سیما علی
لائبریرین
ایسا بالکل نہیں ۔میں آپ سے بہت سیکھتی ہوں ۔ماشاء اللّہ،سلامت رہیےآپ کی شفقت ہے جس کے لیے سراپا ممنون ہوں۔ ویسے آپ کی ترمیم سے غالب اور میر دونوں ہی اپنی اپنی قبور میں تڑپ اٹھے ہونگے۔
ایسا بالکل نہیں ۔میں آپ سے بہت سیکھتی ہوں ۔ماشاء اللّہ،سلامت رہیےآپ کی شفقت ہے جس کے لیے سراپا ممنون ہوں۔ ویسے آپ کی ترمیم سے غالب اور میر دونوں ہی اپنی اپنی قبور میں تڑپ اٹھے ہونگے۔
نہیں، آن لائن نہیں خریدیں گے. کالج کی لائبریری سے ہی استفادہ حاصل کریں گے.. یا کسی پبلک لائبریری میں ممبر شپ کے بارے میں سوچ رہے ہیں.اگر آنلائن خریدو تو مجھے بھی بتانا کہاں سے منگوائی۔
شیورسب سے پہلے لوِح ایام پڑھیں۔۔۔
یہ بھی موج ہے ایک۔۔۔۔نہیں، آن لائن نہیں خریدیں گے. کالج کی لائبریری سے ہی استفادہ حاصل کریں گے.. یا کسی پبلک لائبریری میں ممبر شپ کے بارے میں سوچ رہے ہیں.
ہم آپ کے قیاس پر ٹھیک پورے اترے ہیں. نہیں پڑھی.(یہ جملہ یہ قیاس کر کے لکھا ہے کہ آپ نے ابھی تک آواز دوست نہیں پڑھی،
ضرور میری بڑی بیٹی کو بے حد شوق ہے اور وہ منگواتی ہیں ۔اُن سے پوچھ کے بتاتی ہوں آپکوشیور
اگر کوئی آنلائن کتابیں منگواتا ہو یہاں پاکستان میں تو پلیز بتائے۔۔۔
فکر نہیں کرو ہم ایک ہی کشتی کے سوار ہیں۔۔۔ہم آپ کے قیاس پر ٹھیک پورے اترے ہیں. نہیں پڑھی.
منتظرضرور میری بڑی بیٹی کو بے حد شوق ہے اور وہ منگواتی ہیں ۔اُن سے پوچھ کے بتاتی ہوں آپکو
انداز دلفریب ہے آپکا آگہی کی تعریف جاننا ہے یا باریک بینی کہیے. آپ اس کو کیسے متعارف کروائیں گی تجرباتِ زندگی کی روشنی میں
بہت خوب! بہت داد!
آپ اشعار یاد کرتی ہیں یا کہ ہر دلچسپ شعر حفظ ہوجاتا ہے؟ حافظہ تو بہت اچھا ہے آپکا، ذہانت و عقل میں کیا فرق ہوگا؟
جوہر سے مراد انسان کی قابلیت ہے، آپ کے نزدیک جوہر کیا ہوگا
جوہر کو کیسے جانچا جاتا ہے؟
آپ کے کتنے بیٹے اور بیٹیاں ہیں؟ کس بیٹی/ بیٹے سے زیادہ پیار ہے اور کیوں؟
آپ کا پروفیشن کیا رہا؟ کب کیرئر کا آغاز کیا؟ کب اسکا اختتام ہوا؟ کیا سیکھا اس زندگی سے؟
آپ نے کتنے ممالک کی سیر کی؟ کونسی جگہیں پسند آئیں ..کچھ تصاویر شئر کیجیے گا
آپ کو پاکستان کے کون کون سے علاقوں/شہروں میں جانے کا.اتفاق ہوا؟ پسندیدہ جگہ کی تصاویرشئیر کیجیے گا اور کچھ سفر کی داستان
آپ آرام سے سوال بہ سوال جواب دیجیے گا اور سہولت سے دیجیے گا.
میں منگواتا ہوں، دو تین آن لائن شاپس سے:شیور
اگر کوئی آنلائن کتابیں منگواتا ہو یہاں پاکستان میں تو پلیز بتائے۔۔۔
وعلیکم السلام، آپ کیسی ہیں سیما علی صاحبہ؟؟ ابھی ہم آپ کے مراسلے دیکھ کر ورطہ حیرت میں غوطہ زن ہو رہے تھے. ماشاء اللہ اچھی رفتار ہے. اور آپ اردو محفل میں بہت خوب اضافہ ہیں.لاریب بٹیا!!!!!
