نیلم
محفلین
بالکل بالکل آپ بھی چائے لو ،،یہاں تو انٹرویو ہو رہا ہے اور چائے بھی ہے
بالکل بالکل آپ بھی چائے لو ،،یہاں تو انٹرویو ہو رہا ہے اور چائے بھی ہے
آپ بھی پی لو ،،سامنے ہی تو رکھی ہےمیری چائے ؟
زبیر بھائی آپ نے صبح پونے سات پر چائے لگادی۔۔۔
پاکستان کے شہری 11 بجے سے پہلے سو کر نہیں اٹھتے۔ آپ کو خود پتا چل جائے گا۔۔۔ ۔
بہت شکریہبہت اچھے جوابات لکھے ہیں۔
بالکل بالکل آپ بھی چائے لو ،،
کدھر ؟آپ بھی پی لو ،،سامنے ہی تو رکھی ہے
ٹھیک افطاری کے بعد پی لیجئےگا
تھینکس لیکن مجھے مغرب کا انتظار کرنا پڑے گا
انیس بھائی یہ لوگ دوپہر کو اٹھ کر کہتے ہیں تہجد کا وقت گیا نہیں۔ اور رات کو بیان کردہ حکایت میں صبح بخیر لکھتے ہیں۔
لگتا ہے آپکے دھاگے میں کوچہ ملنگاں کرانا پڑے گا مجھے
ٹھیک افطاری کے بعد پی لیجئےگا
قصہ سسٹر ؟ آپ کیا ہمارے کوچہ کو نہیں جانتی ؟ محفل کا بچہ بچہ جانتا ہےیہ کیا قصہ ہے عمران بھائی؟
قصہ سسٹر ؟ آپ کیا ہمارے کوچہ کو نہیں جانتی ؟ محفل کا بچہ بچہ جانتا ہے
زبردست پھر توآج تو عید ہو گئی آپ نے چائے کا بندو بست کر دیا اور یہاں سب سے چھوٹی بھتیجا کمپنی نے میرے لیے افطاری بنانے کا وعدہ ہے
زبردست پھر تو
بہت اچھے جواب دیے ہیں مس حکایت
یعنی جواب ہی دے دیا ہے
ٹھیک میں آؤں گیآپ کو بھی شرکت کی دعوت ہے
بہت عمدہ حکایتی کمال کر دیا تم نے۔ عمدہ جوابات۔