کاظمی بابا
محفلین
روس اسوقت کی عالمی قوت تھی۔ آپ شاید بھول رہیں گے کہ دنیا کا پہلا خلا باز ایک روسی تھا نہ کہ امریکی۔
جی، وہ خلاباز کہاں تک گیا؟ اور اس کے بعد روس نے اس ٹیکنالوجی کو کتنا آگے بڑھایا ؟ آج تک روس نے کیا تیر مارا اس سلسلے میں ؟
روس اسوقت کی عالمی قوت تھی۔ آپ شاید بھول رہیں گے کہ دنیا کا پہلا خلا باز ایک روسی تھا نہ کہ امریکی۔
In a race to reach the Moon and return to Earth, the parallel missions of Luna 15 and Apollo 11 represented, in many ways, the culmination of the Space Race between the space programs of both the United States and the Soviet Union in the 1960s. The simultaneous missions became one of the first instances of Soviet–American space cooperation: the USSR released Luna 15's flight plan to ensure it would not collide with Apollo 11, though its exact mission was unknown.
روس امریکہ سے جاری اسپیس ریس ہار گیا تھا۔ اسلئے اسے چاند پر اترنے کی زحمت نہ کرنی پڑی۔جی، وہ خلاباز کہاں تک گیا؟ اور اس کے بعد روس نے اس ٹیکنالوجی کو کتنا آگے بڑھایا ؟ آج تک روس نے کیا تیر مارا اس سلسلے میں ؟
امریکہ نے 1969 کے "کامیاب آپریشن" کے بعد اب تک کتنے لوگ بھیجے چاند پر ؟روس امریکہ سے جاری اسپیس ریس ہار گیا تھا۔ اسلئے اسے چاند پر اترنے کی زحمت نہ کرنی پڑی۔
اپالو 11، 12، 14، 15، 16، 17امریکہ نے 1969 کے "کامیاب آپریشن" کے بعد اب تک کتنے لوگ بھیجے چاند پر ؟
اپالو 11، 12، 14، 15، 16، 17
ان اپالو مشنز میں دو دو لوگ چاند پر اترے تھے۔12، 14، 15، 16، 17
کتنے بندے لے کر گئے یہ "رکشے" ؟
یہ اتنے پڑھے لکھے لوگ 13 سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں ؟
ہم بندوں کا پوچھ رہے ہیں، بات کو گھمانے کی بجائے یہ بتائیں کہ 1969 کے بعد کوئی آدمی کیوں نہیں اترا چاند پر ؟ان اپالو مشنز میں دو دو لوگ چاند پر اترے تھے۔
اپالو 13 پر تو مشہور فلم بھی بنی تھی۔ لگتا ہے آپ ہارپ پر "تحقیق" میں اتنے مصروف تھے کہ دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔
جو اپالو مشن گنوائے تھے سب چاند پر اترے۔ دو دو مشن 1969، 1971 اور 1972 میں۔ ہر مشن سے دو دو لوگ چاند پر اترے۔ہم بندوں کا پوچھ رہے ہیں، بات کو گھمانے کی بجائے یہ بتائیں کہ 1969 کے بعد کوئی آدمی کیوں نہیں اترا چاند پر ؟
واقعی ؟جو اپالو مشن گنوائے تھے سب چاند پر اترے۔ دو دو مشن 1969، 1971 اور 1972 میں۔ ہر مشن سے دو دو لوگ چاند پر اترے۔
http://m.space.com/17317-nasa-apollo-moon-astronauts.htmlواقعی ؟
ان کے نام بھی ارشاد فرما دیں۔
1972 تک اترتےرہے:ہم بندوں کا پوچھ رہے ہیں، بات کو گھمانے کی بجائے یہ بتائیں کہ 1969 کے بعد کوئی آدمی کیوں نہیں اترا چاند پر ؟
ملائیت کی روایتی ہٹ دھرمی کا ایک مظاہرہ ۔ ادھر اُدھر سے کاپی پیسٹ کیا ۔ ادھر اُدھر کی ہانکی ہوئی باتوں کو مسلک بنایا ۔ اور پھر لوگوں کے سامنے دین کے طور پر پیش کردیا ۔بارہ بندے چاند پر بھیجنے کا امریکی دعوی بھی سراسر جھوٹ ہے۔
پراپیگنڈا !
آج کے لئے اتنا کافی ہے۔
باقی پھر ۔ ۔ ۔