سید عمران
محفلین
چائے پی کر چلی جاتی ہوں، پھر چائے پینے آ جاتی ہوں، ساتھ میں کبھی بریڈ کی کھیر مل جاتی ہے کبھی چٹنی (پکوڑے شاید سب اپنے ساتھ لاتے ہیں)![]()
جس طرح کی ہوائی چیزیں یہاں بنائی اور کھلائی جارہی ہیں۔۔۔واہ واہاب مت جائیے گا کہیں ہم کو چھوڑ کے ہم آپ کو چنے کی دال کا حلوا بھی کھلائیں گے
![]()
اس طرح تو ہم پورا پکوان ہاؤس آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کرسکتے ہیں!!!