چار کا چمتکار

ابن رضا

لائبریرین
:D
ابن رضا بھائی!! آپ کا مراسلہ اب میری نظروں کے سامنے سے گزرا ہے۔
اور دوسری بات یہ کہ یہاں اپنی علمیت کی بات کی ہے، آپ کی علمیت کی نہیں۔ :D
لیکن ہم نے آپ کا جو اقتباس لیا وہ علمیت والا نہیں تھا بہن بلکہ وہ تھا جس میں آپ نے ہماری محنت کو سراسر فراموش ہی کر دیا تھا
 
Top