چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

arifkarim

معطل
یہاں کچھ لوگ تعلیم تعلیم کا شور مچا رہے ہیں تو انکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ شوبز کے میدان میں سطحی خوبصورتی بکتی ہے اور اسے بیچنے کیلئے بندے کا اندر تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں۔
 
اس کا جواب آپ کو کیفیت نامے میں بھی دیا ہے. کہ تعلیم انسان کی بنیادی ضرورت ہے. کوئی پروفیشن جوائن کرنا اختیاری ہے.
 
میرے خیال میں بنیادی ضرورت تو مال ہے۔ تعلیم کے بغیر بھی آپ زندہ رہ سکتے ہیں لیکن اگر مال متاع نہ ہو تو جینا مشکل ہے۔
 
جینے والے مال کے بغیر بھی جی لیتے ہیں. بلکہ شاید مال والوں سے زیادہ پر سکون جی لیتے ہیں.
 
arifkarim

معطل
اس کا جواب آپ کو کیفیت نامے میں بھی دیا ہے. کہ تعلیم انسان کی بنیادی ضرورت ہے. کوئی پروفیشن جوائن کرنا اختیاری ہے.
دوسرا تعلیم سے زیادہ ضروری ہے تربیت۔ اگر آپ کے پاس تعلیم نہیں ہے تو کچھ برا نہیں لیکن اگر آپکی تربیت نہیں ہوئی تو لوگ آپ کو ضرور برا بھلا کہیں گے۔
 
میرے نزدیک تربیت بھی تعلیم کا ہی شعبہ ہے. بلاشبہ اس کی اہمیت ہے.
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہاں کچھ لوگ تعلیم تعلیم کا شور مچا رہے ہیں تو انکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ شوبز کے میدان میں سطحی خوبصورتی بکتی ہے اور اسے بیچنے کیلئے بندے کا اندر تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں۔
لیکن عارف میرے خیال میں ان لوگوں کے نزدیک میڈیا کی ترجیحات کی طرف محض اشارہ مقصود ہے جوہمارے مجموعی معاشرت کی نظریاتی بنیادوں میں گھر کی ہوئی اقدار کا سچا عکاس ہے ۔۔۔اس کی خوبصورت یا دولت سے کچھ لینا دینا نہیں یہ تو اس کا نصیب ہے اگر قسمت کا ہما اس کے سر بیٹھا یا پارس کا پتھر اس کی جھولی میں گر گیا تو اس پر کسی کو بھلا کیا اعتراض ؟
 
اس چائے والے کے بارے میں میڈیا اور ہم کب کریزی ہوں گے !!!!
ajxpc6.jpg
 
میرا آنا تو مشکل ہے۔۔
البتہ صاحب لڑی بھائی @ محمد احمد کو آپ کے پاس بھیج دوں گا۔۔۔
پھر رج کے ان کی مہمان نوازی کیجیے گا!!!
آپ آتے تو زیادہ اچھا ہوتا ۔۔۔اگلے دن مرحومین کی لسٹ میں اک نام کا اضافہ ہو جاتا ۔۔آہ لسٹ کی قسمت۔۔۔
 
Top