سارہ خان
محفلین
اچھی بات ہے ۔۔ میوزک موڈ خوشگوار رکھتا ہے ۔۔سنتے رہنا چاہیئےجی!! آپ کا قیاس درست ہے۔ 8 ایکس ایم مابدولت کے پسندیدہ چینلز میں سے ایک ہے۔
اچھی بات ہے ۔۔ میوزک موڈ خوشگوار رکھتا ہے ۔۔سنتے رہنا چاہیئےجی!! آپ کا قیاس درست ہے۔ 8 ایکس ایم مابدولت کے پسندیدہ چینلز میں سے ایک ہے۔
شکریہ! ہم نے بھی از راہِ تفنن ہی عرض کیا تھانہیں جناب آپ نے تو چار چاند لگا دیئے لڑی کو
انہوں نے اگر سب کچھ کہہ دیا تو ہم بے اوپر کیا جَھک ماری ہے؟
لیکن ہم نے آپ کا جو اقتباس لیا وہ علمیت والا نہیں تھا بہن بلکہ وہ تھا جس میں آپ نے ہماری محنت کو سراسر فراموش ہی کر دیا تھا
ابن رضا بھائی!! آپ کا مراسلہ اب میری نظروں کے سامنے سے گزرا ہے۔
اور دوسری بات یہ کہ یہاں اپنی علمیت کی بات کی ہے، آپ کی علمیت کی نہیں۔
جی بھائی!! چلیں، اگلی دفعہ ایسی سنگین غلطی نہیں ہو گی۔لیکن ہم نے آپ کا جو اقتباس لیا وہ علمیت والا نہیں تھا بہن بلکہ وہ تھا جس میں آپ نے ہماری محنت کو سراسر فراموش ہی کر دیا تھا
ہم بھی سراپا سپاس رہیں گےجی بھائی!! چلیں، اگلی دفعہ ایسی سنگین غلطی نہیں ہو گی۔
گلو کار شہد سنگ کے ایک گانے میں بھی چار آیا ہےاور کچھ گانے بھی تو ہیں :
چار دنوں کا پیار او ربا پھر لمبی جدائی ۔۔۔
جینے کے ہیں چار دن ۔۔باقی ہیں بے کار دن ۔۔۔
چار اور سیکھ لیں کام آئیں گی چار لوگوں کو سنانے کے لیئےچار باتیں سیکھ ہی لیں سارہ ۔۔۔
دو پر ریسرچ کرنی پڑے گی پہلے ۔۔۔چار کا چمتکار بہت شاندار رہا ۔
اب دو کا چمتکار بھی لکھ دیں۔
دو نمبر اچھا نہیں سمجھا جاتا۔اس لئے رہنے دیجئے۔دو پر ریسرچ کرنی پڑے گی پہلے ۔۔۔
پہلے چار جماعتیں پڑھ لو ۔۔ پھر مجھے اچار باتیں اور سیکھا دینا ۔۔۔ چار لوگوں کو سنانے کے لیے ۔۔چار اور سیکھ لیں کام آئیں گی چار لوگوں کو سنانے کے لیئے
لو جی آپ تومجھے ہی چار باتیں سنانے لگےپہلے چار جماعتیں پڑھ لو ۔۔ پھر مجھے اچار باتیں اور سیکھا دینا ۔۔۔ چار لوگوں کو سنانے کے لیے ۔۔
نہیں گھٹتی تمھاری چار لوگوں میں عزت ۔۔۔لو جی آپ تومجھے ہی چار باتیں سنانے لگے
چار چونی چار سولہ آنے درست کہا ۔۔نہیں گھٹتی تمھاری چار لوگوں میں عزت ۔۔۔