چائے کے نقصانات۔

ہمارا معاملہ کچھ اور ہے۔ ہم جب بھی کچھ کھا لیں تو چائے پینے کی طلب ہو جاتی ہے؛
یہ معاملہ ذرا خطرناک ہے ۔ کھانا کھانے کے بعد کم از کم ایک گھنٹے تک کچھ نہیں پینا چاہئے چائے بھی نہیں اور پانی تو بالکل بھی نہیں۔
 
انجانا

محفلین
میرا تو چائے پر ہی گزارا ہے ۔
2 کپ ناشتے میں تقریباًٍ ساڑھے چھے بجے
ایک چائے آفس میں 9 بجے
ایک کپ 11 بجے
ایک کپ دوپہر دو بجے
آخری کپ 4 بجے ۔ پھر اگلے دن ناشتے تک چائے کی چھٹی :)
 
اس دھاگے کا عنوان چائے کے نقصانات تھا یا چائے کے فضائل ؟
یہ بری عادت ہماری فطرت میں ہے کہ جس کام سے منع کیا جا رہا ہو، وہ زیادہ اشتیاق سے کرتے ہیں، اور اس کے کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔ :)
ابھی واپسی پر جدہ ائرپورٹ کے لاؤنج میں ایک پاکستانی بزرگ نے سگریٹ سلگا لی۔ ایک بندہ واش روم جا کر سگریٹ پینے کا کہہ گیا۔
مگر بزرگ نے خاموشی سے وہیں بیٹھ کر سگریٹ ختم کی۔ اور اس کے بعد ان کے چہرے پر جو فخریہ اور فاتحانہ تاثرات تھے، ان سے یہی معلوم ہوتا تھا کہ ان کے اس تمام سفر کا سب سے اہم مرحلہ اور کارنامہ یہی تھا۔
 
یہ بری عادت ہماری فطرت میں ہے کہ جس کام سے منع کیا جا رہا ہو، وہ زیادہ اشتیاق سے کرتے ہیں، اور اس کے کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
ممنوع کاموں کو بہت سے لوگ ایڈونچر کے طور پر لیتے ہیں۔ اور ایڈونچر کی کامیابی پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ حالانکہ کئی مرتبہ ایڈنچر مس ایڈونچر میں بھی بدل جاتا ہے۔
 
ممنوع کاموں کو بہت سے لوگ ایڈونچر کے طور پر لیتے ہیں۔ اور ایڈونچر کی کامیابی پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ حالانکہ کئی مرتبہ ایڈنچر مس ایڈونچر میں بھی بدل جاتا ہے۔
بہرحال چائے کوئی اتنے ایڈوینچر والا کام نہیں۔ :p
 
بہرحال چائے کوئی اتنے ایڈوینچر والا کام نہیں۔ :p
میرا اشارہ اس جانب تھا۔
ابھی واپسی پر جدہ ائرپورٹ کے لاؤنج میں ایک پاکستانی بزرگ نے سگریٹ سلگا لی۔ ایک بندہ واش روم جا کر سگریٹ پینے کا کہہ گیا۔
مگر بزرگ نے خاموشی سے وہیں بیٹھ کر سگریٹ ختم کی۔ اور اس کے بعد ان کے چہرے پر جو فخریہ اور فاتحانہ تاثرات تھے، ان سے یہی معلوم ہوتا تھا کہ ان کے اس تمام سفر کا سب سے اہم مرحلہ اور کارنامہ یہی تھا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
روز تین مرتبہ ؟کیفین ایڈکشن کا کیا کرنا ہے ؟
بھائی چائے میں کیفین نہیں ہوتی، یہ تو کوکا کولا میں ہوتی ہے
میں حب چائے میں نہیں بلکہ بغض کوکا کولا میں میدان میں اترا ہوں
گوگل کے مطابق: ہر 100 گرام چائے میں 11 ملی گرام کیفین ہوتی ہے۔ سادہ کافی میں یہ مقدار تقریباً 40 ملی گرام ہوتی ہے۔موکا میں یہ 100 سے 400 ملی گرام کے درمیان ہوتی ہے۔
کولڈ ڈرنکس تو ایک حساب سے زہر ہیں، اتنی کیفین اور شوگر/سوڈیم!!!!!!
اس سے بہتر ہے کہ بندہ سکنجبین پی لے۔
ڈاکٹر رضا صاحب، کہتے ہیں کیفین قدرتی diuretic ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ تو ایک اچھی بات ہے!
 
ہادیہ

محفلین
میں تو ابھی بھی چائے پی رہی ہوں۔۔ اور میرا یہ اصول ہے چائے ہمیشہ بڑے مگ میں پینی (چاہے چائے ہاف کپ ہی کیوں نا ہو)۔۔ :p
 
ہادیہ

محفلین
ایویں۔۔:sneaky: فری میں کب ملتی ہے؟:oops:
یہ جو آپ جاب کرتے ہیں اس سے آپ کو تنخواہ ملتی ہے تنخواہ سے آپ دودھ پتی چینی لاتے ہیں گھر۔۔ اس سے چائے بنتی ہے البتہ بھابھی بناتی "فری" میں ہیں۔بغیر کسی رشوت کے:rollingonthefloor:
ارے بہن جو 4 کپ ہیں وہ فری میں ملتے ہیں دوران ڈیوٹی۔:)
 
ہادیہ

محفلین
آپ کو کیسے پتہ بغیر کسی رشوت کے؟ ہو سکتا ہے عدنان بھائی بھی میری طرح معاوضے کے طور پر کپڑے استری کر دیتے ہوں؟
شدید معلوماتی:p
نا بابا مجھے کچھ نہیں پتہ آپ لوگوں کا حال ہوتا کیا ہے گھر میں:noxxx:
بھائی بہنوں سے رشوت دے کر کام کرواتے ہیں اکثر ۔۔بیویاں بھی یہی کام کرتی ہیں پہلی بار پتہ چلا۔۔وہ بھی ایسی رشوت:hypnotized::surprise:
جب میں چھوٹی تھی میرے بڑے بھائی ہمیشہ کپڑے پریس کرواتے تھے یوں کہہ کر( دس روپے دوں گا کردو نا:rollingonthefloor:)۔۔
 
Top