چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

متلاشی

محفلین
مدعی ہم نہیں ہیں، مدعی تو آپ ہیں یا وہ خلا نورد اور ناسا والے ہیں جن پر آپ الزام عائد کر رہے ہیں یا شاید وہ ملزم ہوں گے۔ یہ سوالات یقیناً آپ کے ذہن میں تو آنے سے رہے، یہ تو آپ نے کسی اور کے سوالات اٹھا کے کاپی کیے ہیں گوگل کی مدد سے تو میرے بھائی اسی گوگل کو مزید زحمت دے لیں تو دوسری جانب کے نکتۂ نظر سے بھی واقف ہو جائیں گے۔ :)
میں نے تو اسی دھاگے میں یہ لکھا تھا کہ اچھا بابا نہیں گئے چاند پر تو لالہ موسیٰ گئے ہوں گے، آپ خوش ہو جائیں۔
بالکل ٹھیک کہا مدعی ناسا والے ہیں اور آپ ان ناسا والے مدعیوں کے ہم نوا ہیں ۔۔۔ تبھی تو یہاں پر ان کی وکالت کر رہے ہیں ۔۔۔ سو اس طرح آپ بھی مدعی ٹھہرے ۔۔۔ اور اگر آپ مدعی نہیں تو از راہِ کرم یہاں پر ان کی وکالت چھوڑ دیں پھر۔۔۔
 
arifkarim

معطل
ویسے 1972 سے اب تک کتنے سال بنتے ہیں؟ اس دوران امریکہ چاند پر کیوں نہیں گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
گوگل کو زحمت دیں ۔ اس سوال کے کئی جواب موجود ہیں:
http://io9.gizmodo.com/the-real-story-of-apollo-17-and-why-we-never-went-ba-1670503448
https://www.quora.com/Why-have-humans-never-been-back-to-the-Moon-after-1972
http://www.space.com/7015-40-years-moon-landing-hard.html
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے 1972 سے اب تک کتنے سال بنتے ہیں؟ اس دوران امریکہ چاند پر کیوں نہیں گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دو تین سالون میں اتنی مٹی لے آئے کہ پھر بوریت ہو نے لگی اور روسیوں کو بھی پتہ چل گیا کے مٹی کے علاوہ کچھ نہیں ملنے کا ۔ تو پھر کیا فائدہ ۔
 
میرا دم کوئی کچا نہیں ویسے احتیاط تو اچھی چیز ہے نال ہو سکدا اے کڑی کیسے وڈے پیر دی مریدنی ہوئے...
سنگل کتھوں لے کے آئیےایڈھا لمبا:p
پیراں کولوں ڈردے او فیر;)
سنگل دا میں دس تے دیاں پر او تواڈے کولوں بننا نہی۔ نالے ایتهے سر عام دسنا نہی
 
پیراں کولوں ڈردے او فیر;)
سنگل دا میں دس تے دیاں پر او تواڈے کولوں بننا نہی۔ نالے ایتهے سر عام دسنا نہی
چوہدری صاحب تسی جس ویلے سنگل دی گل کیتی سی میں اوسیے ویلے تہڈی گل دا مطلب سمجھ گئی سی :sneaky::sneaky::sneaky:
بس اپنے بندے دی عزت دا خیال ائے نہیں تے سنگل الا حل تے مینو وی پتا سی ۔۔۔۔
 
چوہدری صاحب تسی جس ویلے سنگل دی گل کیتی سی میں اوسیے ویلے تہڈی گل دا مطلب سمجھ گئی سی :sneaky::sneaky::sneaky:
بس اپنے بندے دی عزت دا خیال ائے نہیں تے سنگل الا حل تے مینو وی پتا سی ۔۔۔۔
توانوں سمجھ لگ گئی ایہو ای بڑی گل اے۔
ہن مائی دی دهی نوں معاف کر دینے آں کہ اودی ماں نوں چرخہ تے چلانا آوندا اے ناں۔۔۔ اج دیاں نوں تے بس چرخے آلے گانے ای آوندے
۔
یہ چاند کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ابهی ?
 
