محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہمارا 6 دوستوں کا گروپ ہوتا تھا اور ہم سب اپنی فیملی کے ہمراہ چائے کے لیے کیفے پیالہ کا رخ کرتے تھے۔وہاں خواتین نہیں جاتیں!!!
ہمارا 6 دوستوں کا گروپ ہوتا تھا اور ہم سب اپنی فیملی کے ہمراہ چائے کے لیے کیفے پیالہ کا رخ کرتے تھے۔وہاں خواتین نہیں جاتیں!!!
کل نہیں۔۔۔کل آپ آ جائے۔ہمیں وقت بتادیں۔
یہ تو بہت اچھا رہے گا۔کل نہیں۔۔۔
تابش بھائی آجائیں۔۔۔
پھر ہم دونوں کو اکٹھا بلائیں !!!
تابش بھائی کو قریب بھی رہے گا کیفے پیالہ۔یہ تو بہت اچھا رہے گا۔
جب تابش بھائی پہنچ جائیں تب پھر سے چائے پی لینا، فی الحال میری طرف سے چائے پی لیں جاکر مگر وہاں جاکر ایک وڈیو کال ضرور کر لینا مجھے بھی آپ دونوں بھائیوں سے ملنے کا بہت اشتیاق ہے۔کل نہیں۔۔۔
تابش بھائی آجائیں۔۔۔
پھر ہم دونوں کو اکٹھا بلائیں !!!
وڈیو کال پر مل تو نہیں سکتے صرف دیکھ سکتے ہیں!!!جب تابش بھائی پہنچ جائیں تب پھر سے چائے پی لینا، فی الحال میری طرف سے چائے پی لیں جاکر مگر وہاں جاکر ایک وڈیو کال ضرور کر لینا مجھے بھی آپ دونوں بھائیوں سے ملنے کا بہت اشتیاق ہے۔
فی الحال ہم پردیسیوں کے لئے اتنی ملاقات ہی بہت ہے۔وڈیو کال پر مل تو نہیں سکتے صرف دیکھ سکتے ہیں!!!
جب تابش بھائی پہنچ جائیں تب پھر سے چائے پی لینا، فی الحال میری طرف سے چائے پی لیں جاکر مگر وہاں جاکر ایک وڈیو کال ضرور کر لینا مجھے بھی آپ دونوں بھائیوں سے ملنے کا بہت اشتیاق ہے۔
بھائی آپ کی محبت ہمارے لیے قابل قدر ہے۔ان شاء اللہ ایسی کوئی ترکیب بنے، پوری کوشش ہوگی۔فی الحال ہم پردیسیوں کے لئے اتنی ملاقات ہی بہت ہے۔
کسی کی کچھ سمجھ میں آیا کیا لکھنے کی کوشش کی گئی ہے؟؟؟بھائی آپ کی محبت ہمارے لیے قابل قدر ہے۔ان شاء اللہ ایسی کو ترکیب بن پوری کوشیش ہوگی۔
یعنی چوری اوپر سے سینہ زوری۔ویسے جس لڑی میں چائے کی دعوتیں دی جارہی ہیں۔۔۔
خیر سے یہ چائے کے نقصانات کی لڑی ہے۔۔۔
یعنی کہ حد ہوگئی!!!
اب پڑھ لیں۔کسی کی کچھ سمجھ آیا کیا لکھنے کی کوشش کی گئی ہے؟؟؟
بھائی آپ کی محبت ہمارے لیے قابل قدر ہے۔ان شاء اللہ ایسی کوئی ترکیب بنے، پوری کوشش ہوگی۔
جملے کی اس ترکیب کو اب بھی کون سمجھے!!!بھائی آپ کی محبت ہمارے لیے قابل قدر ہے۔ان شاء اللہ ایسی کوئی ترکیب بنے، پوری کوشش ہوگی۔
جملے کی اس ترکیب کو اب بھی کون سمجھے!!!
چوری کس کی کی ہے؟؟؟یعنی چوری اوپر سے سینہ زوری۔
ارے بھائی ترکیب کو ترتیب لکھیں!!!
چوری کس کی کی ہے؟؟؟
ارے ترکیب سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا طریقہ کہ لئیق بھائی کی فرمائش پوری ہو جائےارے بھائی ترکیب کو ترتیب لکھیں!!!
ارے اپنے الفاظ کے ساتھ ان کی مرادیں بھی لکھا کریں۔۔۔ارے ترکیب سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا طریقہ کہ لئیق بھائی کی فرمائش پوری ہو جائے