چائے میں مکھی

عائشہ عزیز

لائبریرین
ویسے مجھے بہت سی باتوں کی سمجھ نہیں آئی لیکن تھینک جس نے بھی لکھا :)
اور پلیز لڑائی لڑائی معاف کریں میرا یہ مقصد نہیں تھا :sad:
 

arifkarim

معطل
مگر آج کی سائنس کا جواب الگ نہیں ہے بلکہ سائنس کی بھی وہی تحقیق ہے جو حدیث میں بیان کی گئی ہے۔
آج کی سائنس کا جو جواب ہے وہ کل بدل بھی سکتا ہے؟ کیا آپکو اتنا نہیں معلوم کہ سائنس ساکن نہیں بلکہ مسلسل متحرک ہے۔ روز نت نئی سائنسی تھیوریز اور دریافت ہوتی رہتی ہیں۔ کل کلاں کو اگر سائنس اس بارہ میں کچھ اور کہنے لگی تو پھر آپ ان احادیث کو تبدیل کرتے پھریں گے؟ :)

اسلامی سائنس بھی عجب نرالی شے ہے
اب اتنی بھی نرالی شے نہیں :)
http://en.wikipedia.org/wiki/Science_in_the_medieval_Islamic_world
الکندی، ابن الہیشم، الخوازم، ابن سینا وغیرہ کوئی "جعلی" سائنسدان نہیں تھے :)

ویسے مجھے بہت سی باتوں کی سمجھ نہیں آئی لیکن تھینک جس نے بھی لکھا :)
اور پلیز لڑائی لڑائی معاف کریں میرا یہ مقصد نہیں تھا :sad:
اب کیا فائدہ؟ :)

معلوم کرنا پڑے گا کہ Doctorian Experiences والے فورم پر لڑائی کے بارے کیا کہتے ہیں
مجھے تو اس "مشہور" جریدے کے بارہ میں کچھ نہیں ملا۔ یہ کیا نیٹ سے الرجک ہے؟ :)

اب میرا کیا قصور بھیا مجھے تو بس پوچھنا تھا :roll:
قصور آپکا نہیں ہمارا ہے :)

ویسے میرا بھی ایک سوال ہے
یہ ویکسین کیا ہوتی ہے؟
اینٹی باڈی اور اینٹی جن کیا ہوتی ہے
تھریڈ ہائی جیک کرنے کی ناکام کوشش۔ ویکسین سائنسی ہوتی ہے۔ اسکو اسلامی مت ثابت کیجئے گا۔ پلیز :)
http://ur.wikipedia.org/wiki/بقریہ

یہ doctorian بھلا کیا لفظ ہوا۔ اور اس رسالے کا ربط عنایت کیجئے کیوں کہ گوگل پر سرچ کرنے سے متذکرہ بالا رسالہ مشہور تو کیا مذکور بھی نہیں۔
اب جانے بھی دیں۔ خوامخواہ جہادیوں کا جذبہ ایمانی متاثر ہوگا :)
 
جی مردہ جراثیم سے ویکسین تیار ہوتی ہے لیکن اسکو عموماً خون میں انجیکٹ کیا جاتا ہے خوراک میں نہیں۔

آگر کوئی ویکسین کے علم ہونے سے پہلے یہ دعوی کرتا کہ اسی جرثومہ کی ڈیڈ باڈی سے جسم میں قوت مدافعت پیدا پوتی کے جس سے کہ بیماری پوتی ہے تو سائنس دان اسے جاہل سمجھتے
 
سائنس اور اسلام دو الگ چیز نہیں
البتہ اکثر اوقات سائنس دانوں کو علم زیادہ نہیں ہوتا تو وہ جاہلوں کی طرح باتیں کرتے ہیں
 

arifkarim

معطل
سائنس اور اسلام دو الگ چیز نہیں
البتہ اکثر اوقات سائنس دانوں کو علم زیادہ نہیں ہوتا تو وہ جاہلوں کی طرح باتیں کرتے ہیں
سائنس سے پہلے بھی اسلام کا وجود تھا۔ سائنس کے آتے ہی اسلام اسکے تابع کیسے ہو گیا؟ کچھ عقل یا ہوش کے ناخن لیں :)
 
Top