تجمل حسین
محفلین
نہیں نہیں نہیں۔۔۔۔۔ مبارک باد تو صاحب لڑی (اوہ۔ میرا مطلب ہے جن کے لیے لڑی شروع کی گئی ہے) کے لیے ہی ہے۔یہ آپ تابش بھائی کو مبارکباد دے ہیں کیا؟؟
نہیں نہیں نہیں۔۔۔۔۔ مبارک باد تو صاحب لڑی (اوہ۔ میرا مطلب ہے جن کے لیے لڑی شروع کی گئی ہے) کے لیے ہی ہے۔یہ آپ تابش بھائی کو مبارکباد دے ہیں کیا؟؟
لیکن یہ تو گلاب کا ایک پھول ہے۔دل کی گہرائیوں سے مبارک باد کا ٹوکرا قبول فرمائیے لاریب!
پھول تو دے دِیا ہے نا اس لئے اس کا ذکر نہیں کِیا..... ٹوکرا "نادیدہ" ہے , اسی لیے لکھا , تاکہ سند رہے ندیدے اوہ نہیں 'نادیدے' کی.لیکن یہ تو گلاب کا ایک پھول ہے۔
لاسٹ آف دا مغلز؟جی جی!! اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم مغلیہ (مرزا) خاندان کے ہی چشم و چراغ ہیں۔
مبارکباد اور پھول دونوں کے لیے بہت شکریہ مریم بہنا!!دل کی گہرائیوں سے مبارک باد کا ٹوکرا قبول فرمائیے لاریب!
جی!! شکریہ بھائی!!نہیں نہیں نہیں۔۔۔۔۔ مبارک باد تو صاحب لڑی (اوہ۔ میرا مطلب ہے جن کے لیے لڑی شروع کی گئی ہے) کے لیے ہی ہے۔
شکریہ زیک بھائی!!مبارک ہو لاریب
سویٹ آف دا مغلز!!لاسٹ آف دا مغلز؟
بہت شکریہ یوسف سلطان بھائیمبارک ہو آپ کو ایک ہزاری ہونے پر
شکریہ الشفاء بھائی!!بہت بہت مبارک ہو لاریب مرزا بہنا۔۔۔
اس گدی نشینی پر بہت سی مبارک باد لاریب۔ جیتی رہواب ہم ایک ہزاری منصب پر گدی نشین ہو چکے ہیں۔
قرۃ العین، اس کار خیر پر تمہیں مبارک باد دینا بھی بنتا ہے سو بہت سی مبارک باد یہ لڑی بنانے پر۔اردو محفل کی نفیس سی رکن لاریب مرزا کو
ایک ہزاری ہونے کی بے حد مبارکباد...!!
چند مراسلے پہلے یہ لڑی بنانے کا مقصد آپ کی مثبت سوچ کو
سراہنا ہے ...!!
یونہی خوبصورت انتخاب پیش کیجئے ..!!
لا ریبسویٹ آف دا مغلز!!