عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہ امریکی جو 6- 8 پهیرے لگا کر آئے ہیں یہ نانی کو راشن پانی دینے گئے تهے کیا ؟چاند پر صرف چاند کی نانی رہتی ہے
یہ امریکی جو 6- 8 پهیرے لگا کر آئے ہیں یہ نانی کو راشن پانی دینے گئے تهے کیا ؟چاند پر صرف چاند کی نانی رہتی ہے
یہ امریکی جو 6- 8 پهیرے لگا کر آئے ہیں یہ نانی کو راشن پانی دینے گئے تهے کیا ؟
نانی سے بھی کوئی بور ہوا ہے؟میں تو ملباریوں، دیواروں، یو پی ایس اور نانیوں سے بور ہو گیا ہوں۔ جا کے کچھ اور کام کر لیتا ہوں۔
اچها اچها.چرخے سے جو دھاگہ بناتھا اس کو لینے گئے تھے۔ اسی دھاگے کے جینز بناکر بیچتے ہیں جو اپ شوق سے پہنتے ہیں
انٹرگلیکسی تعلقات کی بنا پر دو ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود سیارے سے براہ راست ٹیلی ٹرانسپورٹ ہوتاہےاچها اچها.
ویسے میں جینز شوق سے نہیں پہنتا۔ جس دن گلی ڈنڈا یا کنچے کهیلنا ہوں اس دن پہن لیتا ہوں۔ اور ایسا آخری بار کوئی 2008 میں ہوا تها۔
ویسے نانی اماں کو چرخے کے لیے سوت کہاں سے مہیا ہوتا ہے ؟
بھئ بنانا مشکل ہے یا نہیں ہم نے جب کمپنی میں سرور انسٹال کیا تو اس کے ساتھ یوپی ایس بھی لگایا تاکہ شورٹ سرکٹ سے سرور مخفوظ رہے اور بریک ڈاؤن سے بچایا جاسکے، یوپی ایس کی مقبولیت کمپیوٹر کے پھیلاؤ کے ساتھ پھیلا ہے۔۔۔یو پی ایس بنانا کونسا مشکل کام ہے۔ اور کمپیوٹر کا یوپی ایس سے کیا تعلق؟
یو پی ایس صرف ڈائریکٹ کرنٹ کو الٹرنیٹنگ کرنٹ میں تبدیل کرتی ہے۔ یہ صرف ایک انورٹر سے ہوجاتا ہے۔ بچہ بچہ جانتا ہے
ائرفورس میں تو ویسیے بھی میٹرک پاس جاتے ہیں۔ جانے کے بعد سائنس کی کیا تعلیم لیتے ہیں سب جانتے ہیں
ٹرخ ہی جائیں تو اچھا ہےکچھ سبب بنے گا چاند پہ جانے کا یا نہیں ۔۔۔ ؟
بلکہ ٹھہریں، میں Fawad - کو آواز دیتا ہوں، یہ باقی امریکی تو بس ایویں ہی ٹرخا دیں گے۔
دماغ کو ریسٹ دینے گئے ہیں جو کب کا بند پڑا ہےکل پھر کہیں سے کاپی پیسٹ کریں گے ۔ ابھی کچھ سائیٹس ڈاؤن ہیں ۔
جی بالکل۔ دنیا میں سب کچھ اسلام ہی نہیں ہے۔سائنس اور روحانیت کوئی الگ چیز ہیں؟
کیا پتا خلائی مخلوق نے یہ وہاں رکھے ہوں؟ان ریٹرو ریفلیکٹرز کے بارے میں کیا خیال ہے جو امریکی خلا بازوں نے وہاں رکھے تھے جن سے آج تک لیزر جھماکوں کو منعکس کر کے مختلف قسم کی پیمائشیں کی جاتی ہیں؟
ایئر فورس میں اگر اس قسم کے ’’سائنٹسٹس‘‘ بھرتی ہیں تو پھر اس ایئر فورس کا اللہ ہی حافظ ہےکاظمی جی
انکو کس طرح بتایا جائے کہ آپ بھی ایک سائنٹس ہیں
پاک ائرفورس میں تھے پھرریٹائر ہوکر اپنا کاروبار چلارہے ہیں
شکریہ ،،، اللہ جزاء دے،،، بحث در بحث سے کچھ فائدہ نہیں،،، اگر آپ کو یو ایس ایڈ ملتی ہے تو خوب کیجئے۔۔۔
سائنسی مولوی کہہ لیںمیاں یہ جو سعد ہے نا۔۔۔ تم سے بڑا مولوی ہے۔۔۔ ہاہاہہاہا
ہاہاہاور ایک مزے کی بات " بازار حسن سے اعوان تک" اگر نام غلط ہے تو
جہاں ہوں امریکی وہاں ہوتا ہے فساد فی سائنسہاں اس یار اپنے کو بھی بلا لو تاکہ ساری بحث پکی پکی پھانڈے میں وڑ جائے۔
امریکیوں کو فساد کرنے کے لیے کسی "فی" یا کسی مقصد کی ضرورت نہیں ہوتی۔جہاں ہوں امریکی وہاں ہوتا ہے فساد فی سائنس
جناب فواد تو شاید امور خارجہ کی گهتیوں میں مزید گهمن گهیریاں ڈالنے کےماہر ہیں۔۔پر کیا پتہ چاند والے معاملات کی بهی خبر ہو۔۔۔ہاں اس یار اپنے کو بھی بلا لو تاکہ ساری بحث پکی پکی پھانڈے میں وڑ جائے۔
آج کل وی پشتو سروس کررہے ہیں قندوز میںجناب فواد تو شاید امور خارجہ کی گهتیوں میں مزید گهمن گهیریاں ڈالنے کےماہر ہیں۔۔پر کیا پتہ چاند والے معاملات کی بهی خبر ہو۔۔۔
آ جا بهرا۔۔۔۔