محمد بلال اعظم
لائبریرین
یہ اچھا نام مل گیا ہے سب کوبہت شکریہ منے
یہ اچھا نام مل گیا ہے سب کوبہت شکریہ منے
کوئی بات نہیں مت پوچھیئے گامجھے سوال کرنا بہت مشکل لگتا ہے
ہائیں مجھے کرسی مل گئی ہے اور مجھے پتہ بھی نہیں
بہت شکریہ نیلمکوئی بات نہیں مت پوچھیئے گا
چلو اب تو بلال نے بھی اقرار کر لیا ہے کہ نام "اچھا" ہےیہ اچھا نام مل گیا ہے سب کو
نہ محسن بھائیچلو اب تو بلال نے بھی اقرار کر لیا ہے کہ نام "اچھا" ہے
یس بہت زبردست نام ہے آخر کو آپ ہمارے چھوٹے سے منا بھائی ہویہ اچھا نام مل گیا ہے سب کو
بہت شکریہ مانو بلی
دیکھنا کہیں فزکس کے سوال نا پوچھ لینا ،میں نے تو سوشیالوجی اور اسلامک سٹڈیز ہی پڑھیں ہیں
نیلم بہت اچھا لگا آپ کے جوابات پڑھ کر۔
میں بھی کچھ پوچھ لوں۔
اتنے سوالات کافی ہیں ناں نیلم؟
- شاپنگ کتنی زیادہ کرتی ہیں؟ جب ضرورت ہو تب یا ایک خاص عرصے بعد لازمی کرنا ہوتی ہے؟
شاپنگ کپڑوں کی زیادہ کرتی ہوں باقی چیزوں کی جب ضرورت ہو تب کرتی ہوں ،- کبھی اماں کے ساتھ گروسری شاپنگ بھی کی؟
جی بالکل کرتی ہوں کبھی کبھی اماں کے ساتھ گروسری شاپنگ ،ٹرالی گھسٹتی ہوں گروسری سٹور میں- گھر کے کاموں میں کتنی دلچسپی ہے اور کون سا کام کرنے میں سب سے زیادہ مزہ آتا ہے؟کوفت کس کام سے ہوتی ہے؟
مجھے کچن کے کام پسند ہیں ۔زیادہ روٹیاں پکانے سے کوفت ہوتی تھی ۔- چائے پینا پسند ہے؟ ہاں تو کیوں اور نہیں تو کیوں؟
ایک کپ صبح اور کپ شام کو ضرور پیتی ہوں ۔اس سے زیادہ پسند نہیں- اگر چائے پیتی ہیں تو کیا خود چائے بناتی ہیں؟ اگر ہاں تو کوئی مخصوص ترکیب ہے چائے کی؟
نہیں خود نہیں بناتی ۔پہلے امی بناتی تھیں اب بھابھی بناتی ہیں- گھر میں کیا مصروفیت ہوتی ہے عموماً اور کیا مختلف کام کرنے کا کوئی ٹائم ٹیبل بنایا ہوا ہے جیسے ایک خاص وقت پر کچھ کرنا یا بس جو کام کرنا ہے بس کر لینا ہے؟
نہیں کوئی خاص ٹائم ٹیبل نہیں بس جو کام کرنا ہو کر لیتی ہوں ۔ ۔امی ہیں بھابھی ہیں سسٹر ہے اور ایک کام والی بھی تو اسی لیئے میری کوئی خاص مصروفیت نہیں ہوتی گھر میں ۔جو بھی دل چاہیے کام کر لیتی ہوں ۔
میں پوسٹ کرنے سے پہلے پڑھتی ہوں بعد میں نہیں1۔ آپ کو چائے بنانا آتی ہے یا صرف باتیں بنانا آتی ہیں؟
جی مجھے چائے بنانا بھی آتی ہے اور باقی کے بھی سارے کام آتے ہیں
2۔ اسلامک اسٹڈیز میں کتنے نمبر آئے تھے؟
کیوں بتاوں
ویسے مجھے خود بھی یاد نہیں اب تو
3۔ سوشیالوجی پڑھ کر سوشل ورکر بننے کا خیال کیسے سوجھا؟
سوشیالوجی کو معاشرتی سائنس کہا جاتا ہے۔جب میں نے معاشرے کو پڑھا اور پرکھا تو اُن پہچ تھوڑے ڈھیلے تھے تو سوچا کے معاشرے(آپ)کی تھوڑی سی مدد کردوں