متلاشی

محفلین
دلائل مدعی کے ذمہ ہوتے جنابِ والا ۔۔۔۔ آپ وہ جوابات یہاں اردو میں پوسٹ کر دیں تو مجھ جیسے کئی انگلش سے نا بلد حضرات کا بھی بھلا ہو جائے ۔۔۔
اور سیکنڈ لنک میں ناسا کے انسٹرکٹر اور فلائٹ کنٹرولر کی لاجک تو بہت ہی مضحکہ خیز ہے ۔۔۔
اور مزے کی بات ہر لنک میں مختلف لاجکس پیش کی گئی ہیں ۔۔۔ :)
 
arifkarim

معطل
بالکل ٹھیک کہا مدعی ناسا والے ہیں اور آپ ان ناسا والے مدعیوں کے ہم نوا ہیں ۔۔۔ تبھی تو یہاں پر ان کی وکالت کر رہے ہیں ۔۔۔ سو اس طرح آپ بھی مدعی ٹھہرے ۔۔۔ اور اگر آپ مدعی نہیں تو از راہِ کرم یہاں پر ان کی وکالت چھوڑ دیں پھر۔۔۔
ہم ناسا کی وکالت نہیں کر رہے۔ آپکو اصل حقائق سے آگاہ کر رہے ہیں۔ امریکہ چاند پر صرف ایک ہی دفعہ نہیں گیا۔ بار بار گیا ہے۔ اگر اسنے فراڈ کرنا ہوتا تو ایک ہی بار کرتا۔ بار بار کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ نیز چاند سے حاصل کردہ مٹی بھی جعلی ہے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بئی اتنے صفحات پڑھنے کا نہیں میں۔۔۔۔ لیکن عنوان دیکھ کر تبصرہ کرنے چلا آیا ۔۔۔۔ کہ
ہم تو پہلے ہی یہی کہتے ہیں۔ "چاند پر کوئی نہیں پہنچا۔ یہ سب باتیں بنی ہیں۔ نہیں یقین تو کسی شاعر سے تصدیق کروا لیں۔"

نیز چاند سے حاصل کردہ مٹی بھی جعلی ہے؟
جی یہ چائنہ کی مٹی ہے۔ اور آجکل بچوں کو کمہار بننا سکھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
 
متلاشی

محفلین
امریکہ چاند پر کبھی نہیں گیا کے دعوے داروں کی طرف سے دھاگہ آپ نے محفل پر کھولا۔ اب خود ہی مکر رہے ہیں۔
جناب آپ کو مدعی کی تعریف کا نہیں پتہ میں منکر ہوں مدعی نہیں میں نے امریکہ کے چاند پر جانے کے دعوی کی نفی کی ہے ۔۔۔ جب کہ آپ اس دعوے کی تصدیق کر کے مدعی بن گئے ہیں :)
کسی بڑے سے پوچھیں کہ مدعی کون ہوتا اور منکر کون ۔۔۔۔ :)
 
آپکے انکار سے امریکہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کے پاس چاند سے لائی گئی مٹی کے سیمپل آج بھی موجودہیں۔ آپکے پاس اسکی نفی میں کونسا مادی اثبوت ہے؟ ایک مرے ہوئے آدمی کے من گھڑت دعوے؟
 
