محمد بلال اعظم
لائبریرین
نہیں آنٹینہین نا یہاں حساب تھورا برابر کرنا ہے یہاں تو بات کو جواب دینا ھے منے
نہیں آنٹینہین نا یہاں حساب تھورا برابر کرنا ہے یہاں تو بات کو جواب دینا ھے منے
پھر سے آنٹی ۔۔۔۔منے تم کب سمجھو گے اتنے بڑے ہو گئے پر بچپنا نہ گیانہیں آنٹی
جب تک میں محفل کا سب سے کم عمر ایکٹو ممبر ہوں تک تب تو میں سب سے چھوٹا ہی رہوں گا۔پھر سے آنٹی ۔۔۔ ۔منے تم کب سمجھو گے اتنے بڑے ہو گئے پر بچپنا نہ گیا
ہائیں۔۔۔!!
یہ منے اور ننھی کا کھیل کب ختم ہوگا۔
آمینبہت عمدہ بٹیا بہت ذہانت اور حاضر جوابی سے جوابات دیئے ہیں اللہ آپ کی مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائیں ۔آمین
جی نہیں ،ابھی بھی فریش ہےیہ چائے ابھی تک باسی نہیں ہوئی۔۔۔ ۔
عمدہ!اب عینی کے سوالات کی باری ہے
انسانی خوبیوں میں آپ کے خیال میں سب سے عمدہ خوبی جو اس کی پوری شخصیت کا احاطہ کرتی ہو کونسی ہے۔۔۔
اُس کا اچھااخلاق
اسی طرح وہ خامی انسان کی پوری ذات کو ملبے کا ڈھیر بنادے آپ کے خیال میں وہ خامی کیا ہے۔۔۔ ۔؟
برا اخلاق
زندگی گزارنے کا سب سے آسان اور عمدہ راستہ جسے چن کر آپ غم کو برتنے کا سلیقہ سیکھ سکیں آپ کی نظر میں کیا ہونا چاہیئے۔۔۔ ؟
صبر اور شکر
پاکستان کے علاوہ وہ کونسی جگہ ہے جہاں آپ جائے سکونت اختیار کرنا چاہیں۔۔۔ ۔؟
ہممم مم جہاں بھی نصیب لے گئے چلی جاؤں گی
کسی بھی انسان میں پائے جانے والی وہ عادت جس سے آپ بہت متاثر ہوتی ہوں۔۔۔ ۔؟
سچ بولنے کی عادت
فیصلہ کرتے ہوئے آپ کس بات کو ترجیح دیتی ہیں۔۔۔ ۔؟
selfish بن کے کوئی بھی فیصلہ نہیں کرتی
بہت شکریہ عینی
بہت شکریہ عینی
یعنی تم چاہتے ہو کہ مانو سب کو اپنی ٌ اصلی عمر بتائےجب تک میں محفل کا سب سے کم عمر ایکٹو ممبر ہوں تک تب تو میں سب سے چھوٹا ہی رہوں گا۔
ویسے بھی بشیر بدر نے کہا ہے کہ
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
نہ جی سب کلر کہاں لڑکیوں کے لیئےبنے ہیں، لڑکوں کے لیئے بھی ہے نا ایک کلر (ٹرانسپیرنٹ)، ویسے اچھا لگا آپ کے خیالات پڑھ کر1- کوئی کتاب جس نے آپ کی زندگی پر اثرات مرتب کیے
نہیں ایسی کوئی کتاب نہیں ہے،،میں نے کتابوں سے زیادہ زندگی سےسیکھااور اس معاشرے سے سیکھا،زمانہ سب سے بڑا اُستاد ہے ایسے اثرات چھوڑتا ہے کہ آپ کی زندگی بدل دیتا ہے،،
12- پسندیدہ گیم کون سا ہے؟
کوئی سا بھی نہیں
13- فیورٹ اداکاراوراداکارہ( ایکٹر/ ایکٹریس) کون سے ہیں ؟
پہلےدیکھتی تھی میویز اب کافی عرصے سے کوئی نہیں دیکھی ۔ویسے پہلے کرشمہ کپور اور اب کرینہ کپور ،انجیلنا جولی،بریڈ پیٹ
14- پھول کون سا پسندہے ؟
وائٹ ٹیولپ ،،یا کوئی سا بھی وائٹ کلر میں ہو
15- رنگ کون سا پسندہے ؟
پنک اور پرپل،لیکن میں ہر کلر پہنتی ہوں کوشش ہوتی ہے جو ایک استعمال میں ہے اُسی کلر کا دوسرا سوٹ نہ ہو ،سب کلر بنے ہی لڑکیوں کے لیئے ہیں
16- آل ٹائم فیورٹ فلم کون سی ہے ؟
پریم روگ اور جب وی میٹ
17- آپ لباس کے معاملے میں لاپرواہ یا کئیرفل اور ویل ڈریس؟
گھر پہ تو سب چلتاہے لیکن باہر جاتے ہوئےکئیرفل ،میرے پاس جتنے بھی پیسے ہوں کپڑوں پہ ہی خرچ کرتی ہوں
18- آپ کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟
ہے ایک لیکن مادی نہیں ہے
19- اگر آپ کو ایک ملین ڈالر مل جائیں تو کیا کریں گی؟
تو بہت اچھی بات ہے خرچ کروں گی اپنےاوپر بھی گھر والوں پہ بھی اور اللہ کی راہ میں بھی
لیکن میں نے ایسا تو نہیں کہایعنی تم چاہتے ہو کہ مانو سب کو اپنی ٌ اصلی عمر بتائے
تاکہ تمہارے منے ہونے کا راز کھل جائے
جی جی ٹرانسپیرنٹ کےعلاوہ اور کلر بھی لڑکوں کے لیئےبنے ہیں لیکن ہر کلر لڑکے نہیں پہن سکتے لڑکیاں ہر کلر پہن سکتی ہیں اور پہننے بھی چاہیئےنہ جی سب کلر کہاں لڑکیوں کے لیئےبنے ہیں، لڑکوں کے لیئے بھی ہے نا ایک کلر (ٹرانسپیرنٹ)، ویسے اچھا لگا آپ کے خیالات پڑھ کر