محسن وقار علی
محفلین
چلیں آپ نے اتنا تو اقرار کیا کہ آپ مجھ سے بڑی ہیںبہت خُوب چھوٹے بھیا![]()
یعنی کہ کم سے کم 27 سال کی ہیں
میں آپ کو "باجی" کہوں یا پھر "استانی جی" ہی ٹھیک ہے

چلیں آپ نے اتنا تو اقرار کیا کہ آپ مجھ سے بڑی ہیںبہت خُوب چھوٹے بھیا![]()
اپنے ہی قدموں پے جانا پسند کروں گاایک سوال ایک دن کے عسکری بنائے جانے پر کیا کریں گے کہاں ڈیوٹی پسند فرمائیں گے اور شام کو کیسے جائیں گے ؟
لول یار کیا بندے ہیں اور کیا 1122 پر بھیجیں گے مطلب اداس خوش یا پھر مطمعن کیسے ۔ ؟اپنے ہی قدموں پے جانا پسند کروں گا![]()
جب اپنی خواہش ہی ایک دن کی ہو گی تو مطمئن ہی جاؤں گا کہ میں قناعت پسند بندہ ہوںلول یار کیا بندے ہیں اور کیا 1122 پر بھیجیں گے مطلب اداس خوش یا پھر مطمعن کیسے ۔ ؟
گزارا چل رہا ہےبہت خوب بڑے بھیا۔
بھیا جی یہ بتائیں آجکل کیا چل رہا ہے؟
میرا مطلب مصروفیات۔؟
گزارا کیسے؟گزارا چل رہا ہے
آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے
ششششگزارا کیسے؟
کہیں میری طرح گھر والوں کے ٹکڑوں پر تو نہیں پل رہے؟![]()
شام کو یونیفارم ساتھ لے جائیں گے کہ میس میں چھوڑ جائیں گے ؟جب اپنی خواہش ہی ایک دن کی ہو گی تو مطمئن ہی جاؤں گا کہ میں قناعت پسند بندہ ہوں![]()
یعنی دال میں کچھ سفید بھی ہےششششایسی باتیں یوں سرِ محفل نہیں کیا کرتے
![]()
جی جی مجھے کوئی اعتراض نہیں آپ باجی کہو اُستانی کہو یا آنٹی ،،،آپ ہو چھوٹے ہیچلیں آپ نے اتنا تو اقرار کیا کہ آپ مجھ سے بڑی ہیں
یعنی کہ کم سے کم 27 سال کی ہیں
میں آپ کو "باجی" کہوں یا پھر "استانی جی" ہی ٹھیک ہے![]()
ایسا نہیں کہتے یارگزارا کیسے؟
کہیں میری طرح گھر والوں کے ٹکڑوں پر تو نہیں پل رہے؟![]()
کیوں جی اتنی حیرانگی ،،آپ بھی میرے چھوٹے بھیا ہی ہوچھوٹے بھیا![]()
![]()
اور سنائیں آنٹی جی کیا حال ہیںجی جی مجھے کوئی اعتراض نہیں آپ باجی کہو اُستانی کہو یا آنٹی ،،،آپ ہو چھوٹے ہی![]()
انہوں نے اجازت دی تو "سونئیر" سمجھ کے ساتھ لے جاؤں گاشام کو یونیفارم ساتھ لے جائیں گے کہ میس میں چھوڑ جائیں گے ؟![]()
ٹھیک ہوں بیٹا جی تم سناؤاور سنائیں آنٹی جی کیا حال ہیں![]()