ہادیہ
محفلین
اتنی بھی سیدھی راہ پر نہ چلیں کہیں راستے میں کھمبا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ گئے ہوں گے سرجیدعا ہے کہ بقیہ زندگی بھی بس یوں ہی "سیدھی راہ" کے مسافر رہیں۔
اتنی بھی سیدھی راہ پر نہ چلیں کہیں راستے میں کھمبا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ گئے ہوں گے سرجیدعا ہے کہ بقیہ زندگی بھی بس یوں ہی "سیدھی راہ" کے مسافر رہیں۔
آزمانے میں کیا حرج ہے؟!قسمت نہیں ملتی
جو حالات پیدا ہو رہے ہیں یہاں، ہمیں اجازت دیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ دھیان سے سیدھی راہ پہ سفر کیجیے گا ، خطرات کی نشاندہی ہو رہی ہےپھر آپ نے کہنا تھا کہ سوال انگریزی نہ تھا۔۔۔ جواب کیوں انگریزی دیا۔۔۔۔
کیا اظہارِ غم ہے! اس جیسے دیگر الفاظ اکٹھے کرنے چاہیئیں
خیر اس معاملے میں پاکستانی اکیلے نہیں ہیں۔ کچھ عرصہ قبل امریکہ میں سروے ہوا جس میں عوام کو مختلف جاب آفرز دی گئیں کہ ان میں سے کسکا انتخاب کریں گے۔ اور حیرت انگیز طور پر عوام کی اکثریت نے قابل اور منافع بخش جابز کی بجائے ایک معروف شخصیت کا اسسٹنٹ بننا پسند کیا۔ یعنی یہ شہرت کی مرعوبیت ہر معاشرے میں ہے۔ کہیں کم تو کہیں زیادہ۔ہم شہرت سے مرعوب قوم ہیں.
اور شہرت کا ذریعہ کچھ بھی ہو، اس سے غرض نہیں.
ایک چائے والا ایک حد تک ہی اس دباؤ کو برداشت کر سکتا ہے. بہہ جائے گا اسی دھارے میں.
اور قوم بھی خوش رہے گی کہ اس کے نزدیک شہرت ہی سب کچھ ہے.
کام کیا ہوگا؟ ماڈلز کو چائے بنا کر دینا؟Blue-eyed Pakistani chaiwala lands modelling contract
لیجیے۔
پہلا قدم ۔ یا پہلا شکار ؟
Chai wala is no more chai wala, now he is fashion wala!
کیا ماڈلنگ و ایکٹنگ بے غیرت کام ہیں؟غیرت کا جنازہ ہے۔۔۔ذرا دھوم سے نکلے!
انکا قصور یہ ہے کہ انکی لاٹری نہیں نکلیکے دس میڈیا کو ایک چائے والا نظر آ گیا لیکن یہاں تو لاکھوں ریڑھی والے، تندور والے ،دودھ سوڈے والے بے روزگار نوجوان ہیں ان کا کیا قصور؟
چائے والے کا بیٹا تھا خود چائے والا نہیں تھاویسے ایک بات تو کنفرم ہے مودی بھی چائے والا تھا آج انڈیا کا وزیراعظم بن گیا پاکستانی چائے والے کل کو صدر بن سکتا ہے
برنول کا استعمال کریںجب کہ میں دو تین دن سے یہ پہلا رخ دیکھ دیکھ کر طبیعت خراب کر بیٹھا ہوں، ہر طرف سے کچھ نہ کچھ جلنے کی سی بُو آ رہی ہے مسلسل۔
یہ تو نہیں البتہ ٹائیں ٹائیں فش یاد ہےون پاؤنڈ فش والا یاد ہے
سورس؟کچھ عرصہ قبل امریکہ میں سروے ہوا جس میں عوام کو مختلف جاب آفرز دی گئیں کہ ان میں سے کسکا انتخاب کریں گے۔ اور حیرت انگیز طور پر عوام کی اکثریت نے قابل اور منافع بخش جابز کی بجائے ایک معروف شخصیت کا اسسٹنٹ بننا پسند کیا۔
نئی اصطلاح ایجاد کر دی آپ نے ۔ male قندیل بلوچمیڈیا چائے والے کو male قندیل بلوچ بنانا چاہ رہے ہیں
جب آپ چائے کا اسٹال لگائیں گے۔۔۔۔چائے والے کی لاٹری تو نکل گئی ۔ ہائے ہماری باری کب آئی گی۔
کیا یہ ضروری ہے کے بس چائے والے کی ہی لاٹر ی نکلے گی ۔۔؟؟جب آپ چائے کا اسٹال لگائیں گے۔۔۔۔
نہیں۔۔۔کیا یہ ضروری ہے کے بس چائے والے کی ہی لاٹر ی نکلے گی ۔۔؟؟
ان فکری پسماندگیوں کی نشان دہی کے علاوہ۔۔انہيں دور کرنےکے لیے بھی کچھ مخلص لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔یہ میڈیا کی یا معاشرے کی فکری پسماندی کا ایک مظہر ہے
اور اس کے لیے حرام ذرائع اختیار کرتے ذرا بھی نہیں کتراتے ۔۔تقدس اور مرعوبیت اکثر گمراہی کی طرف ہی لے جاتے ہیں جب یہ حد سے بڑھ جائیں ۔۔۔ہم شہرت سے مرعوب قوم ہیں.
اور شہرت کا ذریعہ کچھ بھی ہو، اس سے غرض نہیں.