4۔ اب تک کتنی حکایتیں پوسٹ کر چکی ہیں؟
ہم اپنے احسان یاد نہیں رکھتے
5۔ ایسی کونسی حکایت ہے جو خود نے پوسٹ کرنے کے بعد دوبارہ پڑھی ہے؟
جی جی پی لوں گیسوچ لیں مردوں کی بنائی ہوئی چائے آپ پی سکیں گی
ماشااللہ بڑی ذہانت کے ساتھ جوابات دیئے ہیں۔ یعنی،،،،،،، کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے۔۔۔کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے۔۔۔۔۔ خوش رہیں۔1- آپ کی ڈیٹ آف برتھہ( تاریخ صرف سال نہیں) اور اسٹار؟
29 اگست ،،سنبلہ
2- آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟
اتنی زیادہ نہیں ہے اسی لیئے بتاتے ہوئے شرم آرہی ہے
ڈگری کُالج اٹک
3- آپ اپنے راز کس کو بتاتی ہیں؟
نہیں کسی کو بھی نہیں ،آج کل پھر بھی کچھ دل بوجھ ہلکا کر لیتی ہوں ۔
4- کون سی ہستی ہے جس کےلئیے آپ کچھہ بھی کرسکتی ہیں؟
ماں ،باپ کےلیے۔
5- آپ اپنا وقت کیسے گزارتی ہیں؟
پہلے تو ناولز ،رسائل ،کتابیں پڑھتی تھی ،اب نیٹ پہ ہی گزارتی ہوں یہاں سب کچھ ہی مل جاتا ہے
6- آپ کے فیوچر کے پلان کیا ہیں؟
کچھ بھی خاص نہیں ،،عام سی لڑکی ہوں ،عام سے پلان ،زندگی اچھی گزر جائےگھر کو اچھے سے چلا سکوں
7- آپ کا موڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
میں موڈ کے تابع نہیں ہوں موڈ کو اپنے تابع رکھتی ہوں ،موڈی نہیں ہوں،،کوئی ناپسند بات ہو بھی جائےتو اگنور کردیتی ہوں
8- کون سا تہوار پسند ہے؟
عیدین
9- کون سا شاعر پسندہے ؟
کوئی ایک خاص نہیں ہے کسی کی بھی کوئی شاعری پسند آجاتی ہے
10- مصنف کون سا پسندہے ؟
میرا ذاتی خیال ہے کہ کسی ایک ہی مصنف کی ہر تحریر عمدہ نہیں ہوتی ،اسی لیئے کوئی ایک نہیں پسند بہت سےہیں
بہت شکریہماشااللہ بڑی ذہانت کے ساتھ جوابات دیئے ہیں۔ یعنی،،،،،،، کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے۔۔۔ کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے۔۔۔ ۔۔ خوش رہیں۔
معلوماتی بٹن دبا کر میں نے اپنے ایک شک کو اور پختہ کیا ہے۔ یہ جو میں سوچ رہا ہوں ویسا ہی ہے۔مہمان میں ہوں بھائی
یس بہت زبردست نام ہے آخر کو آپ ہمارے چھوٹے سے منا بھائی ہو
بہت شکریہبہت خوب ۔@نیلم صاحبہ نے سوالات کے جوابات نہایت سلیقے سے اور ہلکے پھلکے انداز میں دئے گئے۔
ہیں اچھا آپ کے دل کی آواز تھی ،،،اچھا جی آپ کے خود کے بھی یہ ہی کام ہوں گےپھر تواب نین ، ہمارے گروپ کا بندہ ہے تو اس کا فرض میرا بھی فرض ہے ۔
اگلے جوابات بھی ادھار ہیں ابھی ویسے یہ میرے دل کی آواز بھی تھے۔