السلام علیکم
کہاں ہیں، بہت مصروف ہیں،بڑی نوازش ، ضرور پڑھے بلکہ یہ کہوں کہ اِنکی آوازِ دوست،’سفر نصیب‘‘بھی پڑھیں۔۔
مطالعے کا بڑے سے بڑا شوقین کبھی کسی کتاب کو پورا نہیں پڑھ سکتا۔ بلکہ صفحات کے صفحات چھوڑ کر ہی پڑھے جاتے ہیں۔ بہت کم کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو صفحۂ اوّل سے آخر تک خود کو پڑھوا لیتی ہیں۔ مختارمسعود کی تحریر کاکمال یہ ہے کہ قاری ان کی کتاب کی کوئی ایک سطر بھی چھوڑ نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔
جیتی رہیے ،دن دونی رات چوگنی ترقی نصیب ہو ۔ہمیں آپ سے محفل پہ پہلی ملاقات یاد ہے ۔ سالگرہ کے مراسلے میں اور اب تو اردو محفل لت کی طرح لگ گئی ہے ،یہاں حاضری دئیے بغیر لگتا ہے۔کوئی چیز کھو گئی ہے ۔اب تو بخار ہے تو محفل میں تاک جھانک ہے ،ہاتھ میں درد ہے تو اردو محفل میں لکھا جارہا ہے ،ساتھ آپ سب سے جو عزت و محبت ملتی ہے۔اُس نے آپ سب کا مقروض کر دیا تھا ۔ڈاکڑ کے پاس جانا تھا لیکن آپ کا مراسلہ پڑھتے ہی جواب لکھنے بیٹھ گئیے۔۔۔آپ سب جو محبت اور پزیرائی دیتے ہیں اُسکی بے حد مشکور ۔آپکو دیکھ کر دل بہت خوش ہوا۔ میں آپکو دل سے یاد کیا ۔۔۔۔۔۔بہت ساری دعائیں۔۔۔۔وعلیکم السلام، آپ کیسی ہیں سیما علی صاحبہ؟؟ ابھی ہم آپ کے مراسلے دیکھ کر ورطہ حیرت میں غوطہ زن ہو رہے تھے. ماشاء اللہ اچھی رفتار ہے. اور آپ اردو محفل میں بہت خوب اضافہ ہیں.
جی ہاں، مصروفیت رہی. اور اب لیپ ٹاپ صاحب داغِ مفارقت دے گئے ہیں تو اسی لیے کم کم نظر آتے ہیں.
آپ کے اس مراسلے سے یہ کتاب پڑھنے کا شوق پیدا ہوا ہے. پڑھیں گے ان شاء اللہ... آپ کے لیے بہت سی دعائیں
اس محبت و شفقت کے لیے ہم آپ کے بے حد ممنون ہیں.جیتی رہیے ،دن دونی رات چوگنی ترقی نصیب ہو ۔ہمیں آپ سے محفل پہ پہلی ملاقات یاد ہے ۔ سالگرہ کے مراسلے میں اور اب تو اردو محفل لت کی طرح لگ گئی ہے ،یہاں حاضری دئیے بغیر لگتا ہے۔کوئی چیز کھو گئی ہے ۔اب تو بخار ہے تو محفل میں تاک جھانک ہے ،ہاتھ میں درد ہے تو اردو محفل میں لکھا جارہا ہے ،ساتھ آپ سب سے جو عزت و محبت ملتی ہے۔اُس نے آپ سب کا مقروض کر دیا تھا ۔ڈاکڑ کے پاس جانا تھا لیکن آپ کا مراسلہ پڑھتے ہی جواب لکھنے بیٹھ گئیے۔۔۔آپ سب جو محبت اور پزیرائی دیتے ہیں اُسکی بے حد مشکور ۔آپکو دیکھ کر دل بہت خوش ہوا۔ میں آپکو دل سے یاد کیا ۔۔۔۔۔۔بہت ساری دعائیں۔۔۔۔
میرے بے حد پسندیدہ اور
اردو کے لافانی نثرنگار ہیں ۔۔۔۔۔لوح ایام مختار مسعود کی ایک اور غیر معمولی کتاب ہے۔ انقلاب ایران کے دنوں کا چشم کشا مشاہدہ ۔ہمیں اُنکی تمام تصانیف میں سب سے زیادہ پسند ہے
