مقدس
لائبریرین
شاید۔۔نہیں اس وقت تو میرے دماغ میں کوئی ایسا کریکٹر نہیں آرہا پاکستانی
انڈیا کا ہوگا یہ ڈرامہ شائد
شاید۔۔نہیں اس وقت تو میرے دماغ میں کوئی ایسا کریکٹر نہیں آرہا پاکستانی
انڈیا کا ہوگا یہ ڈرامہ شائد
تھینکس کی کیا بات بھلا۔۔تھینکس مقدس میرے جوابوں کو صیحح سے ایڈیڈ کرنے کے لیئے
نئی پُتر جیکیا بھیااا جیی۔۔ تھوڑی بہت غلطی تو ہوئی ہی جاتی ہے بندی سے
ہالے تے تسی ہاسیا نال گول مول ہونا ائے
تسی ڈنگے جو او۔۔۔نئی پُتر جی
کوئی جنی مرضی کوشش کر لوے
میں گول مول نئی ہو سکدا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاتسی ڈنگے جو او۔۔۔
اب میری پنجابی مک گئی بھیاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ڈنگا نئی
سُکا
پھر ٹھیک ہےاب میری پنجابی مک گئی بھیا
ہی ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہی بھیاا۔۔ آپ مجھے پنجابی سکھائیں ناںپھر ٹھیک ہے
بچی کی بات ہو رہی ہے نانی اماں کی نہیں۔اوہو میرا کہہ رہی تھی نیلم۔۔
بادام کھایا کرو (اپنے پلے سے خرید کر)اوہ مائی گاڈ
میں اپنے سوال تو بھول ہی گیا۔
ohh my GOdتذکیر و تانیث کی تبدیلی کا وقت میسر نہیں تھا
لہٰذا ایسے ہی حاضر ہیں
جنرل نالج کے کچھ سوالات
1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
11۔دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
12۔چلو بھر پانی میں کیسے تیرتے ہیں؟
13۔گھریلو سیاست میں سونامی کیوں نہیں آتا؟
14۔وقت وقت کے کھیل میں کون ہارتا ہے؟
15۔ گول گپے کے کھٹے پانی کے فوائد بیان کریں؟
16۔ جامن میں گلاب کہاں سے آتا ہے؟
17۔ برفی اور قلاقند میں کیا فرق ہے؟
18۔ مٹھائی کی دکان پر نمک پارے کیوں ہوتے ہیں؟
19۔کانٹا وہی پر کیوں ہوتا ہے جہاں گلاب ہو؟
20۔ ناک میں دم کیسے ہوتا ہے؟
21۔عمودی اور افقی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
22۔عمروعیار کہاں رہتا ہے؟
23۔ سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
24۔ عینک(عے نک) میں ناک کا ذکر ہے تو کانوں کا کیوں نہیں؟
25۔ اکثر ناک ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
26۔ٹیڑھی ناک اور ٹیڑھی کھیر میں کیا فرق ہے؟
27۔ناک پہ مکھی کیسے بیٹھتی ہے۔؟
29۔انڈیا۔ بھارت۔ ہندوستان تین نام کیوں؟
30۔بیگم بیوی اور شریک حیات تین نام کیوں؟
31۔اب بچے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے؟
32۔گھمسان کی لڑائی کس میدان میں ہوتی ہے؟
33۔سمندر کا پانی نمکین کیوں ہے؟
34۔الٹے پاؤں کیسے بھاگا جا تا ہے؟
35۔ چڑیل اور بھوت میں کیا فرق ہے؟
36۔ تارے گننے سے کیا ہوتا ہے۔؟
37۔جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتے ہیں۔
38۔ہاتھی کہاں جاکر سوتاہے؟
39۔خاص خاص اور عام خبروں میں کیا فرق ہے؟
40۔اگر دنیا میں بے وقوف نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
41۔موبائل فون کے ہاتھ ہوتے تو؟
42۔مریخ پر کیا چیز پائی گئی ہے؟
43۔بندر کی دُم بڑی ہوتی ہے دُم دار ستارے کی؟
44۔ آموں کو لنگڑا کس نے کیا؟
45۔شوٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟
46۔کالاکولا اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
47۔ عمودی اور افقی زاویہ میں کتنا فرق ہے؟
48۔ہلکان کیسے ہوتے ہیں؟
49۔انسان کو اُڑنے کا شوق کیوں ہوا؟
50۔اُلو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
51۔گنڈیری پھل ہے یا سبزی؟
52۔ کوا سیانا کیوں ہوتا ہے؟
53۔ میٹھی چھری کہاں سے ملتی ہے؟
