چراغاں

خرم

محفلین
محمد صابر اللہ تعالٰی آپ کو ان خوشیوں میں ہمیں شامل کرنے کی بہترین جزا عطا فرمائے۔ آمین۔
اللہ کریم تمام مسلمانوں کےدل میں عشق مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پیدا فرمائے اور اس میں زیادتی فرمائے۔ آمین
مغل بھیا، چاند بابو - جزاک اللہ
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کسی چیز کی علامت نہیں، ایسے ہی پودے کو سجایا گیا ہے۔

آپ نے سعودی عرب میں اکثر دیکھا ہو گا کہ بلدیہ (میونسپل کارپوریشن) والے شہروں میں سڑکوں کے کنارے درختوں اور کمبوں کو بتیوں سے سجاتے ہیں۔
 
محمدصابر

محفلین
14.JPG
 
علی ذاکر

محفلین
یہ کسی چیز کی علامت نہیں، ایسے ہی پودے کو سجایا گیا ہے۔

آپ نے سعودی عرب میں اکثر دیکھا ہو گا کہ بلدیہ (میونسپل کارپوریشن) والے شہروں میں سڑکوں کے کنارے درختوں اور کمبوں کو بتیوں سے سجاتے ہیں۔

تو ہمارے ہاں‌یہ کام عید میلادالنبی پر ہوتے ہیں ؟
ماسلام
 
طالوت

محفلین
اچھی تصاویر ہیں صابر !
کون رونا رو رہا تھا کہ بجلی نہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔
کراچی میں کچھ جگہ دیکھا رسول اللہ سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے چراغاں "کنڈوں" پر ہوتا ہے ، یہاں کیا معاملہ رہا ؟
وسلام
 
زینب

محفلین
اچھی تصویریں ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہاں تو ایسی کوئی سجاوٹ نہیں ہوتی۔روزہ رکھو نوافل پڑھو اللہ اللہ خیر سلہ
 
خرم

محفلین
عشق کا نصاب پڑھایا تو نہیں جاتا نا۔ یہ تو بس ہوتا ہے اور اس کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں۔ عقلمندوں کو ویسے بھی اس بیماری سے دوری ہی بھلی۔ خوشی منانا اسلام میں کب روکا گیا معلوم نہیں لیکن آجکل مارکیٹ بس یہی ہوتا ہے۔ ویسے بھی اگر حُب رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خون مبارک پینا جائز ٹھہرا جو کسی اور مخلوق کے لئے گناہ ہے تو یہ چراغاں تو کسی طرح بھی گناہ کے زمرہ میں نہیں‌آتا۔ اس پر بھلا پھبتیاں کیوں کسی جائیں؟
 
:surprise: :surprise: :surprise:
کیا کہنا چاہ رہے ہیں ، وضاحت کریں گے ۔۔
وسلام
 
Top