لوح ایام ایسی کتاب ہے، جسے بار بار پڑھنے کا جی چاہتا ہے ۔اس کا ذائقہ نہ چکھنے والے یقناً ایک اچھی کتاب سے محروم ہیں، سب سے زیادہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اتنے اہم عہدے پہ فائز ہونے کے باوجود انھوں چھوٹی سے چھوٹی بات کا جائزہ لیا اور اُسے اس دلاویز پیرائے میں سپردِ قلم کیا کے قاری کے دل میں اُنکی لکھی ہر بات اثر کرتی گئی۔۔
وہ تہران میں آر سی ڈی کے سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔اور اُنکا یہ جملہ مجھے ہمیشہ یاد رہتا ہے کہ میں نے انقلاب ایران دیکھا نہیں محسوس کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ محسوس جب کرتے جب کوئی بات آپ کے دل پر اثر انداز ہو۔۔۔۔۔۔
لوحِ ایام اصل میں انقلابِ ایران کی داستاں تو ہے ہی اس میں جو مزے دار بات ہے وہ مصنف کی فارسی سے دلچسپی اور اس کا دلچسپ انداز میں بیان ہے ۔ ۔ مجھے تو شہاب نامے سے بھی زیادہ خوبصورت زبان معلوم ہوئی ۔ ۔ میں نے بہت مزے مزے سے آہستہ آہستہ پڑھی اور کئی جملے باربار پڑھے ۔ ۔
مثلاً
" فراغتے و کتابے و گوشہء چمنے " وغیرہ
انقلاب کے روح رواں افراد میں جو لوگ تھے ان میں ایک کردار محترم علی شریعتی کا ہے ۔ ۔ ان کے افکار پڑھ کر ان کے بارے میں جاننے کا بہت شوق ہے ۔ ۔ سیما آپا اگر اردو میں کچھ نیٹ پر میسر ہو تو لنک بتائیے گا ۔ ۔ شکرگزار رہوں گی۔
طلب بھی تو عطا ہے، کبھی جستجو سے ملی طلب؟ یہ کاوش سے کب بیدار ہوتی اس کے لیے جذبات چاہیں اور وابستگی تو وابستہ لوگوں سے ملتی متفق آپ کی بات سےنور جی یہ تو طلب کی بات ہے۔
ایک صاحب اپنے روحانی استاد کے پاس گئے اور درخواست کی کہ کوئی ایسا وظیفہ بتائیے کہ خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت نصیب ہو۔
استاد نے فرمایا آج عشاء کے بعد رات کا کھانا میرے ساتھ کھاؤ۔
وہ صاحب حسب ہدایت عشاء کے بعد حاضر ہوئے۔
استاد جی نے کھانے میں نمک تیز کر دیا۔ اور کھانا کھانے کے دوران اور کھانا کھانے کے بعد پانی پینے کی ممانعت کر دی۔ حتیٰ کہ گھر جا کر بھی پانی پینے سے منع کر دیا کہ پانی پیے بغیر سونا ہے۔
شاگرد یہ سمجھا کہ یہ بھی کوئی وٖظیفہ ہے۔ ویسے ہی سو گیا۔ صبح استاد کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ زیارت نصیب نہیں ہوئی۔
استاد نے پوچھا، کیا دیکھا، کہنے لگا کہ ساری رات دریاؤں، سمندروں، ندیوں اور نہروں کے خواب آتے رہے۔
استاد نے فرمایا، تمہیں پانی کی طلب تھی تو ساری رات پانی کے خواب دیکھے۔ اپنی طلب کو اس قابل کرو کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خواب میں تشریف لائیں۔
تو نور جی ہماری طلب ابھی اس نہج پر نہیں پہنچی جس پر قدرت اللہ مرحوم پہنچے تھے۔
جب آپ نور کے ساتھ "جی " لگاتے تو میں شرمندہ ہونے لگتی ہوںنور جی یہ تو طلب کی بات ہے۔
ایک صاحب اپنے روحانی استاد کے پاس گئے اور درخواست کی کہ کوئی ایسا وظیفہ بتائیے کہ خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت نصیب ہو۔
