اپنا شناختی کارڈ سکین کرکے اپلوڈ کرنا پڑیگا۔اتفاق سے اسی سال بنایا ہے
تو کیا پاکستان میں جعلی شناختی کارڈ بننے بند ہو گئے ہیں کیا؟
چند خواہشات جن میں ایک کافیعجیب ہیںآپ کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟
چھڈو سب نوں۔میں خود ہی بنوں گااگرآپ کو اختیار ہوتا تو کسے پاکستان کا وزیراعظم بناتے
قسم اللہ پاک کی میں شیخ رشید نہیں ہوں ۔اگرکوئی آپ کوغلطی سے شیخ رشید سمجھہ کرآٹوگراف مانگے توکیالکھیں گے؟
اللہ معاف کرے کس بندے کا نام لے لیا۔اگر آپ سے ملنے اچانک زرداری صاحب آجائیں تو آپ کاردعمل کیاہوگا؟
آپ کس لیے ہیںآپ کوفلم مولاجٹ کے ری میک میں مرکزی کردار میں کاسٹ کیا جائے تو ولن (نوری نت)
کسے منتخب کریں گے ؟
وہاں نہیں لکھی۔ یہاں لکھ دیں۔۔۔ایک اور خواہش ہے جو بہت ہی عجیب ہے اور اگر لکھ دی تو بہت سے مجھ پر ہنسیں گے۔ لہذا اسے یہاں نہیں لکھ رہا
ہائے ربا مجھے بابا جی بنا دیا
اس وقت کونسی بے سکونی تھیمیں کچھ دیر بعد جواب دیتا ہوں سکون سے
بھی بولے تو؟؟؟بہت خوب زحال بھائی۔ آپ بھی چھپے انٹرویور نکلے!
اوفو شمشاد بھائی کچھ غلط لکھ گئے لگتا ہےپھر تو ابھی بچے ہی ہیں۔
واقعی 1993 کا ہی حادثہ ہے یا 10، 12 سال پہلے کا؟
پھر تو سیاست میں آجائیں سچی سے پاکستان کو ایک دیانت دار اور سمجھدار لیڈر کی شدت سے ضرورت ہے۔
میرا پلان یہ ہے کہ کوئی ایسا کاروبار کروں جس سے مجھے اور میرے پاکستان کو فائدہ ہو۔
الے لے میلا مسوم بچہجب میری کوئی چھوٹی خواہش نہ پوری ہوسکے۔مثلا چھوٹی بہن کو چائے بنانے کیلیے کہا اور اس نے نہیں بنا کر دی ۔
کتابیں ابھی تک پڑھی ہی بہت کم ہیں۔البتہ ایک کالم نے میری زندگی کا رخ موڑ دیا۔
یہ تو لگتا ہے کہ زحال کو امپریس کرنے کو لکھا ہےبابا اشفاق احمد۔
اس پر میں کچھ سوالات کروں گی تاکہ زحال ظالم سے مظلوم ہو جائیںیہ کیا سوال پوچھ لیا ظالم انسان۔اگر یہاں پر فیورٹ ایکٹریسز کے نام لکھنے لگ جاؤں تو یہ دھاگہ بہت لمبا ہو جائیگا۔
میری سب سے پسندیدہ ترین ایکٹریس کا نام ہے
یہ کمنگ سون کیا ہے؟؟؟Coming Soon
یہ شوخ فینسی سے کیا مراد ہے کہیں عارف لوہار بننے کا ارادہ تو نہیں تھالاپرواہ۔میں نے آج تک کوئی شوخ ،فینسی لباس نہیں پہنا۔صرف سادہ شلوار قمیض
ایک اور خواہش ہے جو بہت ہی عجیب ہے اور اگر لکھ دی تو بہت سے مجھ پر ہنسیں گے۔ لہذا اسے یہاں نہیں لکھ رہا