54۔ہاتھی اگر اُڑ سکتا تو کیا ہوتا؟
55۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جس کا جوتا اس کا؟
56۔حجم اور وزن میں کیا فرق ہے؟
57۔ہوا کھانے سے پیٹ کیوں نہیں بھرتا؟
58۔شیطان کی آنت کتنی لمبی ہے؟
59۔لڑائی کرنے کے لئے کوئی وجہ ضروری ہے؟
60۔ لفظ کیوں۔۔۔ کس لئے بنا؟
61۔ بھنڈی کا شوربہ کیسا ہوگا؟
62۔برف کے گولے اور گول گپے میں کیا فرق ہے؟
63۔شیر اور شعر میں کیا فرق ہے؟
64۔ گیدڑ ڈرپوک کیوں ہوتا ہے؟
65۔ ہاتھی کے کان کی پیمائش کیسے ہوتی ہے؟
66۔ لوگ ناک پہ مکھی کیوں نہیں بیٹھنے دیتے؟
67۔دن دگنی رات چوگنی محنت کیوں کی جاتی ہے؟
68۔ گلابوں کے جامن کہاں پائے جاتے ہیں؟
69۔چاندی کے ورق کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟
70۔یہ ٹنڈے سے ہم اتنا کیوں بھاگتے ہیں؟
71۔بر ف کا برفی سے کیا تعلق؟
72۔ چوہا پہاڑ کے نیچے کیا کر رہا تھا؟
73۔ڈرامے اور ڈرامے بازی میں کیا فرق ہے؟
74۔سبز چائے کا رنگ گلابی کیوں ہوتا ہے؟
75۔بچوں کو شیر کی آنکھ سے کیسے دیکھا جائے؟
76۔دیوار کے آرپار کیسے دیکھا جاسکتا ہے؟
77۔مینڈک کب آرام کرتا ہے؟
78۔ جب مینڈکی کو زکام ہوتا ہے تو کونسی دوائی لیتی ہے؟
79۔گیند گو ل کیوں ہوتی ہے؟
80۔چرند اور پرند میں کیا فرق ہے؟
81۔ بجلی بچایئے تاکہ۔۔۔ ؟
82۔ گھڑی کی سوئی اُلٹی طرف کیوں چلتی ہے؟
83۔ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو کیا ہوتا؟
84۔ اونٹ کی سواری کیسی ہوتی ہے؟
85۔ وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہیں۔
86۔وٹامن کتنے من کا ہوتا ہے؟
87۔ مرچوں میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟
88۔ دھوبی کپڑوں کو پٹخ پٹخ کے کیوں دھوتا ہے؟
89۔ دھوبی کپڑے دھوتا ہے تو استری کون کرتا ہے؟
90۔لوگ خرچہ کیوں کرتے ہیں؟
91۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کس کیمیائی فارمولے سے کیا جاتا ہے؟
92۔کپڑوں کی جیب سے ملنے والا مال کس کی جیب میں جاتا ہے؟
93۔جوں کان پر ہی کیوں رینگنا پسند کرتی ہے؟
94۔خون کیسے سفید ہوتا ہے؟
95۔موبائل فون سستے کیوں ہیں؟
96۔ غائب دماغی کیا ہوتی ہے؟
97۔ نیکی کر دریا میں ڈال اور برائی؟
98۔دانتوں کا صفایا کیسے ممکن ہے؟
99۔کتابی کیڑا کہاں پایا جا تا ہے؟
100۔مغز کیسے کھایا جاتا ہے؟
یقین کیجیےohh my GOd
جنرل نالج کے کچھ سوالات
1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
دماغ کا استعمال کر کے
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
وہ فئیر لولی استعمال نہیں کرتے اسی لیئے
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
جب ہوا چلتی ہے
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
جھاڑوسے
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
کھانا کبھی بڑے مزے کا ہوتا ہے
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
زبان پہ نہیں لگتا اسی لیئے
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
رومال
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
تم میں اور مجھے میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے پھر کیوں ڈرتے ہو مجھ سے
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
ب اور ف کا
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
کیونکہ ایک انار میں سو دانے ہوتے ہیں
11۔دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
جیسے آپ بنا رہے ہو میرا
