انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

تعبیر

محفلین
میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ پہلے ان سوالات کو نکال کر تعبیر اپیا کو بھیج دوں وہ ہم آپکے بارے میں کتنا جانتے ہیں والے دھاگے کے لیئے:idontknow2: ۔ اگر سارے جوابات یہاں دے دیئے تو وہاں کے لیئے سوالات کہاں سے لاؤں گا۔:shock: میں نے تو پانچ سوال بھی لکھ لیئے تھے:whistle:
ہاہاہا
ارے بابا اس میں اتنا دکھی اور پریشان ہونے کی کیا بات ہے بھلا
آپکی تعبیر آپی کے پاس سوالات کی کوئی کمی ہے بھلا :p
کہیں تو ذاتی پیغام میں بھیج دوں ڈھیروں ڈھیر سوالات اور آئیڈیاز :)
مجھے ہمیشہ سے سوالات ہی آتے ہیں لیکن جوابات کی مجھ سے امید نا رکھی جائے کہ وہ مجھے بالکل نہیں آتے :p:(
 
تعبیر

محفلین

زبیر مرزا

محفلین
بہت خوب نین :applause::applause::applause:
زبردست جوابات ہیں اور کچھ تو ایسا لگا جیسے میری سوچ ہو :)
جی میں پوچھنا چاہونگی جیسا کہ آپ جانتے ہی ہیں :p
لیکن پہلے نین اجازت دے دیں تو تب :)
اجازت میں نے کون سی لی تھی (حسبِ عادت) تو آپ بھی بس سوالات داغ دیں جتنے ممکن ہوں :)
بچہ بوکھلا جائے گا اورسچے سچے جوابات دے گا اجازت کی صورت میں ہوشیار ہوگیا تو گھما پھیرا کےجوابات آئیں گے :)
 
آپ کی بار تو صبر کر لیا معصوم نے
لیکن میری بار ہو سکتا ہے کہ نا مانے کہ آجکل چھوٹے کو میں تنگ بہت کر رہی ہوں نا
اجازت ضروری ہے ویسے
آپ نے بنیادی سوالات تو پوچھے ہی نہیں جیسے
محفل کا کیسے پتہ لگا وغیرہ
اور یہ نک رکھنے ی وجہ
ایسے اور بھی ہیں ذہن میں
 
آپ کو علم ہے کہ سوال پوچھنے سے میں کافی گھبراتا ہوں (کہ کوئی سوال ذاتی نوعیت کا نا ہو اور بُرانالگے)
آپ سے منفردسوالات بھی مجھے نہیں سوجھتے :) بس روایتی سے کچھ سوال ہیں میرے پاس تو- اس دھاگے کو
آپ کے تعاون اورتوجہ کی ضرورت ہے (چائے محمود غزنوی کے ساتھ کی طرح)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
وعلیکم السلام
زبردست :applause::applause::applause:
زبیر بہت بہت مبارک ہو یہ سلسلہ دوبارہ سے شروع کرنے پر
اور شخصیت بھی زبردست لائے ہیں آپ :)
مجھے اپنی اسسٹنٹ بنا لیں
ہیں!!! تو آپ انکی اسسٹنٹ نہیں ہیں۔:eek:
زبیر مرزا بھائی دیکھیں پھر مہمان شخصیت کی کرامات:cowboy:
ہاہاہا
ارے بابا اس میں اتنا دکھی اور پریشان ہونے کی کیا بات ہے بھلا
آپکی تعبیر آپی کے پاس سوالات کی کوئی کمی ہے بھلا :p
کہیں تو ذاتی پیغام میں بھیج دوں ڈھیروں ڈھیر سوالات اور آئیڈیاز :)
مجھے ہمیشہ سے سوالات ہی آتے ہیں لیکن جوابات کی مجھ سے امید نا رکھی جائے کہ وہ مجھے بالکل نہیں آتے :p:(
بس آپ سے سوالات مانگ لیئے جائیں گے اس کھیل کے لیئے۔ :notworthy:

بہت خوب نین :applause::applause::applause:
زبردست جوابات ہیں اور کچھ تو ایسا لگا جیسے میری سوچ ہو :)
کن جوابات پر آپکی سوچ کا گمان ہے۔ :shock:

جی میں پوچھنا چاہونگی جیسا کہ آپ جانتے ہی ہیں :p
لیکن پہلے نین اجازت دے دیں تو تب :)
اجازت ہی اجازت ہے۔ اب تو زبیر مرزا بھائی نے بلی کا بکرا بنا ہی دیا ہے۔ :p

نیرنگ خیال بھائی سے صرف ایک سہ لفظی سوال ،
وہ کون تھی ؟؟؟:)
اس سوال کو” کُڑک“ چائے نہیں بلکہ چائے کی پیالی میں طوفان سمجھیں۔
ارے آپکو یہ بھی نہیں معلوم:unsure:
یہ جنید جمشید کا بہت مشہور گانا ہے۔
وہ کون تھی۔
تمام شہر جس کے حُسن میں گم تھا۔
وہ کیا گئی کہ پھر تو مستقل خزاں کا موسم تھا:ROFLMAO:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اجازت میں نے کون سی لی تھی (حسبِ عادت) تو آپ بھی بس سوالات داغ دیں جتنے ممکن ہوں :)
بچہ بوکھلا جائے گا اورسچے سچے جوابات دے گا اجازت کی صورت میں ہوشیار ہوگیا تو گھما پھیرا کےجوابات آئیں گے :)
بچہ تو سوال سے ہی بوکھلا جاتا ہے زبیر بھائی۔۔۔ :nailbiting:
گھما پھرا کر بات کرنا سیکھنا باقی ہے ابھی :nerd: جلد ہی اس فن پر دسترس حاصل کی جائے گی:tongue:

آپ کی بار تو صبر کر لیا معصوم نے
لیکن میری بار ہو سکتا ہے کہ نا مانے کہ آجکل چھوٹے کو میں تنگ بہت کر رہی ہوں نا
اجازت ضروری ہے ویسے
آپ نے بنیادی سوالات تو پوچھے ہی نہیں جیسے
محفل کا کیسے پتہ لگا وغیرہ
اور یہ نک رکھنے ی وجہ
ایسے اور بھی ہیں ذہن میں
پہلی لائن میمی اور مس حکایتی آکر پڑھیں:p
یہ دوسری لائن میرے لیئے ہے کیا اپیا۔ میں نے کب نہیں مانی آپ کی بات۔ اور آپ نے کب تنگ کیا مجھے:| یہ تو پھر بڑی اپیا والی بات نہ ہوئی نہ:confused:
جب یہ سوالات پوچھیں گی جوابات دے دوں گا:D

آپ کو علم ہے کہ سوال پوچھنے سے میں کافی گھبراتا ہوں (کہ کوئی سوال ذاتی نوعیت کا نا ہو اور بُرانالگے)
آپ سے منفردسوالات بھی مجھے نہیں سوجھتے :) بس روایتی سے کچھ سوال ہیں میرے پاس تو- اس دھاگے کو
آپ کے تعاون اورتوجہ کی ضرورت ہے (چائے محمود غزنوی کے ساتھ کی طرح)
اچھا کرتے ہیں زبیر بھائی۔ میں بھی ایسا ہی کرتا ہوں :lol: اب ہر کوئی اپیا کی طرح سوال تو نہیں تراشتا نا:applause:
 
Top