کاظمی بابا
محفلین
ایک برطانوی تحقیق کے مطابق چاند پر انسان اتارنے کا امریکی ڈرامہ ایک منظم دھوکہ تھا۔
یہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
http://apolloreality.atspace.co.uk
یہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
http://apolloreality.atspace.co.uk
جی نہیں، انسان آج تک چاند پر نہیں جاسکا۔یہ کب کی کہانی ہے؟
کیا انسان کبھی بھی چاند پر نہیں گیا؟
ایک برطانوی تحقیق کے مطابق چاند پر انسان اتارنے کا امریکی ڈرامہ ایک منظم دھوکہ تھا۔
یہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
http://apolloreality.atspace.co.uk
ہو سکے تو ڈیلی موشن کا لنک دے دیں۔اسی حوالے سے بی بی سی نے ایک ڈاکیومینٹری بنائی تھی۔
اگر یو ٹیوب کسی طرح آپ کے پاس چل رہی ہو تو یہ دیکھ لیں
برطانیہ اور اس سازشی نظریے ( تحقیق) کا تعلق محض اتنا ہے کہ اسے ایک ڈاٹ کو ڈاٹ یو کے کا ڈومین خرید کر اپلوڈ کیا گیا ہے اور اس ٹی ایل ڈی کا ڈومین آپ بھی خرید کر اپنی کسی دوائی یا تعویذ کا اشتہار چلا سکتے ہیں اور دعویٰ کر سکتے ہیں کہ ایک برطانوی دوا یا برطانوی تعویذ گنڈاایک برطانوی تحقیق کے مطابق چاند پر انسان اتارنے کا امریکی ڈرامہ ایک منظم دھوکہ تھا۔
یہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
http://apolloreality.atspace.co.uk
مجھ پر اللہ کا فضل کچھ زیادہ ہی ہے اور اسی لیے الحمد للہ یو ٹیوب جیسی مفید اور با برکت ویب سائٹ بخوبی چل رہی ہے اور کبھی ڈیلی موشن جیسی سٹریمنگ ویب سائٹ پر جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی جہاں مواد کا کال پڑا ہوا ہو۔ہو سکے تو ڈیلی موشن کا لنک دے دیں۔
ترجمہ برائے افادۂ عامہ:
NASA engineers would do well to visit Pakistan to find out how to simulate one sixth gravity. Ordinary peasants there have achieved it without sophisticated ropes, pulleys and counter balance weights.
http://apollolaugh.atspace.co.uk/
اس دھاگے کا سائنس سے کیا تعلق؟ سازشی تھیوریز کیلئے محفل میں کوئی سیکشن موجود نہیں ہے!ایک برطانوی تحقیق کے مطابق چاند پر انسان اتارنے کا امریکی ڈرامہ ایک منظم دھوکہ تھا۔
لیکن سائنس کے ذریعے سازشی تھیوری کے بخیے ادھیڑنے کی تو گنجائش ہے نا۔اس دھاگے کا سائنس سے کیا تعلق؟ سازشی تھیوریز کیلئے محفل میں کوئی سیکشن موجود نہیں ہے!
روس کے پاس اس کو مانیٹر کرنے کی کونسی صلاحیت تھی اور اس کے لئے کونسی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ؟سازشی نظریات پر یقین رکھنے والوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ امریکی چاند لینڈنگ کو اسوقت کی دوسری بڑی عالمی طاقت سوویت یونین مانیٹر کر رہی تھی۔اس ضمن اگر کہیں دھوکہ دہی سے کام لیا گیا تھا تو اسکا بھانڈا پھوڑنے کیلئے روس ہی کافی تھا۔
روس اسوقت کی عالمی قوت تھی۔ آپ شاید بھول رہیں گے کہ دنیا کا پہلا خلا باز ایک روسی تھا نہ کہ امریکی۔روس کے پاس اس کو مانیٹر کرنے کی کونسی صلاحیت تھی اور اس کے لئے کونسی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ؟