چائے کے نقصانات۔

سعدیہ ملک

محفلین
کولڈ ڈرنکس تو ایک حساب سے زہر ہیں، اتنی کیفین اور شوگر/سوڈیم!!!!!!
اس سے بہتر ہے کہ بندہ سکنجبین پی لے۔
سکنجبین کا کچھ تو فائدہ ہوتا ہے جب کہ چائے کا صرف نقصان، چائے پینے والوں کی نشے جیسی حالت ہوتی جب چائے نا ملے تو چکر اور سر درد شروع (شکر اللہ کا مجھے تو بالکل پسند نہیں)
 
سعدیہ ملک

محفلین
عباس اعوان نے کہا کہ کولڈ ڈرنکس تو ایک حساب سے زہر ہیں، اتنی کیفین اور شوگر/سوڈیم!!!!!!
اس سے بہتر ہے کہ بندہ سکنجبین پی لے۔)

Muhammad Qader Ali

فائدے والی بات۔
 
فرقان احمد

محفلین
کولڈ ڈرنکس تو ایک حساب سے زہر ہیں، اتنی کیفین اور شوگر/سوڈیم!!!!!!
اس سے بہتر ہے کہ بندہ سکنجبین پی لے۔
سکنجبین کا کچھ تو فائدہ ہوتا ہے جب کہ چائے کا صرف نقصان، چائے پینے والوں کی نشے جیسی حالت ہوتی جب چائے نا ملے تو چکر اور سر درد شروع (شکر اللہ کا مجھے تو بالکل پسند نہیں)
موسمِ گرما میں آپ کے مفید مشورے پر عمل درآمد ممکن ہے تاہم سردیوں میں ۔۔۔۔۔ چائے کے بغیر ۔۔۔۔۔ اپنا تو گزارہ ہو نہیں سکتا ہے جی ۔۔۔!!!
 
چلیے چھوڑیے اس فلسفے کو، ہمیں تو اس بات پر خوشی ہے کہ آپ 'فعال' تو ہوئے، معلوم ہوتا ہے، کسی خاص آئس کریم کا اثر ہے۔ :)
کوئی خاص تو نہیں بس آج کل ونیلا آئس کریم پر سویاں اور کیرامل ڈال کر کھانے کا جی چاہ رہا ہے ۔ مگر بازار میں گھومنے کا باوجود بھی کیرامل ساس نہیں ملا :( شاید سین خے کیرامل ساس بنانے کا طریقہ بتا سکیں
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
کوئی خاص تو نہیں بس آج کل ونیلا آئس کریم پر سویاں اور کیرامل ڈال کر کھانے کا جی چاہ رہا ہے ۔ مگر بازار میں گھومنے کا باوجود بھی کیرامل ساس نہیں ملا :( شاید سین خے کیرامل ساس بنانے کا طریقہ بتا سکیں
گھر میں بنالیں۔۔۔

  1. Add the sugar and water to a 3-quart saucepan set over medium heat. ...
  2. Carefully add your butter and whisk until all the butter has melted.
  3. Remove the saucepan from the heat and slowly pour in the cream, whisking constantly until all of the cream has been incorporated
 
سین خے

محفلین
کوئی خاص تو نہیں بس آج کل ونیلا آئس کریم پر سویاں اور کیرامل ڈال کر کھانے کا جی چاہ رہا ہے ۔ مگر بازار میں گھومنے کا باوجود بھی کیرامل ساس نہیں ملا :( شاید سین خے کیرامل ساس بنانے کا طریقہ بتا سکیں

آج رات تک کوشش کروں گی کہ تصویروں کے ساتھ کیریمل اور بٹر اسکوچ ساس کی ریسیپی پوسٹ کر دوں۔ :)
 
Top