جاسم محمد
محفلین
اب دیکھیں عنوان ٹھیک ہوگیا ہےآپ کی اس شرارت کی وجہ سے ہمیں مُفت میں ڈانٹ پڑی ہے۔
اب دیکھیں عنوان ٹھیک ہوگیا ہےآپ کی اس شرارت کی وجہ سے ہمیں مُفت میں ڈانٹ پڑی ہے۔
ہاں، اب ٹھیک ہے۔ تاہم، جو ہونا تھا، وہ تو ہو چکا!اب دیکھیں عنوان ٹھیک ہوگیا ہے
غالبا حکومت سرپرستی کرتی ہے۔یہ ذمہ دارٓی کیا پاکستان کی اسمبلی، اور سینیٹ نے مشترکہ ووٹ سے دی ہے؟ یا روایتاً ایسا ہو رہا ہے؟
پاکستان کے قوانین، اسمبلی بناتی ہےٓ،غالبا حکومت سرپرستی کرتی ہے۔
پہلے تو یہ وضاحت فرمادیجیے کہ اس ربط کو دینے کا مقصد کیا ہے۔ اگر اس سے آپ قمری کلینڈر پر اعتراض کرتے ہیں تو اس کی وجہ شائد ہی کسی کی سمجھ میں آسکے۔جو لوگ یہودی مٓلاؤں کی چاند دیکھ کر عیدیں منانے کے بارے می مزید جاننا چاہیں۔ تو یہ ہے ریفرنس :
Historical evidence shows the Jews at the time of Yahushua were using the first visible crescent method for starting the month. How do you address this point
کراچی میں بادل چھائے ہوتے ہیں اور کمیٹی چاند دیکھنے کے لیے بیٹھ جاتی ہے۔۔۔
معلومات آپ کو فراہم کردی ہیٓں، آپ خود سمجھدار ہیں۔ میری وضاحت کی آپ کو بالکل ضرورت نہیں ہے۔ یہودیوں کے ملاء صرف اور صرف چاند دیکھنے کے قائیل تھے، کہ اس سے ان کے حلوے مانڈے چلتے تھے۔ یہ یہودیوں کے ملاء بالکل نہیں چاہتے تھے کہ کوئی دوسرا طریقہ اپنایا ٓجائے۔ یہ بات اس ویب سائٹ سے صاف ظاہر ہے۔پہلے تو یہ وضاحت فرمادیجیے کہ اس ربط کو دینے کا مقصد کیا ہے۔ اگر اس سے آپ قمری کلینڈر پر اعتراض کرتے ہیں تو اس کی وجہ شائد ہی کسی کی سمجھ میں آسکے۔
لیکن اگر آپ کھلی آنکھ سے ہلال دیکھنے پر مہینے کے آغاز کی بات کررہے ہیں تو کیا دوربین کی ایجاد سے پہلے کھلی آنکھ کے بجائے کسی اور ذریعے سے ہلال دیکھنا ممکن تھا؟ اگر ایسا کوئی اور ذریعہ آپ کے علم میں ہو تو براہِ کرم سب کو مستفید ہونے کا موقع دیجیے۔
دیگر نکات پر جواب محفوظ رکھتا ہوں۔
اپنی شناخت کی خود وضاحت کیلئے شکریہ۔ مزید بات کیلئے کچھ نہیں بچا۔کچھ تالمود پرست بہت جلد ، قرآن کے مسلمان کو پہچان لیتے ہیں، یہ درست ہے
جو حدیث جیسی قرآن کے بعد روئے زمیں پر سب سے صحیح ترین کتابوں کو ’’ تالمود‘‘ اور ’’ اسرائیلیات‘‘ کے نام سے پکارے۔ ہم اس پر افسوس ہی کرسکتے ہیں۔ اور اندازہ ہوتا ہے کہ انھیں ذرہ بھر تاریخ کا علم نہیں۔جن کا ایمان تالمود پر ہے ، ان کو وہ کتاب مبارک ،
چلیں اسی بہانے آپ کو کوئی چیز تو مفت کی ملی۔۔۔آپ کی اس شرارت کی وجہ سے ہمیں مُفت میں ڈانٹ پڑی ہے۔
علم انہیں سب کچھ ہوتا ہے مگر کچھ لوگ مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لیے تعیینات کیے جاتے ہیں۔۔۔اپنی شناخت کی خود وضاحت کیلئے شکریہ۔ مزید بات کیلئے کچھ نہیں بچا۔
جو حدیث جیسی قرآن کے بعد روئے زمیں پر سب سے صحیح ترین کتابوں کو ’’ تالمود‘‘ اور ’’ اسرائیلیات‘‘ کے نام سے پکارے۔ ہم اس پر افسوس ہی کرسکتے ہیں۔ اور اندازہ ہوتا ہے کہ انھیں ذرہ بھر تاریخ کا علم نہیں۔
اپنا اپنا نصیب ۔چلیں اسی بہانے آپ کو کوئی چیز تو مفت کی ملی۔۔۔
یہاں مفت کی ایک پیالی کو آٹھ ماہ سے ترس رہے ہیں!!!
