علی ذاکر
محفلین
"شکریہ" کا بٹن کہاں گیا۔۔۔۔؟؟![]()
لگتا ہے شکریہ کو لینے گیا ہے
ماسلام
"شکریہ" کا بٹن کہاں گیا۔۔۔۔؟؟![]()
جیسے آپ محفل سے فرار رہتی ہین ویسے ہی وہ بھی غائب ہے![]()
لگتا ہے شکریہ کو لینے گیا ہے!
ماسلام
میں خود نظر کا کمزور اور بقول شمشاد بھائی چار چشمی بندہ ہوں ۔
نہیں، میں موجود تو رہتا ہوں لیکن اپنی صحبت میں ہر کسی کو نہیں رکھتا۔