فاتح

لائبریرین
دلائل مدعی کے ذمہ ہوتے جنابِ والا ۔۔۔۔ آپ وہ جوابات یہاں اردو میں پوسٹ کر دیں تو مجھ جیسے کئی انگلش سے نا بلد حضرات کا بھی بھلا ہو جائے ۔۔۔
اور سیکنڈ لنک میں ناسا کے انسٹرکٹر اور فلائٹ کنٹرولر کی لاجک تو بہت ہی مضحکہ خیز ہے ۔۔۔
اور مزے کی بات ہر لنک میں مختلف لاجکس پیش کی گئی ہیں ۔۔۔ :)
آپ انگریزی نہیں جانتے تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے؟ ہم لوگ آپ کے لیے لمبے چوڑے مضامین تو ٹرانسلیٹ نہیں کر سکتے۔ اور جو چھوٹا سا ایک جملہ سائنس کی ڈیفینیشن کے متعلق ٹرانسلیٹ کیا تھا آپ تو اسے اردو میں بھی سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اٹکل پچو کر رہے ہیں کہ بگ بینگ کی تھیوری اس ڈیفینیشن میں نہیں سماتی تو کبھی فرماتے ہیں ڈائنو سار اس ڈیفینیشن سے زیادہ بڑے ہو گئے ہیں۔
کبھی آپ فرماتے ہیں کہ ہم چونکہ ہم نے ناسا کی جانب سے چاند پر جانے کے سلسلے میں دیے جانے والے ثبوتوں کو درست تسلیم کیا ہے تو اب ہم آپ کے بلا تنخواہ ٹرانسلیٹر لگ گئے ہیں۔ آپ انٹرنیٹ سے جو مواد کاپی کر کر کے یہاں پیسٹ کرتے رہیں، ہم آپ کی نوکری میں اس کے جوابات آپ کو اردو میں ترجمے کر کے پیش کریں۔ باز آئے ہم اس دھندے سے۔ آپ سے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ آپ کو آپ کے خیالات مبارک، آپ سمجھتے رہیں کہ ناسا کے خلا نورد لالہ موسیٰ گئے تھے یا چیچوں کی ملیاں، ہمیں بخش دیں، آپ کو سمجھانا ہمارے بس سے باہر ہے۔ شکریہ
 
لالہ موسیٰ سے یاد آیا کہ بڑے ترکهے نے اے لالے موسے آلے وی۔ اپنی بنائی پروڈکٹس پر لکهتے ہیں

Made in Lalam USA
:battingeyelashes:
اور کہتے ہم نے بلکل ٹهیک لکها کوئی ٹهگی بے ایمانی نہیں:cool2:
 
فاتح

لائبریرین
لالہ موسیٰ سے یاد آیا کہ بڑے ترکهے نے اے لالے موسے آلے وی۔ اپنی بنائی پروڈکٹس پر لکهتے ہیں

Made in Lalam USA
:battingeyelashes:
اور کہتے ہم نے بلکل ٹهیک لکها کوئی ٹهگی بے ایمانی نہیں:cool2:
ہم عمرکوٹ کالج کے پڑھے ہوئے دوست کہا کرتے تھے:
We have studied at UK
 
ویسے 1972 سے اب تک کتنے سال بنتے ہیں؟ اس دوران امریکہ چاند پر کیوں نہیں گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس کی وجہ بہت ہی سیدھی سادی ہے ۔۔ اس لئے کہ میں روز ناسا روڈ 1 کے ایک سرے پر بیٹھا ہوا دیکھ رہا ہوں کہ یہ لوگ چاند پر کس راستے سے جاتے ہیں۔ سچی مچی ! :)
 
arifkarim

معطل
اس کی وجہ بہت ہی سیدھی سادی ہے ۔۔ اس لئے کہ میں روز ناسا روڈ 1 کے ایک سرے پر بیٹھا ہوا دیکھ رہا ہوں کہ یہ لوگ چاند پر کس راستے سے جاتے ہیں۔ سچی مچی ! :)
ناسا کا اگلے کچھ دہائیوں میں چاند پر دوبارہ لوٹنے کا پلان ہے۔ چیک کرتے رہیں شاید یہی اسی روڈ سے نہ جائیں۔ :)
 
جی میں دیکھ رہا ہوں ۔ روز دیکھ رہا ہوں ۔۔ کام کے بہانے ناسا روڈ 1 اور آئی 45 کے سنگم پر آکر بیٹھ جاتا ہوں ، کہ یہ جاکر تو دیکھیں ملاؤں کے چاند پر۔ اگر کہیں رسا باندھ کر کھینچ کر زمین پر لے آئے تو ملاء کونسے چاند کو دیکھ کر عید کریں گے ؟ :) پھر تو پڑوس کے چاند کو دیکھنا پڑے گا۔ :)
 
Top