کنجوسی کو نصیب کے سر منڈھ دیا۔۔۔اپنا اپنا نصیب ۔
اپنی شناخت کی خود وضاحت کیلئے شکریہ۔ مزید بات کیلئے کچھ نہیں بچا۔
جو حدیث جیسی قرآن کے بعد روئے زمیں پر سب سے صحیح ترین کتابوں کو ’’ تالمود‘‘ اور ’’ اسرائیلیات‘‘ کے نام سے پکارے۔ ہم اس پر افسوس ہی کرسکتے ہیں۔ اور اندازہ ہوتا ہے کہ انھیں ذرہ بھر تاریخ کا علم نہیں۔
قرآن کے بر عکس حدیث میں حکم؟ وضاحت کریں تو مہربانی!جو حکم تالمود میں ملے وہ اسرائیلیات، جو حکم قرآن حکیم میں ملے اور اس حکم کے برعکس ہو جو تالمود میں ہے تو ملسمان ٓکے لئے قرآن کافی ہے۔
سب سے پہلے تو بہت شکریہ یہ سوال پوچھنے کا۔ میں کیا کہتا ہوں بالکل نا مانئے، خلوص دل سے استدعا ہے۔ درج ذیل حدیث آپ کے سوال کا جواب ہے، یہ منطقی طور پر، قرآنی طور پر اور ایمانی طور پرہر طرح درست ثابت ہوتی ہے۔ لہذا اگر کوئی بھی روایت (روایت) قرآن کی آیات سے واضح طور پر ٹکراتی ہے تو پھر وہ روایت، حدیث رسول اکرم نہیں ہوسکتی۔ جب میں کسی روایت کے قرآن حکیم کے خلاف ہونے کے بارے میں لکھتا ہوں تو واضح آیات بھی فراہم کرتا ہوں۔ بہت ہی شکریہ۔قرآن کے بر عکس حدیث میں حکم؟ وضاحت کریں تو مہربانی!
فاروق صاحب! شاید آپ کو اندازہ نہ ہو تاہم آپ کے کم و بیش ہر دوسرے تیسرے مراسلے میں املاء کی غلطیاں دکھائی دے رہی ہیں۔ یوں آپ کے موقف کی تفہیم درست طور پر نہ ہو پاتی ہے۔ اس میں یقینی طور پر آپ کی غلطی نہ ہو گی۔ شاید کی بورڈ کا ایشو ہے۔ براہ مہربانی، وقت ملنے پر دیکھ لیجیے گا۔ بہت شکریہ!جو حکم تالمود میں ملے وہ اسرائیلیات، جو حکم قرآن حکیم میں ملے اور اس حکم کے برعکس ہو جو تالمود میں ہے تو ملسمان ٓکے لئے قرآن کافی ہے۔
فاروق صاحب! شاید آپ کو اندازہ نہ ہو تاہم آپ کے کم و بیش ہر دوسرے تیسرے مراسلے میں املاء کی غلطیاں دکھائی دے رہی ہیں۔ یوں آپ کے موقف کی تفہیم درست طور پر نہ ہو پاتی ہے۔ اس میں یقینی طور پر آپ کی غلطی نہ ہو گی۔ شاید کی بورڈ کا ایشو ہے۔ براہ مہربانی، وقت ملنے پر دیکھ لیجیے گا۔ بہت شکریہ!