ایچ اے خان
معطل
ویسے چاند پر جانے کا خرچہ کتنا آتا ہے؟
کوئی چور راستہ نہیں ہے کیا چاند پر جانے کا
چور راستہ تو نہیں ہے
التبہ صوفیا جاتے رہتے ہیں بغیر ٹکٹ و جہاز
ویسے چاند پر جانے کا خرچہ کتنا آتا ہے؟
کوئی چور راستہ نہیں ہے کیا چاند پر جانے کا
حق اللہ پھر تو کسی گدی نشین سے کہ کر کارنر والا پلاٹ فکس کروا لیتی ہوںچور راستہ تو نہیں ہے
التبہ صوفیا جاتے رہتے ہیں بغیر ٹکٹ و جہاز
میں نے اشارتًا سمجھانے کی کوشش کی، لیکن شاید آپ اشارے کو سمجھے نہیں۔آسان الفاظ میں بات کرتا ہوں۔ ملحدین چونکہ سائنس کو اپنے عقیدے کی بنیاد بناتے ہیں، یہاں اس پوسٹ میں چونکہ سائنس کا چاند کا سفر مشکوک ہو گیا ہے، اس لیے اُن کے عقیدے پر ہونے والی چوٹ کی طرف میں نے اپنے مراسلے میں ذکر کیا تھا۔
آپ ایسے کتنے صوفیا کو جانتے ہیں ؟ جو چاند کا سفر کر چکے ہیں۔چور راستہ تو نہیں ہے
التبہ صوفیا جاتے رہتے ہیں بغیر ٹکٹ و جہاز
جناب نے میری کون سی بات سے سائنس کا انکار لے لیا ؟ اور نیل آرمسٹرانگ اور بزز آلڈرن کیا کھیتی باڑی کرنے والے تھے؟ جو وہ چاند پر گاجر مولی اور گوبھی کاشت کرنے گئے تھے۔تو گویا آپ یہ ارشاد فرما رہے ہیں کہ خدا پرست سائنس کو کسی خاطر میں نہیں لاتے اس لئے وہ اس سفر سے انکار ہی کریں گے؟
ویسے چاند پر سفر نیل آرمسٹرانگ اور بزز آلڈرن نے کیا تھا سائنس نے نہیں۔
وہاں ہر پلاٹ ہی کارنر ہےحق اللہ پھر تو کسی گدی نشین سے کہ کر کارنر والا پلاٹ فکس کروا لیتی ہوں
کئی کتابوں پڑھا ہےآپ ایسے کتنے صوفیا کو جانتے ہیں ؟ جو چاند کا سفر کر چکے ہیں۔
کوئی دو چار کا ذکر ہم سے بھی کر دیں، شاید ہم بھی فائدہ حاصل کرنے کے متمنی ہوںکئی کتابوں پڑھا ہے
سائنس مشاہدے، تجربے اور تھیوری کا نام ہے ایک عقیدہ نہیں۔ اگر چاند پر جانا فراڈ ثابت ہو جائے تو اس سے سائنس کو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر ابھی تک چاند پر سفر کا انکار ایک مضحکہ خیز سازشی تھیوری ہی ہے۔میں نے اشارتًا سمجھانے کی کوشش کی، لیکن شاید آپ اشارے کو سمجھے نہیں۔آسان الفاظ میں بات کرتا ہوں۔ ملحدین چونکہ سائنس کو اپنے عقیدے کی بنیاد بناتے ہیں، یہاں اس پوسٹ میں چونکہ سائنس کا چاند کا سفر مشکوک ہو گیا ہے، اس لیے اُن کے عقیدے پر ہونے والی چوٹ کی طرف میں نے اپنے مراسلے میں ذکر کیا تھا۔
صرف چاند تک ہی پہنچ ہے آپ کے صوفیا کی؟کئی کتابوں پڑھا ہے
میرے صوفیا نہیں ہےصرف چاند تک ہی پہنچ ہے آپ کے صوفیا کی؟
کیا، آپ خود چاند پر نیل آرمسٹرانگ اور بزز آلڈرن کے ساتھ مشاہدہ کر رہے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟سائنس مشاہدے، تجربے اور تھیوری کا نام ہے ایک عقیدہ نہیں۔ اگر چاند پر جانا فراڈ ثابت ہو جائے تو اس سے سائنس کو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر ابھی تک چاند پر سفر کا انکار ایک مضحکہ خیز سازشی تھیوری ہی ہے۔
ویسے چاند پر جانے سے انکار اسلامی عقیدہ کب سے بنا؟
کون کون سی گیلیکسی؟میرے صوفیا نہیں ہے
نہیں۔ غالبا کائنات کے ہر کونے تک
کچھ عرصے قبل خبروں ہی میں کہیں پڑھنے میں آیا تھا کہ کمرشل فلائٹس عنقریب شروع ہوں گی ۔ کرایہ بھی لکھا ہوا تھا شاید ایک ارب ڈالر لیکن صحیح طرح یاد نہیں ۔ویسے چاند پر جانے کا خرچہ کتنا آتا ہے؟
کوئی چور راستہ نہیں ہے کیا چاند پر جانے کا
چلیں پہلے ممتاز مفتی کی تمام کتابیں پڑھ دالیںکوئی دو چار کا ذکر ہم سے بھی کر دیں، شاید ہم بھی فائدہ حاصل کرنے کے متمنی ہوں
نہیں! نہیں! صرف چاند کیوں۔۔۔ ابھی پچھلے دنوں ہی تو نیو ہورائزنز نے پلوٹو پر کچھ بزرگوں کی درگاہوں اور وہاں منعقدہ عرس پر پڑنے والی دھمالوں کی لائیو کوریج کی تھی۔ یاد نہیں؟صرف چاند تک ہی پہنچ ہے آپ کے صوفیا کی؟