صابرہ جی!!!!بہت خوبصورت تحریر ۔ ۔ چائے سے تو سب کو ہی ایک قلبی لگاؤ معلوم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ۔ ویسے ہر جگہ کی چائے مختلف ہوتی ہے مگر اس کی چاہت ہر جاء ایک سی ہی ہے ۔ ۔
ایک چائے میں اتنی لذت ہے
پھر شرابِ طہور کیا ہو گی !!!
ارے واہ بھئی ۔ ۔ ساتھ پکوڑے تو ہوں گے ہی آج بارش جو ہوئی ہے ۔ ۔ آپ کی چاہت بھری چائے کا بہت شکریہ ۔ ۔صابرہ جی!!!!
چاہ اور چائے بھی ایکدوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں۔ چائے کی لذت ہی چاہ سے جڑی ہے ۔ہم بہت اچھی چائے بناتے ہیں کیونکہ چاہ بھی شامل ہے تو سب کی چائے میری طرف۔۔۔۔۔
بالکل پکوڑے بھی ہیں،کیونکہ بارش ہو اور پکوڑے نہ ہوں ایسے تو حا لات نہیں۔۔۔ارے واہ بھئی ۔ ۔ ساتھ پکوڑے تو ہوں گے ہی آج بارش جو ہوئی ہے ۔ ۔ آپ کی چاہت بھری چائے کا بہت شکریہ ۔ ۔
شائے الطہور؟آداب عرض ہے
ایک چائے میں اتنی لذت ہے
پھر شرابِ طہور کیا ہو گی !!!
جی بالکل بجا فرمایا ۔ ۔ آخر محفل کے مارک زیک برگ ہیں ۔ ۔ کون اختلاف کرنے کی جرّت رکھ سکتا ہے؟؟!!شائے الطہور؟
میرا محنت اور اپکا مزیدار ترکیب، لب دوز صفت کے حامل ذائقہ دار چائے بن گئی دن بھر کی تھکاوٹ دور ہوگئی شکریہ دلعزیز شمشاد صاحببہت شکریہ۔
میری ترکیب سے بنائیں گے تو اچھی ہی بنے گی۔
بنا کر اور پی کر بتائیے گا ضرور۔
کتنی خوشی کی بات ہے کہ بھتیجی میری اس لڑی میں آ کر چائے کی بات کر رہی ہے۔یہ پڑھ کے اسوقت دل کر رہا ہے کہ ایک کپ چائے ہو اور ساتھ کچھ بسکٹ بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے.
ویسے میں مہمانوں کے لیے بھی ویسی ہی چائے بناتی ہوں جیسی اپنے لیے. بے ساختہ مہمانوں کے لیے بھی چائے میں پتی کے ساتھ ساتھ الائچی اور سونف ڈال دیتی ہوں چونکہ مجھے خود بہت پسند ہے اور پھر دل ہی دل میں دعا کرتی ہوں کہ پینے والے کو بری نا لگ جائے. مگر ایسا کبھی ہوا نہیں اکثر لوگ چائے کی ترکیب پوچھتے ہیں.