مقدس
لائبریرین
جی ایک کی جو سب سے زیادہ مظلوم ہے بچاری ہے معصوم ہے
جی ایک کی جو سب سے زیادہ مظلوم ہے بچاری ہے معصوم ہے
اوہو میرا کہہ رہی تھی نیلم۔۔
پہلے آپس میں فیصلہ کر لو۔۔۔ پھر بتانا۔۔۔ اسکے بعد یہ جو مظلوم اور بیچاری ہے۔۔ اسکا خود کے اعتراف کا ثبوت پیش کیا جائے گا۔جی ایک کی جو سب سے زیادہ مظلوم ہے بچاری ہے معصوم ہے
کون سا ثبوتپہلے آپس میں فیصلہ کر لو۔۔۔ پھر بتانا۔۔۔ اسکے بعد یہ جو مظلوم اور بیچاری ہے۔۔ اسکا خود کے اعتراف کا ثبوت پیش کیا جائے گا۔
پہلے فیصلہ ہوجائےکون سا ثبوت
پہلے دسو میرے کو بھیاپہلے فیصلہ ہوجائے
ہاں ہاں کون سا ثبوت کیا کرنے لگے ہیں نین بھائیکون سا ثبوت
اس میں کوئی شک نہیںہاں ہاں کون سا ثبوت کیا کرنے لگے ہیں نین بھائی
ہم دونوں ہی بہت معصوم ہے
پوری دنیا گوائی دے گی
بات معصومیت کی نہیں بچی کی ہو رہیہاں ہاں کون سا ثبوت کیا کرنے لگے ہیں نین بھائی
ہم دونوں ہی بہت معصوم ہیں
پوری دنیا گوائی دے گی
نینوں بھیااااااااااااا تسی کو مار پڑنے والی ہے اببات معصومیت کی نہیں بچی کی ہو رہی
اور دنیا گوائی دے گی گواہی نہیں
ہاں تو بچیاں ہی ہیں نا ہم کوئی بچے تو نہیں ہیں ۔ساری دنیا گواہی دے گیبات معصومیت کی نہیں بچی کی ہو رہی
اور دنیا گوائی دے گی گواہی نہیں
ود چپلنینوں بھیااااااااااااا تسی کو مار پڑنے والی ہے اب
نینوں بھیااااااااااااا تسی کو مار پڑنے والی ہے اب
انتظار فرمائیےہاں تو بچیاں ہی ہیں نا ہم کوئی بچے تو نہیں ہیں ۔ساری دنیا گواہی دے گی
واہ کیا پنجابی بولی ہے مقدس نےنینوں بھیااااااااااااا تسی کو مار پڑنے والی ہے اب
ابھی شکر کرو بھیا نے وہ پوسٹس دیکھی ہی نہیں۔۔ اگر دیکھ لیتے تو انہی چپلز کے ساتھ میری لٹائی ہوتی
کتنااانتظار فرمائیے
کیا بھیااا جیی۔۔ تھوڑی بہت غلطی تو ہوئی ہی جاتی ہے بندی سےواہ کیا پنجابی بولی ہے مقدس نے
پیٹ میں "وٹ" پڑ گئے
وہ ناں ماما (ساس) کہتیں ہیں کہ تم بھی وڑاکری کی طرح سوال بہت کرتی ہو۔۔ کہ یہ کیا ہے، کیوں ہے، کیسے ہے۔۔ ہی ہی ہینہیں تو ،،،میں تو پہلی بار سن رہی ہوں
نہیں اس وقت تو میرے دماغ میں کوئی ایسا کریکٹر نہیں آرہا پاکستانیوہ ناں ماما (ساس) کہتیں ہیں کہ تم بھی وڑاکری کی طرح سوال بہت کرتی ہو۔۔ کہ یہ کیا ہے، کیوں ہے، کیسے ہے۔۔ ہی ہی ہی
ابھی فراز بھیا سے سوال پوچھا تو ایک دم ان کی بات یاد آ گئی ہی ہی ہی ہی
سوچا تم سے پوچھ لوں کیونکہ تم ڈراماز دیکھتی ہوں ناں