چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

چاند پر جانا کیوں چاہتی ہیں آپ ؟
اپنے میاں سے کہیں، وہ آپ کے لیے چاند توڑ کر لے آئیں گے
:)
لو جی میں اپنا میاں غائب کرونا ہے وہ چاند توڑنے جائیں اور جو بوڑھی عورت چاند پر بیٹھی چرخہ کاٹ رہی ہے اس کی کوئی جوان بیٹی دیکھ کر وہ لٹو ہو جائیں اور ہو واپس آنے سے انکار کر دیں تو :unsure::unsure:
نہیں نہیں میں نے نہیں بھجوانا انہیں
 
arifkarim

معطل
عید تو سعودیہ عرب کے ساتھ ہو جایا کرئے گی..
پوری دنیا میں ایک ہی دن عید ہو گی کسی کو ٹنشن ہی نہیں ہو گئ ہمارے علاقے میں چاند نظر نہیں آیا:):)
فکر نہ کریں۔ امریکہ سے کہہ کر نیا مصنوعی چاند مسلمانوں کو لگوا دیں گے ۔
 
arifkarim

معطل
کہا خوب کہی اتنی موٹی موٹی عینکیں لگیں ہوئی ہیں کمیٹی ممبران کو
بندہ ان سے پوچھے کہ چاند دیکھ رہے ہیں یا کوئی نیا فلکی جسم دریافت کرنا ہے؟
Mufti-Muneeb-Ur-Rehman.jpg
 
arifkarim

معطل
مصنوعی چیز تو مصنوعی ہی ہوتی ہے ویسے مریخ کے چاند ایک سے زیادہ ہیں ایک کا رُخ اپنی دنیا کی طرف کروا لیں
اسکے جواب میں مریخیوں نے یہاں زمین پر خود کش حملے شروع کر دینے ہیں۔ اسلئے ان بچاروں کو امریکی فتنوں سے بچا ہی رہنے دیں۔
 
بندہ ان سے پوچھے کہ چاند دیکھ رہے ہیں یا کوئی نیا فلکی جسم دریافت کرنا ہے؟
Mufti-Muneeb-Ur-Rehman.jpg
ایسی توپیں تو اکثر دشمن طیاروں کو تباہ کرنے کے لیے لگائی جاتی ہیں. اگر مولوی صاحب کا نشانہ غلط ہو گیا اور گولی کہیں چاند بی بی کو لگ گئی تو کیا مولوی صاحب پر 302 کا مقدمہ چلے گا
 
arifkarim

معطل
ایسی توپیں تو اکثر دشمن طیاروں کو تباہ کرنے کے لیے لگائی جاتی ہیں. اگر مولوی صاحب کا نشانہ غلط ہو گیا اور گولی کہیں چاند بی بی کو لگ گئی تو کیا مولوی صاحب پر 302 کا مقدمہ چلے گا
غور سے دیکھیں، یہ توپ نہیں میگا دوربین ہے جس سے آپ دور دراز کے سیاروں کے چاند بھی بخوبی دیکھ سکتے ہیں :)
 
لو جی میں اپنا میاں غائب کرونا ہے وہ چاند توڑنے جائیں اور جو بوڑھی عورت چاند پر بیٹھی چرخہ کاٹ رہی ہے اس کی کوئی جوان بیٹی دیکھ کر وہ لٹو ہو جائیں اور ہو واپس آنے سے انکار کر دیں تو :unsure::unsure:
نہیں نہیں میں نے نہیں بھجوانا انہیں
یہ آپ کا دم اتنا کچا ہے کہ بڑهیا کی کوئی جوان کڑی اس کا توڑ کر لے گی۔:eek:
ہلا:unsure:
سنگل نال بن کے ٹوریو سو ۔۔۔ جے کوئی رولا ہویا تے کهچ لئیو:LOL:
 
فاتح

لائبریرین
اسکے جواب میں مریخیوں نے یہاں زمین پر خود کش حملے شروع کر دینے ہیں۔ اسلئے ان بچاروں کو امریکی فتنوں سے بچا ہی رہنے دیں۔
ایک مفروضہ یہ بھی ہے کہ زمین کے بھی دو چاند تھے، ایک چھوٹے چندا ماموں، ایک بڑے ماموں جو آپس میں مل کر ایک بن گئے تبھی چاند کے ایک جانب کی سطح دوسری جانب کی سطح سے بہت مختلف ہے۔
 
arifkarim

معطل
ایک مفروضہ یہ بھی ہے کہ زمین کے بھی دو چاند تھے، ایک چھوٹے چندا ماموں، ایک بڑے ماموں جو آپس میں مل کر ایک بن گئے تبھی چاند کے ایک جانب کی سطح دوسری جانب کی سطح سے بہت مختلف ہے۔
خبردار! یہاں شق قمرمعجزے کا عقلی اثبوت فراہم کرنا منع ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
خبردار! یہاں شق قمرمعجزے کا عقلی اثبوت فراہم کرنا منع ہے۔
یہ کسی شق قمر کا ثبوت نہیں جو ڈیڑھ ہزار سال پہلے ہوا ہو۔ دو چاندوں کا ملاپ مکمل ہونے میں ہی لاکھوں سال کا عرصہ درکار ہےاور اس سے پہلے زمین سے دو الگ الگ چاند نظر آتے ہوں گے۔
 
جو ویڈیوز اور تصاویر ابھی تک جاری کی گئی ہیں ان میں ایک قدر ہمیشہ مشترک رہی کہ ان میں امریکی جھنڈا ہوا کے زور سے لہراتا ہوا دکھایا جاتا ہے۔ سائنس کا دعوی' کہ چاند زمین کے ہوائی مدار سے باہر خلا میں ہے اور چاند پر ہوا یا اس کا دباؤ موجود نہیں تو جھنڈا کس کلیہ کے تحت لہرا رہا ہے؟ بحیثیت طالب علم ایک سوال ہے۔ رہنمائی فرمائیے گا۔
 
Top