انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

محب علوی چند مزید سوالات کے جوابات دیجئیے
1-آپ کا لگاؤ؟
2-آپ کا قیمتی اثاثہ؟
3-آپ کا جنون؟
4-آپ کا سب سے بڑا خُوف؟
5-آپ کی لازمی ضرورت؟
6-آپ کس بات پر کھل اُٹھتے ہیں؟
7-دل کو چُھو لینے والا احساس؟
(جوابات ذرا جلدی عنایت فرمائیں)

کیا یہ سوال رہتے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہاہاہاہا ، اس لیے اب سمجھدار بندے میرا انٹرویو نہیں کرتے :LOL:
 

عینی شاہ

محفلین
اووووووووووووووو آپ بھی ہیں :eek: رکیں ذرا اب تو صبر کریں اپ سے ایسے ایسے سوال پوچھنے ہی کہ پتہ نہین کیسے کیسے سوال پوچھنے ہیں :rollingonthefloor:تھوڑا ہومورک کر لوں اپ پر ذرا :p
 

عینی شاہ

محفلین
کیا یہ سوال رہتے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہاہاہاہا ، اس لیے اب سمجھدار بندے میرا انٹرویو نہیں کرتے :LOL:
کیااااااااااا اپ یم جیسے لوگوں کے بےوقوف کہتے ہیں :cautious: اپ سے ایسے سوال کسی سمجھدار نے بھی نہیں کیئے ہوں گے جو اب میں کروں گی اس لیے گیٹ ریڈی فار کوسئچنز:biggrin:
 
ہاہاہاہاہا ، میں تیار ہوتا ہوں پھر مگر ہاتھ ہلکا رکھنا ذرا اور دھیان سے ذرا ، میں کافی سست ہوں :)۔
 

عینی شاہ

محفلین
ہاہاہاہاہا ، میں تیار ہوتا ہوں پھر مگر ہاتھ ہلکا رکھنا ذرا اور دھیان سے ذرا ، میں کافی سست ہوں :)۔
کیوں آپ نے پارلر جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:biggrin: تیار تو ایسے کہا ہے جیسے کہیں جانے کے لیئے تیار ہوتے ہیں :rollingonthefloor: کوئی ہاتھ شاتھ ہولا شولا نہیں رکھنا میں نے بچووو اپ دیکھں تو سہی اب ہوتا کیا ہے ۔۔۔:biggrin:
 
پارلر کا خرچہ کوئی دینے کا عدہ کرے تو میں ہمہ وقت تیار ہوں۔ :p

اچھا ، پھر تم بھی نہ کہنا کہ میری کِٹ نہ لگائیں۔ :ROFLMAO:
 

عینی شاہ

محفلین
پارلر کا خرچہ کوئی دینے کا عدہ کرے تو میں ہمہ وقت تیار ہوں۔ :p

اچھا ، پھر تم بھی نہ کہنا کہ میری کِٹ نہ لگائیں۔ :ROFLMAO:
جی جی ہم چندا لیتے ہیں سب محفل والوں سے آپ کے پارلر کے لیئے ۔۔۔۔۔:p پھر کراس بھی اپکو ایسے لمبے لمبے پڑنے ہیں نا کہ بس لگ پتہ جانا ہے آپکو :p
 
محب علوی چند مزید سوالات کے جوابات دیجئیے
1-آپ کا لگاؤ؟

لگاؤ ایک سے زیادہ ہیں اس لیے ایک طرف لگ کر کچھ نہیں کر سکا اور نتیجہ یہ ہے کہ کسی کام میں مہارت نہ ہوئی اور کسی فن میں کامیابی نہ ملی ۔ اب تو یہ طعنہ بھی بے اثر ہوگیا ہے کہ کسی ایک طرف لگ جاؤ کہ عادت بگڑتے بگڑتے فطرت ثانیہ بن چکی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عینی نے سوال پوچھنے ہیں اور وہ بھی محب سے۔ اس کا پہلا سوال ہو گا "آٹا کیسے گوندھتے ہیں؟"
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں نہ آٹا گوندھتے ہیں اور نہ روٹی بناتے ہیں۔ بلکہ پکی پکائی روٹی بازار سے لاتے ہیں اور 99 فیصد گھروں میں یہاں بازار سے ہی روٹی لاتے ہیں۔
 

عینی شاہ

محفلین
ویسے میں نے یہ کوسئچن آپ سے تو پوچھا ہی نہیں تھا انکل :idontknow: میں نے تو محب بھائی سے پوچھا تھا :biggrin:چلیں کوئی بات نہیں آپ نے بھی بتا دیا کہ آٹا آپکو بھی گوندھنا نہیں آتا :p
 

عینی شاہ

محفلین
محب علوی بھائی !
آپ سے میرا پہلاسوال یہ ہے مجھے یہ بتائیں کہ زمانہ برے لوگوں کی برائی کی وجہ سے خراب ہوتا ہے یا اچھے لوگوں کی خاموشی کی وجہ سے ؟؟؟ ذرا جلدی مجھے اور بھی بہت کچھ پوچھنا ہے :biggrin:
 
Top