نیرنگ خیال
لائبریرین
غلط76۔دیوار کے آرپار کیسے دیکھا جاسکتا ہے؟
آر اور پار جا کے
اسکا جواب ہے دیوار کے سوراخ سے۔۔
غلط76۔دیوار کے آرپار کیسے دیکھا جاسکتا ہے؟
آر اور پار جا کے
اچھا جی دیوار میں سوراخ آپ نے کیا تھاغلط
اسکا جواب ہے دیوار کے سوراخ سے۔۔
آہو۔۔۔۔اچھا جی دیوار میں سوراخ آپ نے کیا تھا
یعنی آپکے خیال میں میں ڈیفالٹر ہوں؟7- آپ کے خیال میں کون سے محفلین کو پیسے ادھار دینا شدید غلطی ہوگی؟
(1) نیرنگ خیال (2) باباجی (3) حسیب ںذیرگِل
کس سے پوچھا مجھ سے یا زبیر بھائی سے ؟یعنی آپکے خیال میں میں ڈیفالٹر ہوں؟
دونوں سےکس سے پوچھا مجھ سے یا زبیر بھائی سے ؟
لیکن میں نے تو نین بھیا کا نام لیادونوں سے
لیکن میں نے تو نین بھیا کا نام لیا
ضرور کریںمیں بھی کچھ سوالات عنایت کروں؟
لیں جی میرے چند سوالات
- تجرباتی زندگی اور کتابی زندگی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
لیں جی میں عملی کردیتا ہوںیہاں"عملی" نہیں ہونا چاہیے تھا
لیں جی میرے چند سوالات
اگر کوئی سوال پہلے کسی نے پوچھ لیا ہوتو پیشگی معذرت۔۔۔ ۔۔
- کوئی ایسی خواہش جو ابھی تک پوری نہ ہوسکی ہو؟
مادی خواہش تو ایسی کوئی نہیں ہے جو اب تک پوری نہ ہوئی ہو ۔- عملی زندگی اور کتابی زندگی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
عملی زندگی سے ہی سیکھ کے کتابیں لکھی جاتی ہیں- زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جب انتہا درجہ کی مایوسی ہوئی ہو؟
بالکل ایسا لمحہ آیا تھا میری زندگی میں- جب بہت زیادہ غمگین ہوں تو کیا کرتی ہیں؟
بالکل چُپ ہوجاتی ہوں- کس بات پہ رونا آتا ہے؟کوئی ایسا لمحہ جب بہت زیادہ روئی ہوں؟
رونا مجھے جلدی آجاتا ہے میں پہلے کی نسبت اب زیادہ حساس ہوگئی ہوں ۔ایسا لمحہ کافی دفعہ آیا ہے- خوش رہنے کیلیے کیا چیز ضروری ہے؟
زندگی میں سکون کا ہونا- ٹینشن فری ہیں یا ہر بات کو سر پر چڑھا لیتی ہیں؟
ہر بات کو سر پہ چڑھا لیتی ہوں- غصے کا اظہار کس طرح کرتی ہیں؟
خاموش ہو جاتی ہوں بالکل
یعنی آپکی چھوٹی چھوٹی خوہشات ہونگی جو جلدی پوری ہوجاتی ہونگی؟مادی خواہش تو ایسی کوئی نہیں ہے جو اب تک پوری نہ ہوئی ہو
بہت عمدہعملی زندگی سے ہی سیکھ کے کتابیں لکھی جاتی ہیں
تو پھر کَیا کیا؟؟؟؟بالکل ایسا لمحہ آیا تھا میری زندگی میں
اور شکل کیسی بناتی ہیں؟بالکل چُپ ہوجاتی ہوں
تو پھر کتنا روتی ہیں؟اسکا مطلب ہے آپکی حساسیت آہستہ آہستہ بڑھتی جارہی ہے کیوں؟رونا مجھے جلدی آجاتا ہے میں پہلے کی نسبت اب زیادہ حساس ہوگئی ہوں ۔ایسا لمحہ کافی دفعہ آیا ہے
اور سکون کیسے ملتا ہے؟زندگی میں سکون کا ہونا
تو پھر سر سے اتارتی کیسے ہیں؟ہر بات کو سر پہ چڑھا لیتی ہوں
خاموش ہو جاتی ہوں بالکل
زبردست۔
بہت شکریہزبردست نیلم۔بہت اچھے اور سادگی سے جواب دیئے ہیں۔