محسن وقار علی
محفلین
اس پر بڑا سا کراس بنتا تھااچھا تو یہ بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سوچتی ہوں کوئی مشکل مشکل کوئسچنز صبر صبر
اس پر بڑا سا کراس بنتا تھااچھا تو یہ بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سوچتی ہوں کوئی مشکل مشکل کوئسچنز صبر صبر
تو میں تو پھوٹ لوں پتلی گلی سےمیرے سو سوال انتظار کر رہے ہیں۔
اکیڈمی سے آ کے پوسٹ کرتا ہوں۔
لولز نہیں پاکستان میں بھی ہے میک اے وش دیسی ۔ اور دوسری بات شارٹ سروس کے لیے بار بار کھولا جاتا ہے 28 سال تک ہوں تو بھی لیفٹینٹ سب لیفٹینٹ لیے جاتے ہیں اور تیسری بات سب لوگ آپریشنز میں نہیں ہوتے آپ اپنے ملک کی خدمت ایز اے انجیئرنگ -ویپنز انجئیرنگ-سپلائی-آرڈینینس -ایوی ایشن ۔میڈیکل وغیرہ کسی بھی طرح وردی پہن کر کر سکتے ہین ۔میک اے وش فاؤنڈیشن امریکی نہیں ہے کیا
پہلے تو یہ کہ میری عمر اب زیادہ ہو گئی ہے
دوسرا یہ کہ مجھے "اتھارٹی پرابلم" ہے
تیسرے یہ کہ مجھے "جرنیلوں کی خواہشات" پر قربان ہونا منظور نہیں ہے
یہ انٹرویو نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجیےتو میں تو پھوٹ لوں پتلی گلی سے
تو میں نے کونسا خود "اپلائی" کیا تھایہ انٹرویو نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجیے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
اچھا ۔۔۔پھر آسان سا سوال شروع کرتی ہوں ۔۔۔یہ بتائیں کہ آپکا ڈسپلے ایسا کیوں ہے ؟ کوئی خاص ریزن ہے اسکی ؟اس پر بڑا سا کراس بنتا تھا
معلومات دینے کا بہت شکریہ بھائیلولز نہیں پاکستان میں بھی ہے میک اے وش دیسی ۔ اور دوسری بات شارٹ سروس کے لیے بار بار کھولا جاتا ہے 28 سال تک ہوں تو بھی لیفٹینٹ سب لیفٹینٹ لیے جاتے ہیں اور تیسری بات سب لوگ آپریشنز میں نہیں ہوتے آپ اپنے ملک کی خدمت ایز اے انجیئرنگ -ویپنز انجئیرنگ-سپلائی-آرڈینینس -ایوی ایشن ۔میڈیکل وغیرہ کسی بھی طرح وردی پہن کر کر سکتے ہین ۔
مجھے ٹرانسفارمرز سیریز کی فلمیں پسند ہیں اور یہ اس کا ہیرو ہےاچھا ۔۔۔ پھر آسان سا سوال شروع کرتی ہوں ۔۔۔ یہ بتائیں کہ آپکا ڈسپلے ایسا کیوں ہے ؟ کوئی خاص ریزن ہے اسکی ؟
خاصا اوٹ پٹانگ ہیررو ہےمجھے ٹرانسفارمرز سیریز کی فلمیں پسند ہیں اور یہ اس کا ہیرو ہے
اس پر بھی کراس بنتا ہےخاصا اوٹ پٹانگ ہیررو ہے
آپ کو آج کراس بڑا یاد آ رہا ہے نا یہ لیں پھر اور دوں کیااس پر بھی کراس بنتا ہے
میں کون ہوںآپ کو آج کراس بڑا یاد آ رہا ہے نا یہ لیں پھر اور دوں کیا
اچھا مجھے یہ بتائیں کہ آپ نے 12 تک پرھا ہے تو آگے کیوں نہیں پرھا ؟میں کون ہوں
میں کہاں ہوں
ہائے میری یاداشت کام نہیں کر رہی
کاش کہ اس کا جواب اتنا آسان ہوتااچھا مجھے یہ بتائیں کہ آپ نے 12 تک پرھا ہے تو آگے کیوں نہیں پرھا ؟
اللہ میاں بہتری کریں آپ کے ساتھکاش کہ اس کا جواب اتنا آسان ہوتا
سادہ الفاظ میں یہی کہوں گا کہ حالات کی وجہ سے
اب اس بارے میں مت پوچھنا
آمیناللہ میاں بہتری کریں آپ کے ساتھ
ثم آمین اب ہیپیآمین
اب یہ بھی مجھے خود ہی کہنا پڑ رہا ہے
ثم آمین اب ہیپی