شمشاد
لائبریرین
تم تو اپنے ننھے مُنے ذہن پر زور نہ ہی ڈالو تو اچھا ہے۔ارےےےےےےےےےےےےے آپ نے تو بہت بڑی مشکل میں ڈال دیا مجھے
تم تو اپنے ننھے مُنے ذہن پر زور نہ ہی ڈالو تو اچھا ہے۔ارےےےےےےےےےےےےے آپ نے تو بہت بڑی مشکل میں ڈال دیا مجھے
اچھی منظر کسی کی آپ نے!صحرا کی طرح پرسکون سمندر میں چودھویں کے چاند کی چاندنی اس قدر شفاف اور دودھیا ہوتی ہے کہ اس میں گھاس کی ایک ایک پتی اور دیو قامت درختوں کا ایک ایک پتہ واضح طور پر دکھائی دیتا ہے، لیکن جہاں چاند کی کرنیں پہنچ نہیں پاتیں وہ سائے بڑے پراسرار دکھائی دیتے ہیں۔
اس تصویر سے خوشی اور مایوسی دونوں کیفیتوں کی تشریح کی جاسکتی ہے۔۔۔
یہ تو ہے کہ اکیلاپن واضح ہے لیکن ملائکہ کیا ہی اچھا ہو کہ آپ کچھ اور بھی روشنی ڈالیںloneliness
نہیں کوئی مشکل نہیں چلیں جلدی سے بتائیے کہ اس تصویر کو دیکھ کر آپ نے کیا محسوس کیا؟ارےےےےےےےےےےےےے آپ نے تو بہت بڑی مشکل میں ڈال دیا مجھے
سب سے پہلی بات تو یہ اپیا کہ ہم زمین پر نہیں ہیں کیونکہ زمین سے چاند اتنا بڑا نظر نہیں آتا۔ پھر یقینا ہم کسی دوسرے سیارے پر ہوں گے جس کا چاند اتنا قریب ہے (ہائے اللہ جی ! کتنا ڈراؤنا لگ رہا ہے)اس منظر کو اپنے لفظوں میں اس طرح سے دھالیئے کہ یہ پورا منظر لفظوں میں قید ہوجائے۔۔۔ !
لفظوں میں ڈھل کر تحریر کی صورت بکھر جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔!
ارے تھوڑی دیر رکتے ہیں نا کچھ اور محسوس کریں پھر چلتے ہیں ٹھیک ہے؟سب سے پہلی بات تو یہ اپیا کہ ہم زمین پر نہیں ہیں کیونکہ زمین سے چاند اتنا بڑا نظر نہیں آتا۔ پھر یقینا ہم کسی دوسرے سیارے پر ہوں گے جس کا چاند اتنا قریب ہے (ہائے اللہ جی ! کتنا ڈراؤنا لگ رہا ہے)
ستارے البتہ ٹھیک ہیں اتنے ہی ہوتے ہیں۔ اور درخت ۔۔۔ ارے یہ درخت بھی کچھ عجیب سا لگ رہا ہے یعنی ایلین لگ رہا ہے ناں
پانی بھی عجیب ہے۔۔بس اب تو پکا ہم کسی اور سیارے پر ہیں اففف!!!! جلدی سے واپس چلیں مجھے تو ڈر لگ رہا ہے۔
مجھے تو ڈر محسوس ہو رہا ہے اتنا ڈراؤنا منظر لگتا ہے ابھی جن بابا آکر کہے گا ہوہوہو ہاہاہاارے تھوڑی دیر رکتے ہیں نا کچھ اور محسوس کریں پھر چلتے ہیں ٹھیک ہے؟
اچھا چلو چلتے ہیںمجھے تو ڈر محسوس ہو رہا ہے اتنا ڈراؤنا منظر لگتا ہے ابھی جن بابا آکر کہے گا ہوہوہو ہاہاہا
ہاں جی جلدی سے میرا ہاتھ پکڑ لیں نہیں تو آپ کو بھی ڈر لگے گا۔اچھا چلو چلتے ہیں
ٹھیک ہے بڑی بی!ہاں جی جلدی سے میرا ہاتھ پکڑ لیں نہیں تو آپ کو بھی ڈر لگے گا۔
ساحل سمندر پر خاموش کھڑیاس منظر کو اپنے لفظوں میں اس طرح سے دھالیئے کہ یہ پورا منظر لفظوں میں قید ہوجائے۔۔۔ !
لفظوں میں ڈھل کر تحریر کی صورت بکھر جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔!
بہت خوب مائرہ!ساحل سمندر پر خاموش کھڑی
ایک پاگل سی لڑکی
یہ سوچ رہی تھی
چاند کا چمکتا عکس
پانی میں دیکھتے ہوئے
ستارے بھی تو ہیں آسمان پر
روز آتے ہیں روز جاتے ہیں
چمکتے ہیں روشنی دیتے ہیں
لیکن ان کا عکس مدھم سا کیوں ہے
یہ ایک اکیلا چاند
سب ستاروں کی خوبصورتی
اپنے نام کروا جاتا ہے
بالکل ایسے
جیسے زندگی میں بہت سے لوگ
ستاروں کی طرح ہمیں روشنی دیتے ہیں
لیکن ایک وہ جو چاند جیسا
دل کے قریب ہو جائے
باقی ستاروں کو مدھم کر دیتا ہے
نہیں اس نے تصویر کھینچی ہے نابہت خوب مائرہ!
کیا وہ لڑکی اس درخت کے پیچھے کہیں چھپی ہوئی ہے ؟
بہت خوب!نہیں اس نے تصویر کھینچی ہے نا
اوہ اسے بھول گئی جو ذہن میں آیا لکھ دیابہت خوب!
اس درخت کا کیا چکر ہے ؟
لڑکی ہے یا بندر جو اتنی رات کو درخت پر چڑھ کر بیٹھی ہےاوہ اسے بھول گئی جو ذہن میں آیا لکھ دیا
چلیں اب یہ سمجھ لیں وہ لڑکی درخت کے اوپر بیٹھی ہے
چڑیل بھی تو ہو سکتی ہےلڑکی ہے یا بندر جو اتنی رات کو درخت پر چڑھ کر بیٹھی ہے
اوہ ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھاچڑیل بھی تو ہو سکتی ہے
اب تصور میں چڑیل کو رکھ کر یہ تصویر دیکھیںاوہ ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا
پھر تو اس تصویر کا سارا فسوں ہی غائب ہو جائے گااب تصور میں چڑیل کو رکھ کر یہ تصویر دیکھیں