استاد نے فرمایا آج عشاء کے بعد رات کا کھانا میرے ساتھ کھاؤ۔
وہ صاحب حسب ہدایت عشاء کے بعد حاضر ہوئے۔
استاد جی نے کھانے میں نمک تیز کر دیا۔ اور کھانا کھانے کے دوران اور کھانا کھانے کے بعد پانی پینے کی ممانعت کر دی۔ حتیٰ کہ گھر جا کر بھی پانی پینے سے منع کر دیا کہ پانی پیے بغیر سونا ہے۔
شاگرد یہ سمجھا کہ یہ بھی کوئی وٖظیفہ ہے۔ ویسے ہی سو گیا۔ صبح استاد کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ زیارت نصیب نہیں ہوئی۔
استاد نے پوچھا، کیا دیکھا، کہنے لگا کہ ساری رات دریاؤں، سمندروں، ندیوں اور نہروں کے خواب آتے رہے۔
استاد نے فرمایا، تمہیں پانی کی طلب تھی تو ساری رات پانی کے خواب دیکھے۔ اپنی طلب کو اس قابل کرو کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خواب میں تشریف لائیں۔
تو نور جی ہماری طلب ابھی اس نہج پر نہیں پہنچی جس پر قدرت اللہ مرحوم پہنچے تھے۔
بہت بہت خوب! آپ کی باتوں سے بہت سیکھنے کو مل رہا ہے کیا پیرائیہِِ الفاظ ہے مفتی صاحب کیا واقعی باغی تھے؟حج کے موضوع پر بھرپور لکھا گیا ہے اور سفر نامے لکھے ،لیکن لبیک کو میں نے بار بار پڑھا اور ہر بار محسوس ہواکہ پہلی بار پڑھ رہی ہوں اور جب جب حمیدہ کور کا واقعہ جتنی مرتبہ پڑ ھ اتنی رقت ہو ئی قعطناً محسوس نہیں ہوا کہ پہلی بار نہیں پڑھ رہی۔
یہ سفر نامہ رپورتاژ کہلایا جا سکتا ہے کیونکہ خود مصنف نے اسے رپورتاژ کہا ہے۔ رپورتاژ سے مراد ایسی تحریر ہے جس میں حقیقت کا بیان داخل اور خارج دونوں کے امتزاج سے ہوتا ہے۔ سفر نامے اور رپورتاژ میں بنیادی فرق یہ ہے کہ سفر نامے میں سفر بنیادی شرط ہے جبکہ رپورتاژ میں روحانی، ذہنی اور جذباتی سفر کی زیادہ اہمیت ہے۔
لبیک منفرد حیثیت و اہمیت کا حامل ہے یہ ایک باغی شخص کی قلبی کیفیت ہے جو اسرار کھولنا چاہتا ہے۔ پردہ اٹھانا چاہتا ہے ہر لمحہ قاری کو اپنا ہم قدم بنائے رکھتے ہیں
بقول ظہور احمد اعوان،
”مفتی ایک مہم جو کی طرح اپنی ذات کی تسخیری مہم پر رواں تھا۔ اور ایک عام قاری ساتھ ساتھ چلتے ہوئے انکے ساتھ اُسی کیفیت کو اپنے اندر محسوس کرتا ہے
دو یار زیرک و از بادۂ کہن دو منے
فراغتے و کتابے و گوشۂ چمنے
دو ذہین و دانا و ہوشمند دوست ہوں اور دو من (بے حساب) پرانی شراب ہو، اور فراغت ہو، اور کتاب ہو، اور کسی چمن کا گوشہ ہو۔
جیسے آپ کی خوشی، آئندہ میں آپ کو "نور" ہی کہوں گا۔جب آپ نور کے ساتھ "جی " لگاتے تو میں شرمندہ ہونے لگتی ہوں
چلیں اب آپ کو دوسرا آپشن مل گیا ۔۔۔جب آپ نور کے ساتھ "جی " لگاتے تو میں شرمندہ ہونے لگتی ہوں
اگر یہ بھی پسند نہیں آیا تو تیسرے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے!!!نوری بٹیا