چالاک خرگوش کے کارنامے

شکریہ منصور بھائی۔۔
انیس تو ایسی تیز رفتاری سے جا رہے ہیں کہ مجھے صرف ان کے کام کے لئے مصروف ہونا پڑے گا، دوسروں کی ارسال کردہ کتابوں کو مکمل چھوڑ کر!!!۔ شکریہ انیس الرحمن۔ تمہارا شکاریات کا بلاگ بھی میرے زیر نظر ہے۔
شکریہ استاد محترم۔۔
ویسے میں نے ٹیکسٹ فائل بنا لی ہے۔ آپ کہیں تو آپ کو بھیج دوں۔۔
بلاگ دیکھنےاور انڈر آبزرویشن رکھنے کا بھی شکریہ۔۔
اور پہلی اسمائیلی کا بھی خاص شکریہ۔۔۔:)
اللہ آپ کا ذوق شوق کو دوام بخشے (آمین)
جزاک اللہ
شکریہ سر۔۔
ارے انیس بھیااا
پتا ہے پہلے میں بھی یہی سمجھتی تھی۔ بہت ڈرتے ڈرتے میں نے کہا تھا ٹھیک ہے مجھے لائبریرین بنا دیں۔ لیکن اب اچھا لگتا ہے۔
اور بھیا ایسا نہیں ہوگا کہ جب بھی کوئی پراجیکٹ شروع ہو آپ کو اس میں ضرور حصہ لینا ہے اور آپ کی ذمہ داری ہے۔۔نہیں بلکہ اگر آپ اس دوران مصروف ہیں یا نہیں کر سکتے تو آپ سمپلی کہہ دیجئے آپ کو فورس نہیں کیا جائے گا۔ :)
بہرحال آپ کی مرضی بھیا میں تو ایسے ہی بتا رہی تھی کہ میں بھی ڈرتی تھی ہی ہی ہی
بہادر بچی ڈرتی تھی۔۔۔:rolleyes:
خُوب انیس بھائی آپ کا کاروبار تو بہت چمک رہا ہے
میرا کونسا کاروبار آ گیا بھئی۔۔۔ :idontknow:
شکریہ محسن بھائی۔۔
بہت دعائیں محترم انیس بھائی آپ کے نام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شکریہ نایاب بھائی۔۔
 

الف عین

لائبریرین
انیس الرحمن، نیکی اور پوچھ پوچھ۔ جو بھی مواد ٹیکسٹ یا ورڈ فائل میں تمہارے پاس محفوظ ہو، بھیج دو۔ میرا ای میل آئی ڈی میرے کوائف والے صفحے کے کسی پیغام میں مل جائے گا۔
 
Top