12۔چلو بھر پانی میں کیسے تیرتے ہیں؟
تیر کے تجربہ کر لو
13۔گھریلو سیاست میں سونامی کیوں نہیں آتا؟
آئے بھی تو بھاگ جاتا ہے ڈر کے
14۔وقت وقت کے کھیل میں کون ہارتا ہے؟
کبھی وقت ہار جاتا ہے کبھی کھلاڑی
15۔ گول گپے کے کھٹے پانی کے فوائد بیان کریں؟
بہت مزے کا لگتا ہے
16۔ جامن میں گلاب کہاں سے آتا ہے؟
جہاں سے جامن آتا ہے
17۔ برفی اور قلاقند میں کیا فرق ہے؟
بہت فرق ہے
18۔ مٹھائی کی دکان پر نمک پارے کیوں ہوتے ہیں؟
کھانے کے لیئے
19۔کانٹا وہی پر کیوں ہوتا ہے جہاں گلاب ہو؟
حفاظت کے لیے
یقین کیجیے
میں نے پہلے ہی اندازہ لگا لیا تھا کہ آپ نے یہی لکھا ہو گا۔
تذکیر و تانیث کی تبدیلی کا وقت میسر نہیں تھا
لہٰذا ایسے ہی حاضر ہیں
20۔ ناک میں دم کیسے ہوتا ہے؟
گانا گا کے دم مارو دم مٹ جائے غم
21۔عمودی اور افقی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
برسوں پرانی
22۔عمروعیار کہاں رہتا ہے؟
اپنے گھر میں
23۔ سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
جو ہوش اور بےہوش میں ہوتاہے
24۔ عینک(عے نک) میں ناک کا ذکر ہے تو کانوں کا کیوں نہیں؟
ناک اکیلا بوجھ اُٹھاتا ہے اس لیئے
25۔ اکثر ناک ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
ماشاءاللہ میری تو نہیں ہے
26۔ٹیڑھی ناک اور ٹیڑھی کھیر میں کیا فرق ہے؟
نام کا ہی فرق ہے
27۔ناک پہ مکھی کیسے بیٹھتی ہے۔؟
جیسے آپ کرسی پہ
29۔انڈیا۔ بھارت۔ ہندوستان تین نام کیوں؟
کنفیوز ہیں اس لیئےD
30۔بیگم بیوی اور شریک حیات تین نام کیوں؟
جائز تو 4 ہیں تو نام بھی چار ہونے چایئےتھے
31۔اب بچے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے؟
اب نیٹ یا فیس بک سے فرصت نہیں ملتی
32۔گھمسان کی لڑائی کس میدان میں ہوتی ہے؟
گھمسان کے میدان میں
33۔سمندر کا پانی نمکین کیوں ہے؟
نمکین نا ہوتا تو اب تک سمندر خالی ہوچکاہوتا
34۔الٹے پاؤں کیسے بھاگا جا تا ہے؟
جیسے سیدھے پاؤں
35۔ چڑیل اور بھوت میں کیا فرق ہے؟
جو عورت اور مرد میں ہے
36۔ تارے گننے سے کیا ہوتا ہے۔؟
ٹائم ضائع
37۔جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتے ہیں۔
سچ بغیر پاؤں کے چلتا ہے
38۔ہاتھی کہاں جاکر سوتاہے؟
اپنے گھر
39۔خاص خاص اور عام خبروں میں کیا فرق ہے؟
جو خاص اور عام میں ہے
40۔اگر دنیا میں بے وقوف نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
ساری دنیا دکھی ہوتی
41۔موبائل فون کے ہاتھ ہوتے تو؟
تو نائٹ پیکج والوں کو ایک زور کا تھپڑ لگاتا
42۔مریخ پر کیا چیز پائی گئی ہے؟
میں تو نہیں گئی
43۔بندر کی دُم بڑی ہوتی ہے دُم دار ستارے کی؟
دم دار ستارے کی
44۔ آموں کو لنگڑا کس نے کیا؟
جلنے والوں نے
45۔شوٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟
گولی مارنا
46۔کالاکولا اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
پینے اور لگانے میں جو فرق
47۔ عمودی اور افقی زاویہ میں کتنا فرق ہے؟
مینوں نہیں پتا
48۔ہلکان کیسے ہوتے ہیں؟
رو رو کے
49۔انسان کو اُڑنے کا شوق کیوں ہوا؟
پرندے کو دیکھ کے
50۔اُلو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
کیونکہ وہ چشمہ نہیں لگاتا
51۔گنڈیری پھل ہے یا سبزی؟
آج سے پہلے تو پھل ہی تھی
52۔ کوا سیانا کیوں ہوتا ہے؟
میرے پہ چلا گیا ہے
53۔ میٹھی چھری کہاں سے ملتی ہے؟
سسرال میں
54۔ہاتھی اگر اُڑ سکتا تو کیا ہوتا؟
کچھ بھی نا ہوتا
55۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جس کا جوتا اس کا؟
اُس کےپاوں
[