معصوم کو معصوم کہا ہی اس لیے جاتا ہے کہ وہ دوسروں کی چالیں سمجھ نہیں پاتا اپنی معصومیت کی بنا پہ۔۔۔اور جب تک اسے سمجھ آتی ہے وقت گزر چکا ہوتا ہے۔۔۔سانپ گزر گیا اب لکیر پیٹتے رہو۔۔میڈیا سانپ کی طر ح ہی تو ہے جسے اپنے چنگل میں جکڑ لے اس کا خون چوس کے ہی چھوڑتا ہے ۔۔بلکہ ان کے ہاں تو مرا ہوا ہاتھی بھی سوا کڑوڑ کا۔۔۔اب یہ بندہ کیا کرتا ہے ۔۔۔اور چائے والا کااونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا ۔۔۔۔آپ کا مشورہ شور و غل میں شاید اس بے چارے تک پہنچ نا پائے ۔۔۔میرا مطلب میڈیا کے شورو غل میں ۔۔۔کوئی اس معصوم شخص کو سمجھائے کہ سنہری خواب دیکھنے کے بجائے ان میڈیا والوں سے (کہ جو اُسے پروڈکٹ بنا کر ریٹنگ کے حصول میں مگن ہیں) اتنی رقم وصول کرے کہ خود کو تعلیمی اور تہذیبی زیور سے آراستہ کرلے کہ کل کو کوئی اُسے طعنہ نہ دے سکے۔
ہے تو قیاس مگر بعید از حقیقت اور خالی از علت نہیں ہے ۔۔۔مجھے تو لگتا ہے چائے والا عمران خان کی سازش ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لڑکیوں کو اسلام آباد لایا جا سکے
عامر صاجب رب نے سب نوں سوہنا بنایا اے تسی اودی تخلیق اچ نقص پے کڈدے او ۔۔۔کہ اے انسان نہیں چڑلو اے ۔۔۔چِیتا جے کہ پُل گئے او رب کی آکھدا اے قرآن اچ۔۔۔۔اور وہ اس سے زیادہ ہینڈسم اور کیوٹ ہیں ۔۔
اے تے وچارہ لگدا وی چُرلو جیا اے
مودی کی ڈمی ۔۔۔لنک ملاحظہ ہو۔۔محض مزاح کی خاطر۔۔۔ویسے ایک بات تو کنفرم ہے مودی بھی چائے والا تھا آج انڈیا کا وزیراعظم بن گیا پاکستانی چائے والے کل کو صدر بن سکتا ہے
آپ آئیں گے پھر کھانے تو ایسی مرچیں ڈال کے کھلاؤں گا کہ تا دم آخر سی سی کرتے رہیں گے تو جب کوئی نام پوچھے گا تو پھر سی سی ہی کریں گے اور اگلا بندہ ہی ہی کرے گا جیسا کہ آپ کا یہ شاندار تبصرہ پڑھ کر میں کر رہا ہو ں۔۔نہیں۔۔۔
آپ آلو چنے کا اسٹال بھی لگاسکتے ہیں۔۔۔۔
سر میرے خیال میں مذاق کرنے اور مذاق اڑانے میں کافی فرق ہو تا ہے ۔۔۔ اور چُر لو لفظ کا تعلق شکل سے نہیں حلیے سے ہے ۔۔ آپ میرا پہلہ فقرہ پڑھیں ۔۔ اس سے زیادہ ہینڈسم اور کیوٹ ہیں تو مطلب یہ ہینڈسم اور کیوٹ ہے لیکن کافی لوگ اس سے بھی زیادہ ہینڈسم اور کیوٹ ہیں۔ اسکا کہیں سے یہ مطلب نہیں نکلتا کہ میں نے اسے بد صورت کہا ہو یا اس کی شکل میں نقص نکالے ہوں ۔عامر صاجب رب نے سب نوں سوہنا بنایا اے تسی اودی تخلیق اچ نقص پے کڈے او ۔۔۔کہ اے انسان نہیں چڑلو اے ۔۔۔چِیتا جے کہ پُل گئے او رب کی آکھدا اے قرآن اچ۔۔۔۔
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ﴿التين: ٤﴾
سیانے تاں اِیو گل سمجھاندے نیں ۔۔۔کسے دا وی مذاق نا اُڈاؤ اے نا ہووے کہ تَواڈا وی مذاق اُڈایا جاوے۔۔
میرا آنا تو مشکل ہے۔۔آپ آئیں گے پھر کھانے تو ایسی مرچیں ڈال کے کھلاؤں گا کہ تا دم آخر سی سی کرتے رہیں گے تو جب کوئی نام پوچھے گا تو پھر سی سی ہی کریں گے اور اگلا بندہ ہی ہی کرے گا جیسا کہ آپ کا یہ شاندار تبصرہ پڑھ کر میں کر رہا ہو ں۔۔
مگریہاں تو مصیبت نہیں بلکہ دولت ڈالی ہے خوبصورتی نے۔کبھی کبھی خوبصورتی بھی مصیبت ڈالتی ہے
مگریہاں تو مصیبت نہیں بلکہ دولت ڈالی ہے خوبصورتی نے۔
چرلو تو نہیں ہے البتہ تعلیم یافتہ نہیں ہے۔اور میں چونکہ گوجرانوالہ سے ہوں تو ہماری پنجابی میں جھرلو یا چُر لو حلیے پہ کہتے ہیں شکل سے جیسا بھی ہو ۔