سید عمران
محفلین
اسلام دشمن ہیں جبھی تو ملحدین کہلاتے...کیوں کہ ملحدین کے دل کی بھڑاس اسلام پر ہی آ کر نکلتی ہے۔
اسلام دوست ہوتے تو پکے مومن ہوتے...
اسلام دشمن ہیں جبھی تو ملحدین کہلاتے...کیوں کہ ملحدین کے دل کی بھڑاس اسلام پر ہی آ کر نکلتی ہے۔
چاند ٹوٹنے کا سب سے بڑا ثبوت خود چاند بنانے والے کا اعلان ہے...کیونکہ چاند ٹوٹنے کا کوئی ثبوت یا شہادت نہیں
رکشہ سے جانا ہے یا بس پکڑنی ہے؟؟؟ویسے چاند پر جانے کا خرچہ کتنا آتا ہے؟
کوئی چور راستہ نہیں ہے کیا چاند پر جانے کا
ملحد ہر قسم کے مذہب کا انکارکرنے والے کو کہتے ہیں۔ پتا نہیں اسکی تعریف اسلام دشمن کب سے ہونے لگی۔اسلام دشمن ہیں جبھی تو ملحدین کہلاتے...
اسلام دوست ہوتے تو پکے مومن ہوتے...
کیا تاریخ فرشتہ کی ہر بات درست ہے؟ میری معلومات کے مطابق اس کی بہت سی باتوں کو مستند نہیں مانا جاتا۔تاریخ فرشتہ نامی ہندوستان کی تاریخ پر مبنی کتاب میں یہ واقعہ درج ہے کہ...
جب سے اسلام کے بارے میں ہرزہ سرائی کرنے لگے ہیں...ملحد ہر قسم کے مذہب کا انکارکرنے والے کو کہتے ہیں۔ پتا نہیں اسکی تعریف اسلام دشمن کب سے ہونے لگی۔
اور کیا آپ کی ہر بات مستند ہے؟؟؟کیا تاریخ فرشتہ کی ہر بات درست ہے؟ میری معلومات کے مطابق اس کی بہت سی باتوں کو مستند نہیں مانا جاتا۔
ٰاقتر بت الساعۃ و ا نشق اقمرچاند ٹوٹنے کا سب سے بڑا ثبوت خود چاند بنانے والے کا اعلان ہے...
اقتربت الساعۃ والنشقت القمر...
قیامت قریب آپہنچی اور چاند پھٹ گیا...
مسلمانوں کا سب کچھ قرآن ہی تو ہے...
اگر وہ قرآن کا انکار کردیں تو ملحد نہ ہوجائیں..
مسلمانوں کو اللہ کے قول کے مقابلے میں کسی کافر کا قول قبول نہیں...
کیونکہ خدا کہتا ہے...
ومن اصدق من اللہ قیلا.. ومن اصدق من اللہ حدیثا..
بھلا خدا سے زیادہ سچا قول اور کس کا ہوسکتا ہے...
تاریخ فرشتہ نامی ہندوستان کی تاریخ پر مبنی کتاب میں یہ واقعہ درج ہے کہ...
قنوج کا راجہ اس رات جاگ رہا تھا... اور مکہ سے ہزاروں میل دور اس نے اپنی آنکھوں سے چاند پھٹنے کا تماشہ دیکھا...
کفار جو کچھ ہانکنا چاہیں ہانکتے رہیں...
ان کے بارے میں اللہ تعالی کا واضح اعلان ہے...
اولئک کلانعام بل ھم اضل...
یہ جانوروں کی طرح ہیں... بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ...
اب بھلا کون عقل کا مارا ہوگا جو کائنات کی سب سے سچی ذات کو چھوڑ کر جانوروں سے بدتر لوگوں کی سنے...
اب اتنے دنوں بعد تبصرہ چہ معنی دارد ؟بہت فالتو وقت ہے ہماری قوم کے پاس بھی۔ جنہوں نے جانا تھا، وہ کئی دہائیاں قبل چلے گئے یا دعویٰ کیا کہ چلے گئے۔ ہم اب شور مچا رہے ہیں کہ بھئی اتنی دہائیاں قبل تم نے جھوٹ بولا تھا۔ دوسری جانب ہم ترقی کر کے اس مقامِ عالیٰ پر پہنچ گئے ہیں کہ اب ہمیں سال کے بارہ یا تیرہ چاندوں میں سے محض دو چاندوں کے دکھائی دینے کا یقین نہیں ہو پاتا کہ ہے بھی کہ نہیں ہے۔ باقی سبھی چاند درست دیکھ لیتے ہیں
ویسے سوچیں تو شاید دو یا تین چاند ہونا بھی ممکن ہیں کہ اتنے بڑے بڑے جید علماء کو الگ الگ مقامات پر الگ الگ دنوں میں دکھائی دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ ڈرامہ کسی اور مذہب میں ہو رہا ہوتا تو ہم تنقید کر کر کے اگلوں کو تارے دکھا چکے ہوتے
جو دھاگہ اوپر آ جاتا ہے، اس پر نظر پڑ جاتی ہے اور رائے دے دی جاتی ہےاب اتنے دنوں بعد تبصرہ چہ معنی دارد ؟
دال میں کچھ کالا نہیں پوری کالی دال ہے۔۔۔
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔
چاند کی دنیا میں یہ پہلا قدم!!!
"حقیقت" خرافات میں کھو گئیحضرت۔ "حقیقت ٹی وی" سے باہر ایک بڑی دنیا ہے۔ کبھی کبھار مشاہدہ کر لیا کریں۔ ثواب ہو گا۔
بڑی دنیا کو سمجھنے کا ترددکیوں کریں جب حقیقت ٹی وی کی شکل میں "آسان ترین" حل موجود ہےحضرت۔ "حقیقت ٹی وی" سے باہر ایک بڑی دنیا ہے۔ کبھی کبھار مشاہدہ کر لیا کریں۔ ثواب ہو گا۔
خدا کا واسطہ ہے یار اس خام خیالی سے باہر نکل آؤ کہ آپ ہی اسلام ہیں آپ نے جو فرما دیا وہی حق سچ ہے اور آپ کے بیانیے سے غیر متفق ہونا اسلام سے غیر متفق ہونا ہے۔ میں ان کی بھی ہر بات سے متفق نہیں لیکن آپ نے تو حد ہی کر دی ہے۔جب سے اسلام کے بارے میں ہرزہ سرائی کرنے لگے ہیں...
ویسے اگر آپ نے قرآن پاک کی آیات کو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی ہے تو بات کہیں سے کہیں جاسکتی ہے..
اور یہ قرآن پاک کی ہرزہ سرائی متصور ہوگی!!!