ملائکہ
محفلین
اچھا واقعی مجھے تو ایسا بالکل بھی محسوس نہیں ہوا اس کے لئے نونہال پڑھیںبہت خوب۔۔۔ آپ کی الفاظ سے اچھی دوستی ہے۔ مجھے بھی یہ فن سیکھنا ہے۔ تحریروں سے بات نکالنے کا۔ میری مدد کریں آپ
اچھا واقعی مجھے تو ایسا بالکل بھی محسوس نہیں ہوا اس کے لئے نونہال پڑھیںبہت خوب۔۔۔ آپ کی الفاظ سے اچھی دوستی ہے۔ مجھے بھی یہ فن سیکھنا ہے۔ تحریروں سے بات نکالنے کا۔ میری مدد کریں آپ
آپا!آپ کو تو آسان آسان سوال دیے تھے بھئی......!!اتنے مشکل سوالوں کا جواب دینا آپ کے ہی بس کی بات تھی
اللہ میاں التباس بھائی کےسوالوں کو میرے دھاگے سے دور رکھنا (دعا مانگنے والا ایموشن نہیں ملا)
پٹھانے خاں........سبحان اللہسرائیکی زبان کا گلوکار پٹھانے خان مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔ اب کیوں پسند ہے اسکی کوئی وجہ کیا دوں
میں نے اس لیے پوچھا تھا..........کہ اب اسلام آباد میں رہائش کے عادی ہو گئے ہیں.....پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ کو یہ گمان کیوں گزرا کہ میں کوئی شہری بابو آدمی ہوں۔ میں اک قصباتی آدمی ہوں سرکار۔
میرا گاؤں اک دور دراز گاؤں ہی ہے۔ اسکی تصاویر آپ ادھر دیکھ سکتے ہیں۔ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ آرام سے انشاءاللہ عادی ہو جاؤں گا۔
پوری محفل ہمیں پینڈو کہتی ہے اور آپ کو اک دیہاتی پر شہری ہونے کا التباس ہوا۔ اسم بامسمی ہیں آپ تو۔۔۔ ۔
یعنی یہ سخت ہاتھ ہمارے لیئے ہی ہے
اسلام آباد 2011 میں آیا ہوں۔ اس سے پہلے زندگی کے بہت سے سال لاہور میں گزارے ہیں۔ قریباً دس یا گیارہ سالمیں نے اس لیے پوچھا تھا..........کہ اب اسلام آباد میں رہائش کے عادی ہو گئے ہیں.....
کم از کم اس معاملہ میں التباس نہیں ہوا تھا.........
موصول ہونا جواب نامے کا......جوابات پڑھ کر فرحت پانا فقیر کا.....اور دعا گو ہونا واسطے برکت کے....علم و عمل میں نیرنگ خیال کےدینا جواب نیرنگ خیال کا۔۔ آنا اُس کو اِس جاڑے میں پسینے کا۔۔۔ سوچنا اسکا کہ پتہ نہیں سوال بھی سمجھ پایا یا نہیں۔ مگر اپنی کم عقلی و کم فہمی پر شرمندہ ہوئے بغیر دھرنا جوابات کا محترم و مکرم جناب التباس کے آگے۔۔۔ اور امید کرنا کہ آئے تائید نامہ اور سرفراز پائیں یہ جوابات۔۔۔
واہ سئیں واہ....میں خود پچھلے آٹھ برس لاہور ہی کے دامن میں رہا ہوں..........ویسے بہاولپور آتا جاتا رہا ہوں ....میرا ماسٹرز IUBسے ہے نا، اس سلسلہ میں.....اسلام آباد 2011 میں آیا ہوں۔ اس سے پہلے زندگی کے بہت سے سال لاہور میں گزارے ہیں۔ قریباً دس یا گیارہ سال
شکریہ التباس بھائی۔ اب مجھے یہ نہیں معلوم کہ کونسے خیالات میں پختگی ہے۔موصول ہونا جواب نامے کا......جوابات پڑھ کر فرحت پانا فقیر کا.....اور دعا گو ہونا واسطے برکت کے....علم و عمل میں نیرنگ خیال کے
امّا بعد! ماشاء اللہ......نین بھائی ....فکری معاملات میں آپ کافی پختہ ہیں.....اللہ تعالیٰ فکر سلیم سے آراستہ رکھے....
بہاولپور ننھیال ہے میرا۔ اور زندگی کے دو سال میں نے بھی گزارے ہیں وہاں پڑھائی کے نام پرواہ سئیں واہ....میں خود پچھلے آٹھ برس لاہور ہی کے دامن میں رہا ہوں..........ویسے بہاولپور آتا جاتا رہا ہوں ....میرا ماسٹرز IUBسے ہے نا، اس سلسلہ میں.....
جی بالکل آسان ہی سوال دیے تھے مجھے،آپ میرے اچھے والے بھائی ہو نا اسی لیئےنو مشکل پلیزززززززز
میں نے تمہارا کونسا اناج چرایا ہے جو ایسا بول رہیجی بالکل آسان ہی سوال دیے تھے مجھے،آپ میرے اچھے والے بھائی ہو نا اسی لیئےنو مشکل پلیزززززززز
اور نین بھائی کے ساتھ جو مرضی سلوک کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں :