چائے پئیں

ماہی احمد

لائبریرین
اعجاز بھائی یہ سیدھی چائے والی لڑی میں آئی ہے۔ ایسا نہ ہو کہ چائے پی کر چلتی بنے۔
چائے پی کر چلی جاتی ہوں، پھر چائے پینے آ جاتی ہوں، ساتھ میں کبھی بریڈ کی کھیر مل جاتی ہے کبھی چٹنی (پکوڑے شاید سب اپنے ساتھ لاتے ہیں) :p
 
سیما علی

واہ واہ:):redheart::)اب مت جائیے گا کہیں ہم کو چھوڑ کے ہم آپ کو چنے کی دال کا حلوا بھی کھلائیں گے :):)
 
شمشاد

لائبریرین
تب بھی نکلتی تھی، اب بھی جاتی ہوں لیکن سچ میں میں نے کبھی نہیں دیکھا یہ لفظ کسی دکان میں۔۔۔!!!
کبھی Center Point, MAX, Red Tag, SANIA, TOP TEN, TOP Center وٖغیرہ نہیں گئیں، یہ تو خاص بچوں کے کپڑوں کے لیے مشہور ہیں۔ ان پر اکثر 50 سے 70 فیصد خصم کے بورڈ لگے ہوتے ہیں۔
 
میرے دماغ کی ساری بتیاں روشن ہو گئیں ہیں۔۔۔ ہر طرف "چانن" ہی "چانن" ہوگیا ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
میں دراصل پاکستان کا سوچ رہی تھی۔۔۔۔ یہ خیال ہی نہیں آیا کہ آپ سعودیہ کی بات ک رہے ہیں۔ جی بالکل وہاں پڑھا ہے یہ لفظ!:)
 
شکر ہے تمہاری یاد داشت واپس آ گئی۔ ورنہ بچوں نے کیا کہنا تھا کہ ہماری اکلوتی ماما کو کیا ہو گیا ہے۔
 
Top