میرا خیال ہے کہ ڈاکٹر نے تمہارا مرض غلط تشخیص کیا ہے ۔ اسے تم کو نیٹ سے دور رہنے کا مشورہ دینا تھا ۔ تم ٹھیک ہوتے کہ نہیں ، اس کا تو میں نہیں کہہ سکتا مگر یہ ضرور ہوتا کہ بہت سے دوسرے لوگوں کو سکون ملنے کے آثار ضرور پیدا ہوجاتے ۔

ظفری تعبیر, سخنور, قیصرانی, محسن حجازی مطلب میں یہ فورم چھوڑ دوں؟
ظفری تعبیر, سخنور, قیصرانی, محسن حجازی مطلب میں یہ فورم چھوڑ دوں؟
مجھے کچھ دن پہلے ایک عجیب تجربے سے گزرنا پڑا بیمار تھا ڈاکٹر کے پاس گیا دوائی تو ملی ساتھ میں کچھ چیزوں کا پر ہیز بھی ۔ انڈہ دودہ کی اشیا یعنی چاے یہ کام کافی مشکل لگا یہ کس کس کو چاے یا کا فی پسند ہے؟ کس کو نہیں
اور میں ابھی چائے پی رہی ہوں۔ میرا چائے کے بغیر گزارہ نہیں، دن میں دو کپ تو ضروری ہیں۔ لیکن ایک کپ صبح ناشتے میں بہت ضروری ہوتا ہے، اگر نہ پیئوں تو مجھے معلوم ہے کہ میری کیا حالت ہوتی ہے، سارا دن سر دًکھتا رہتا ہے۔ جیسے آج دًکھ رہا ہے۔