جشن عید میلاد النبی کے موقع پر ہمارے علاقے میںچراغاں کے کچھ مناظر
ابو کاشان محفلین مارچ 12، 2009 #14 اللھم صلی علٰی سیدنا محمد و علٰی آل سیدنا محمد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی سیدنا محمد و علٰی آل سیدنا محمد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم صلی علٰی سیدنا محمد و علٰی آل سیدنا محمد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی سیدنا محمد و علٰی آل سیدنا محمد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا ابراھیم انک حمید مجید ہ
مغزل محفلین مارچ 13، 2009 #16 ساقی۔ نے کہا: سبحان اللہ ۔ علاقے والوں نے خوب “عبادت“ کی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تصویر پر رائے دیجیے ، عقیدے پر چوٹ سے گریز کیجیے ساقی میاں۔
ساقی۔ نے کہا: سبحان اللہ ۔ علاقے والوں نے خوب “عبادت“ کی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تصویر پر رائے دیجیے ، عقیدے پر چوٹ سے گریز کیجیے ساقی میاں۔
مغزل محفلین مارچ 13، 2009 #17 محمدصابر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب ہی خدا جزا عطا فرمائے ۔ مگریہ انفرادی عقیدت کا ظہار ۔ جواب نہیں ، سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ماشا اللہ
محمدصابر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب ہی خدا جزا عطا فرمائے ۔ مگریہ انفرادی عقیدت کا ظہار ۔ جواب نہیں ، سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ماشا اللہ
علی ذاکر محفلین مارچ 13، 2009 #18 ان سب تصویروں میں عبادت تو کہیںنہیں ہاںالبتہ عقیدت ضرور نظر آرہی ہے! ماسلام
چاند بابو محفلین مارچ 13، 2009 #19 علی ذاکر نے کہا: ان سب تصویروں میں عبادت تو کہیںنہیں ہاںالبتہ عقیدت ضرور نظر آرہی ہے! ماسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اہلِ محبت کے نزدیک عقیدت ہی بڑی چیز ہے۔ عقیدت ہو گی تو عبادت ہو گی ورنہ تو صرف مشقت ہی مشقت ہو گی۔
علی ذاکر نے کہا: ان سب تصویروں میں عبادت تو کہیںنہیں ہاںالبتہ عقیدت ضرور نظر آرہی ہے! ماسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اہلِ محبت کے نزدیک عقیدت ہی بڑی چیز ہے۔ عقیدت ہو گی تو عبادت ہو گی ورنہ تو صرف مشقت ہی مشقت ہو گی۔
علی ذاکر محفلین مارچ 13، 2009 #20 محمدصابر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ پودا اسلام میں کس چیز کی علامت ہے ؟ میری نطر سے آج تک کرسمس ٹری! اور تلسی ہی نظر سے گزرا ہے! ماسلام
محمدصابر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ پودا اسلام میں کس چیز کی علامت ہے ؟ میری نطر سے آج تک کرسمس ٹری! اور تلسی ہی نظر سے گزرا ہے! ماسلام